جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عامر لیاقت سے تیسری شادی کی دعویدار خاتون کے والد نے معافی مانگ لی

معروف میزبان اور پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ ہونے کا دعویٰ کرنے والی ہانیہ نامی خاتون کے والد نے عامر لیاقت سے معافی مانگ لی۔عامر لیاقت نے ایک بوڑھے شخص کی معافی مانگتے ویڈیو شیئر کی جس کے کیپشن میں انہوں نے…

پیپلز پارٹی اور سندھ حکومت نے 17 ہزار ووٹرز کو منتقل کیا: وکیل PTI

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 کراچی سے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار امجد آفریدی کے وکیل عتیق الرحمٰن نے الزام عائد کیا ہے کہ پیپلز پارٹی اور سندھ حکومت نے مل کر 17 ہزارووٹرز کو منتقل کیا۔قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249…

مفتاح کی ووٹوں کی دوبارہ گنتی روکنے کی درخواست دائر

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 کراچی سے مسلم لیگ نون کے امیدوار مفتاح اسماعیل نے این اے 249 کراچی میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی روکنے کی درخواست الیکشن کمیشن آف پاکستان میں دائر کر دی۔سیاسی جماعتوں کے بائیکاٹ کے باوجود الیکشن کمیشن کے عملے…

آدھا کراچی کچی آبادی پر مشتمل ہے، وزیر اعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے لاہور میں کم لاگت والے گھروں کے منصوبے کا سنگ بنیا د رکھ دیا، تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہاکہ آدھا کراچی کچی آبادی پر مشتمل ہے،عام آدمی کی ترقی کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا۔وزیراعظم کو پنجاب پیری اربن کم…

آر آو الیکشن ایکٹ کی جانب داری کر رہے ہیں: حفیظ الدین

پاک سر زمین پارٹی (پی ایس پی) کے حلقہ این اے 249 سے امیدوار حفیظ الدین کا کہنا ہے کہ یہاں آر آو الیکشن ایکٹ کی جانب داری کر رہے ہیں۔سیاسی جماعتوں کے بائیکاٹ کے باوجود الیکشن کمیشن کے عملے نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 کراچی میں…

گجر نالے کو 80 فٹ تک چوڑا کرنے کا فیصلہ

سندھ حکومت کی جانب سے  گجر نالے کو 35 فٹ سے بڑھا کر 80 فٹ تک چوڑا کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ  کی زیر صدارت صوبائی تعاون اور عملدرآمد کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں کور کمانڈر کراچی، صوبائی وزراء اور دیگر…

ہمارا مطالبہ ری پولنگ کا ہے: حافظ مرسلین

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 سے ایم کیو ایم پاکستان کے امیدوار حافظ مرسلین کا کہنا ہے کہ ہمارا مطالبہ این اے 249 میں ری پولنگ کا ہے۔مختلف سیاسی جماعتوں کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی…

زرداری کیخلاف سماعت، جج کے سوال پر عدالت میں قہقہے

سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے خلاف میگا منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت کے دوران جج اعظم خان اور وکلاء کے درمیان دل چسپ مکالمے پر احتساب عدالت قہقہوں سے گونجنے لگی۔احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے ریفرنس…

وزیراعظم عمران خان حریت رہنما اشرف صحرائی کی موت پر غمزدہ

وزیر اعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیر کے سینیئر حریت رہنما اور تحریک حریت جموں کشمیر کے چیئرمین محمد اشرف صحرائی کی بھارتی حراست میں انتقال کرجانے ہر گہرے رنج کا اظہار کیا ہے۔عمران خان نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں کہا کہ…

بائیکاٹ کے باوجود ووٹوں کی دوبارہ گنتی شروع

سیاسی جماعتوں کے بائیکاٹ کے باوجود الیکشن کمیشن کے عملے نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 کراچی میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی شروع کر دی۔ووٹ دوبارہ گننے کے عمل میں شامل ہونے کے لیے پیپلز پارٹی کے امیدوار عبدالقادر…

فرانس میں نت نئےملبوسات کی نما ئش

فرانس میں کورونا ایس او پیز کے ساتھ نت نئے ملبوسات کی نما ئش کی گئی۔فرانس میں کورونا ایس او پیز کے ساتھ موتیوں سے مزین چمڑے سے بنے ملبوسات کی نمائش کی گئی ۔ ملبوسات میں کالے اور سفید رنگ کا زیادہ استعمال کیاگیا ۔بشکریہ جنگ;} a…

چاولوں کے فیشل کے چہرے پر حیرت انگیز نتائج

عید کے قریب آتے ہی خواتین کی جہاں کپڑے، جوتے اور میچنگ کی چوڑیوں کی فکر بڑھ جاتی ہے ایسے ہی میں سب سے زیادہ چہرے کی مرجھائی ہوئی بے جان جِلد اور پھیکی رنگت بھی پریشانی کا سبب بنتی ہے  جس کا علاج ہر گھر میں موجود چند مفید اجزا کے ذریعے…

سندھ ہائی کورٹ کا ایڈمنسٹریٹر کراچی کو شوکاز نوٹس

سندھ ہائی کورٹ میں آوارہ کتوں کے کاٹنے سے متعلق درخواست کی سماعت پر ایڈمنسٹریٹر کراچی کو عدم حاضری پر شوکاز نوٹس جاری کردیا گیا۔آوارہ کتوں کے کاٹنے سے متعلق درخواست کی سندھ ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی جس میں ایڈمنسٹریٹر کراچی کی عدم حاضری…

وفاقی سیکرٹری داخلہ خود کو قانون سےبالا سمجھتے ہیں؟، ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ لاپتہ افرادکی عدم بازیابی پر وفاقی حکومت پر برہم ہوگئی، ریمارکس میں کہاکہ وفاقی سیکرٹری داخلہ مسلسل حکم نامے کو نظر انداز کر رہے ہیں، کیا وفاقی سیکرٹری داخلہ خود کو قانون سے بالاسمجھتے ہیں۔سندھ ہائیکورٹ میں لاپتہ افرادکی…

ڈیل اسٹین نے آئی پی ایل معطلی پر بھارتیوں کو ٹرول کردیا

جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے  فاسٹ بولر ڈیل اسٹین نے پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کی معطلی پر ٹرول کرنے والے بھارتی صارف کو انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے معطل ہونے پر ماضی یاد دلا دیا۔پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچز کے ملتوی ہونے…

برطانوی ویکسین ایسٹرازینیکا کی 12لاکھ سے زائد خوراکیں ہفتے کو پاکستان پہنچیں گی

کوویکس کے تحت برطانوی ویکسین ایسٹرازینیکا کی پہلی کھیپ ہفتے کے روز پاکستان پہنچ جائے گی۔وفاقی وزارت صحت کے حکام نے جمعرات کے روز دی نیوز اخبار کو بتایا کہ برطانوی ویکسین ایسٹرازینیکا کی پہلی کھیپ 12 لاکھ 48 ہزار ڈوزِز پر مشتمل ہے جو کہ…

پی ٹی آئی کی ضمنی انتخاب کالعدم قرار دینے کی درخواست دائر

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے الیکشن کمیشن میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 کراچی میں ہونے والے ضمنی انتخاب کو کالعدم قرار دینے کی درخواست دائر کر دی۔پی ٹی آئی نے استدعا کی ہے کہ دھاندلی کی وجہ سے ضمنی الیکشن کالعدم قرار دیا…

این اے 249 میں دوبارہ پولنگ کرائی جائے: امجد آفریدی

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 کراچی میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے نتائج تسلیم نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا، اس سلسلے میں پی ٹی آئی کے امیدوار امجد آفریدی نے کہا ہے کہ ہمارا مطالبہ ہےکہ 2018ء کی ووٹرز…

آئی سی سی کو T20 ورلڈ کپ جلد امارات منتقل کر دینا چاہیے، عاقب جاوید

پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ بھارت میں آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ہوتا ہوا دکھائی نہیں دے رہا، دس بارہ ممالک کو بھارت میں کھیلنے کے لیے آمادہ نہیں کیا جا سکتا، آئی سی سی کو جلد از جلد ٹی ٹوئنٹی ورلڈ متحدہ عرب…

پاکستان: کورونا وائرس سے مزید 108 اموات

سماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز کی خلاف ورزیوں سے ملک میں کورونا وائرس کی ہلاکت خیزیوں میں تیزی آنے لگی۔کورونا وائرس کی جاری تیسری لہر کے دوران پاکستان بھر میں مریضوں اور اموات میں تیزی سے اضافہ جاری ہے، کورونا مریضوں…