جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

شعیب اختر کا خود کو زیادہ خوبصورت کہنے والے نوجوان کو جواب

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کو خبروں میں رہنے کا فن خوب آتا ہے، انہوں نے حال ہی میں شاہ زلمی نامی نوجوان کو خود سے زیادہ خوبصورت کہہ دیا۔سوشل میڈیا سائٹ فیس بُک پر سابق کرکٹر نے اپنے بلوچستان کے دورے کا ایک وی لاگ شیئر کیا…

پی ڈی ایم ’آگے کنواں پیچھے کھائی‘ کی صورتحال سے دوچار ہے: فردوس عاشق اعوان

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم ’آگے کنواں پیچھے کھائی‘ کی صورتحال سے دوچار ہے۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی علیحدگی کرپٹ اپوزیشن اتحاد کی…

رضوان کے ساتھ وکٹ پر پلان کرکے اننگز کھیلی، بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں جیت بہت ضروری تھی، محمد رضوان کے ساتھ وکٹ پر پلان کرکے اننگز کھیلی، کوشش تھی کہ دونوں ہی ہدف کو مکمل کریں تاکہ ریکارڈ بن سکے لیکن میرے آؤٹ…

فواد چوہدری کو وزارتِ اطلاعات ملنے کا نوٹیفکیشن آج متوقع

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کو وزارتِ اطلاعات ملنے کا نوٹیفکیشن آج متوقع ہے۔اس ضمن میں وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر فواد چوہدری سے ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان…

کابینہ کی تحریکِ لبیک پر پابندی کی منظوری

وفاقی کابینہ نے تحریکِ لبیک پر پابندی کی منظوری دے دی ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ وفاقی کابینہ سے تحریکِ لبیک پر پابندی کی منظوری سرکولیشن سمری کے ذریعے لی گئی۔ذرائع کے مطابق انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کے تحت تحریکِ لبیک پر پابندی کی منظوری دی…

حوثی باغیوں کا سعودی عرب پر بیلسٹک میزائلوں اور بمبار ڈرون سے حملہ

حوثی باغیوں نے سعودی عرب پر بیلسٹک میزائلوں اور بمبار ڈرون سے حملہ کیا جس کو عرب اتحادی افواج نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنادیا۔حوثی باغیوں نے سعودی شہر جازان پر 5 بیلسٹک میزائل اور 4 بارودی ڈرون فائر کیے جس کو فضا میں ہی تباہ…

شہباز، حمزہ کیخلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت ملتوی

لاہور کی احتساب عدالت نے مسلم لیگ نون کے صدر محمد شہباز شریف اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس پر سماعت 4 مئی تک ملتوی کردی۔احتساب عدالت کے ڈیوٹی جج شیخ سجاد احمد نے ریفرنس پر سماعت کی، عدالت نے…

گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ، وفاقی حکومت کو نوٹس جاری

لاہور ہائی کورٹ نے گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست پر سماعت کرتے ہوئے وفاقی حکومت سمیت دیگر حکام کو نوٹس جاری کر دیئے۔لاہورہائی کورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے متعلقہ حکام سے جواب…

رحمت اللعالمینﷺ اسکالرشپ پروگرام کا آغاز

 حکومت نے کم آمدنی والےگھرانوں کےطلبہ کیلئے رحمت اللعالمین صلی اللہ علیہ وسلم اسکالرشپ پروگرام کا آغاز کردیا۔وزیراعظم عمران خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ اسکالر شپ تمام پاکستانی طلبہ کے لیے ہے، اسکالر شپ میرٹ پر دی جائیں گی،…

وزیراعلیٰ سندھ سے کمانڈر کراچی ریئر ایڈمرل اویس احمد بلگرامی کی ملاقات

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے  کمانڈر کراچی ریئر ایڈمرل اویس احمد بلگرامی کی ملاقات میں کہا کہ ہمیں سجاول کیڈٹ کالج چلانے کیلئے نیوی کی مدد درکار ہوگی، چاہتا ہوں ماہی گیروں کے بچے نیوی میں شمولیت کریںکراچی میں وزیراعلیٰ سندھ نے…

زرداری کیخلاف ریفرنسز کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے خلاف جعلی بینک اکاؤنٹس کے ریفرنسز کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے آصف علی زرداری کے…

سپریم کورٹ میں خورشید شاہ کی ضمانت کے کیس کی سماعت ملتوی

سپریم کورٹ میں پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کی ضمانت کے کیس کی سماعت اسپیشل پراسیکیوٹر نیب کی علالت کے باعث 4 مئی تک ملتوی کر دی گئی۔جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سپریم کورٹ میں پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کی ضمانت…

رحمت اللعالمینﷺ اسکالر شپ پروگرام پورے پاکستان کیلئے ہے، شفقت محمود

وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ رحمت اللعالمین اسکالر شپ پروگرام پورے پاکستان کیلئے ہے۔انہوں نے کہا کہ رحمت اللعالمین اسکالر شپ کا پچاس فیصد طالبات کیلئے ہے، اسکالر شپ کیلئے 5سال میں 27ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔شفقت محمود…

حویلیاں طیارہ حادثہ کیس کی سرکاری رپورٹ ہائیکورٹ میں چیلنج

قومی ایئر لائن (پی آئی اے)کے سابق ڈپٹی چیف انجینئر نے اے ٹی آر طیارہ حویلیاں حادثہ کیس کی سرکاری رپورٹ سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردی۔سندھ ہائی کورٹ میں درخواست گزار سابق ڈپٹی چیف انجینئر کا کہنا ہے کہ حادثے کا شکار طیارہ 2013ء سے خراب…

آرمی چیف نے 100بستر کے اسپتال اور نرسنگ اسکول کا افتتاح کردیا

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فوجی فاؤنڈیشن ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا جہاں انہوں نے 100بستر کے اسپتال اور اسکول آف نرسنگ کا افتتاح کیا۔فوجی فاؤنڈیشن آمد پر ایم ڈی اور سی ای او وقار احمد ملک نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔جنرل قمر جاوید…

پی ٹی آئی کے وکیل کورونا میں مبتلا

سپریم کورٹ آف پاکستان میں زیرِ سماعت پاکستان تحریکِ انصاف کے فارن فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کے وکیل انور منصور خان کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24…

کارسرکار میں مداخلت کا مقدمہ، حلیم عادل پر فرد جرم عائد

میرپور ماتھیلو کی عدالت نے اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ پر کارسرکار میں مداخلت کے مقدمے میں فرد جرم عائد کردی، ملزم نے تسلیم کرنے سے انکار کر دیا، سماعت 26 مئی تک ملتوی کردی گئی۔میرپور ماتھیلو کی عدالت میں2019 ء میں گھوٹکی کے…

محبت کے اظہار کے لیے جنگل میں منگل کا سماں

ضلع سانگھڑ کے ویران علاقے میں ایک شخص نے اپنے اہل خانہ سے محبت کے اظہار کےلیے جنگل میں منگل کا سماں کردیا ۔ کھپرو کے قریب ایک مقامی آبادگار نے ویران و بیابان علاقے کو سرسبز گلستان میں تبدیل کردیا ہے۔ مقامی لوگوں نے اس خوبصورت مقام کو…

پیٹرول، ڈیزل سستا ہونے کا امکان

حکومت کی جانب سے 16 اپریل سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان متوقع ہے، اوگرا نے پیٹرول 2 روپے فی لیٹر تک سستا کرنے کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو بھیج دی ہے۔ذرائع کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے آئندہ…

چار آدمیوں کا پیٹ بھرنے والی ایک روٹی ’پاستی‘

خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع میں شادی اور ولیموں میں اتنی بڑی روٹیاں بنائی جاتی ہیں جنہیں پشتو میں پاستی کہا جاتا ہے۔جیو نیوز سے گفتگو کے دوران پاستی بنانے والےنانبائی نے مشہور ڈائیلاگ کو کاپی کرتے ہوئے کہا یہ ہمارا تَوّا ہے، یہ روٹی کا…