بریکنگ نیوز: محکمہ موسمیات نے کراچی میں تیز بارش کی پیش گوئی کردی ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=7HbBN95T9Vo
امریکا: ٹینکر ہائی وے پر حادثے کا شکار ہو گیا، ویڈیو وائرل
امریکی ریاست مشی گن میں فیول ٹینکر ہائی وے پر حادثے کا شکار ہو گیا ، واقعےکی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے ٹرک شاہراہ کے درمیانی حصے سے ٹکرا گیا، حادثے میں ٹرک کے ڈرائیور نے چھلانگ لگا کرجان بچائی۔ حادثے…
حفیظ اپنے نویں دورۂ انگلینڈ کو یادگار بنانے کیلئے پرعزم
قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑی اور تجربہ کار مڈل آرڈر بیٹسمین محمد حفیظ اپنے 18 سالہ کرکٹ کیرئیر میں نویں دورۂ انگلینڈ کو یادگار بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔انگلینڈ کے میدانوں کا حفیظ کے کرکٹ کیرئیر میں ایک اہم کردار ہے، انہوں نے…
سیلون مالک نےاپنی دکان1 ڈالر میں فروخت کردی
امریکامیں ایک سیلون کے مالک نے پورا کاروبار اپنی بہترین ملازمہ کو صرف ایک ڈالر میں فروخت کر دیا ہے۔ امریکا ایک سیلون کے مالک پایئو امپیراٹی نے اپنی بہترین ملازمہ کیتھی مورا کے ہاتھ پورا سیلون فروخت کیا جس کی اعزازی قیمت ایک ڈالر مقرر کی…
حفیظ کی پیشکش پر قومی کرکٹرز کی گالف میں دلچسپی
کرکٹر محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ گالف کھیلنا کسی بھی کرکٹر کی وائٹ بال کرکٹ میں بیٹ سوئنگ اور فالو تھرو بہتر کرتا ہے۔ محمد حفیظ نے اپنے ایک انٹرویو میں بتایا کہ قومی کھلاڑیوں کو گولف کھیلنے کی پیشکش کی ہے، کپتان بابراعظم ، امام الحق، فاسٹ…
دو دہائیوں تک امریکہ کا مقابلہ کرنے والے طالبان کے ذرائع آمدن کیا ہیں؟
افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی اور امریکی انخلا: دو دہائیوں تک امریکہ کے خلاف لڑنے والے طالبان کے ذرائع آمدن کیا ہیں؟داؤد اعظمیبی بی سی ورلڈ سروس25 دسمبر 2018اپ ڈیٹ کی گئی ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesجہاں امریکہ کی سربراہی…
بریکنگ نیوز: وزیر اعظم عمران خان 2 روزہ سرکاری دورے پر ازبکستان پہنچ گئے | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=1xvLLT3_tEY
بریکنگ نیوز: پسنی کے قریب دہشت گردوں کے حملے میں پاک فوج کا افسر ، سپاہی شہید: آئی ایس پی آر | ڈان…
https://www.youtube.com/watch?v=9VIULWUi9A8
کھیلوں میں خواتین: پاکستان کی خواتین کی ہینڈ بال ٹیم سے ملو – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=9j-Tt-cgi2U
فیس بُک نے ’’ماہر‘‘ کا امتیازی نشان دینے کی تیاری کرلی
سلیکان ویلی: مشہور سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بُک نے جھوٹی اور غلط خبروں کی روک تھام کےلیے گروپ کی سطح پر ’’ماہر‘‘ (ایکسپرٹ) کے امتیازی نشانات (badges) دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
گزشتہ روز فیس بُک ایپ کی وائس پریزیڈنٹ کمیونٹیز، ماریا اسمتھ نے…
ڈان نیوز کی شہ سرخیاں 12 بجے | پاکستانیوں کے لئے ایک اور بری خبر | 15 جولائی 2021
https://www.youtube.com/watch?v=5kMkD-6JAfA
محمد عامر نے شاہین شاہ کی حمایت کردی
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق بولر محمد عامر قومی اسکواڈ کا حصہ شاہین شاہ آفریدی کی حمایت میں میدان میں آگئے۔انہوں نے شاہین شاہ آفریدی کو موجودہ قومی اسکواڈ کا بہترین فاسٹ بولر بھی قرار دیا۔قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر نے مینجمنٹ سے…
بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان بھی بابر اعظم کے معترف
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عرفان پٹھان نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی شاندار اننگز کی تعریف کی ہے۔انہوں نے کہا کہ ’بابر اعظم ایک شاندار کھلاڑی ہیں، میں تو تصور کررہا ہوں اگر یہ لڑکا انضمام الحق، یونس خان ، محمد یوسف کے…
وزیرِ اعظم عمران خان ازبکستان روانہ
وزیرِاعظم عمران خان جنوب اور وسط ایشیائی ملکوں کی کانفرنس میں شرکت کے لیے 2 روزہ دورے پر ازبکستان روانہ ہو گئے۔ وفاقی وزراء فواد چوہدری، شیخ رشید اور علی زیدی وزیرِ اعظم عمران خان کے ہمراہ ہیں۔افغانستان کے صدر اشرف غنی 2 روز کے دورے پر…
دورۂ ازبکستان معاشی و سیکیورٹی اعتبار سے اہم ہے: فواد چوہدری
وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان کا ازبکستان کا دورہ معاشی اور سیکیورٹی اعتبار سے بہت اہم ہے۔وزیرِاعظم عمران خان جنوب اور وسط ایشیائی ملکوں کی کانفرنس میں شرکت کے لیے 2 روزہ دورے پر ازبکستان…
پاکستان کا عراقی اسپتال میں آتشزدگی پر اظہار افسوس
عراق کے شہر ناصریہ کے اسپتال میں آتشزدگی اور قیمتی جانوں کے ضیاع پر پاکستان کی جانب سے اظہار افسوس کیا گیا ہے۔ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی حکومت اور عوام عراقی اسپتال میں آگ لگنے کے واقعے پر غمزدہ…
کراچی: آج پھر گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی
ڈائریکٹر محکمۂ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج دوپہر میں تھنڈر سیلز بننے کا امکان ہے جس کے باعث دوپہر اور شام میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔ڈائریکٹر محکمۂ موسمیات سردار سرفراز نے بتایا ہے کہ شہرِ قائد میں معتدل…
پی پی، ن لیگ نے جیبیں بھرنے کے سوا کشمیریوں کیلئے کچھ نہیں کیا،فردوس عاشق اعوان
معاون خصوصی اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ کشمیریوں نے نون لیگ اورپیپلزپارٹی کو آزما کر دیکھ لیا، دونوں جماعتوں نے جیبیں بھرنے کے سوا کشمیریوں کیلئے کچھ نہیں کیا، مودی اور جندل کے یار نے کشمیریوں کی پیٹھ میں چھرا…
دورانِ سفر مسافروں اور ڈرائیوروں کو ویکسین لگائی جا رہی ہے: وزیرِ ٹرانسپورٹ سندھ
وزیرِ ٹرانسپورٹ سندھ اویس قادر شاہ نے بتایا ہے کہ مسافروں اور ڈرائیوروں کو سفر کے دوران کورونا وائرس کی ویکسین لگانی شروع کر دی ہے۔جاری کیئے گئے ایک بیان میں وزیرِ ٹرانسپورٹ سندھ اویس قادر شاہ کا کہنا ہے کہ لاڑکانہ میں 100 سے زائد…
پسنی: دہشتگردوں کا فورسز پر حملہ، کیپٹن اور سپاہی شہید
بلوچستان کے ضلع گوادر کے شہر پسنی کے قریب دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز پر آئی ای ڈی کے ذریعے حملہ کیا ہے، جس کے نتیجے میں 2 جوان شہید ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق حملے میں کیپٹن عفان مسعود اور ایک سپاہی…