جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ڈینیل پرل کیس، امریکی وزیر خارجہ کا شاہ محمود قریشی سے ٹیلیفونک رابطہ

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی سے ٹیلی فون پر گفتگو کی اور زور دیا کہ پاکستان ڈینیل پرل کیس میں احتساب کو یقینی بنائے۔ ترجمان امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے آج وزیر…

اپواء کالج کراچی کے عملے کے 32 افراد کورونا وائرس میں مبتلا

کراچی کے اپواء گورنمنٹ گرلز کالج کے عملے کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کے نتائج سامنے آگئے، دستاویزات کے مطابق کالج کے عملے کے 32 افراد کورونا وائرس میں مبتلا ہیں۔محکمۂ تعلیم کے مطابق اپواء گورنمنٹ گرلز کالج کے عملے کے کورونا وائرس میں مبتلا…

نیب کو پرائیوٹ سیکٹرکی طرف نہیں آنا چاہیے، سلیم مانڈوی والا

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کاکہنا ہے کہ میرے پاس نیب سے متعلق بہت شکایات آتی ہیں، نیب کو پرائیوٹ سیکٹرکی طرف نہیں آنا چاہیے،نیب کی مداخلت پرنہ کوئی خرید و فرخت کرے گا نہ پیسے بینک میں رکھے گا، زیرو ریٹنگ کا معاملہ حل ہونا…

شاہکوٹ، ایک ہی گھر کی 4 خواتین قتل

پنجاب کے ضلع ننکانہ صاحب کی تحصیل شاہ کوٹ میں بسم اللہ گلشن کالونی میں ایک ہی گھر کی 4 خواتین کو قتل کردیا گیا ہے۔دوسری جانب آئی جی پنجاب نے شاہ کوٹ میں 4 خواتین کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئےآر پی او شیخوپورہ سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔آئی…

کراچی: لانڈھی سے 7 سالہ بچے کی لاش ملنے کا معمہ حل

کراچی کے علاقے لانڈھی میں واقع عبداللّٰہ گوٹھ کے قریب سے 7 سال کے بچے کی لاش ملنے کا معمہ حل ہو گیا۔پولیس کے مطابق بچے کو اس کی والدہ لانڈھی ایدھی سینٹر پر مردہ حالت میں لائی تھیں، بچے کی موت کے حوالے سے تفتیش کی جا رہی ہے۔پولیس کا کہنا…

عوامی نمائندوں کے مسائل ذاتی سمجھ کر حل کرتا ہوں: عثمان بزدار

وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کہتے ہیں کہ عوامی نمائندوں کے مسائل کو ذاتی سمجھ کر حل کرتا ہوں۔لاہور میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے اراکینِ اسمبلی ہاشم جواں بخت، محمد حنیف پتافی، شہاب الدین خان، محمد شفیع، جاوید اختر،…

بنی گالا سے عوامی خدمت کا نشہ بکتا ہے، فردوس عاشق اعوان

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ بنی گالہ سے عوامی خدمت کا نشہ بکتا ہے، یہ عوامی نشہ عوام کے درد، سوشل ویلفیئر اور پناہ گاہوں سے جُڑا ہے،جاتی امراء محل بنانے کے نشے میں مبتلا ہے۔لاہور میں…

حکومت کا کورونا ویکسین کی فراہمی پر بڑا اعلان

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ این سی او سی کی پیشگی تیاری اور بروقت اقدامات  کا نتیجہ آگیا،کوویکس کی جانب سے ایک کروڑ70لاکھ ویکسین ڈوز فراہم کرنےکا خط موصول ہوا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اسد عمر نے…

وفاقی حکومت کا بھی ڈینئل پرل قتل کیس میں فریق بننے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بھی امریکی صحافی ڈینئل پرل کے قتل کیس میں فریق بننے کا فیصلہ کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اٹارنی جنرل آفس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت سپریم کورٹ میں ڈینئل پرل قتل کے مقدمے میں فریق بننے کی درخواست کرے…

پاک بحریہ کیلئےتیار کردہ دوسرے ٹائپ 054 فریگیٹ کی لانچنگ تقریب

پاک بحریہ کے لیے بننے والے دوسرے ٹائپ 054 کلاس فریگیٹ کی لانچنگ کی تقریب چین میں منعقد ہوئی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی کموڈور اظفر ہمایوں نے کہا کہ ان جہازوں کی شمولیت پاکستان کے بحری دفاع اور حربی صلاحیتوں میں خاطر خواہ اضافہ…

عالمی خلائی اسٹیشن کیلئے پہلی پرواز تیار

امریکا کی خلائی کمپنی ایکسیوم اسپیس نے لوگوں کو عالمی خلائی اسٹیشن پر لے جانے کیلئے پہلی پرواز کا اعلان کر دیا ہے، اس کے ٹکٹ کی قیمت ساڑھے 5 کروڑ ڈالر ہوگی۔ یہ خلا میں جانے والی پہلی کمرشل فلائٹ ہوگی۔ایکسیوم اسپیس نے اس پہلے مشن کا نام…

امریکی وزیر خارجہ کا شاہ محمود قریشی سے ٹیلیفونک رابطہ، ’امریکی خدشات سے باور کرایا ہے‘

قریشی-بلنکن رابطہ: پاکستان اور امریکہ کے وزرا خارجہ کے درمیان کیا بات چیت ہوئی؟پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی (دائیں) اور امریکہ کی بائیڈن انتظامیہ میں نئے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن (بائیں) کے درمیان ٹیلیفونک رابطہامریکی صحافی ڈینیئل…

جاپانی خاتون نے ’10 سال تک اپنی ماں کی لاش فریزر میں رکھی‘

جاپان میں ایک خاتون نے ’10 سال تک اپنی ماں کی لاش فریزر میں رکھی‘صفائی پر مامود ایک شخص نے اس لاش کی نشاندہی ہے (فائل فوٹو)پولیس کا کہنا ہے کہ جمی ہوئی حالت میں اس مردہ جسم پر بظاہر زخموں کے نشان نہیں ہیں۔حکام اب تک اس خاتون کی موت کے وقت…

دنیا کا پہلا پاپ اپ ہوائی اڈا بنانے کا منصوبہ تیار

برطانیہ میں الیکٹرک فلائنگ کاروں ، ایئر ٹیکسیوں اور ڈرونز کے لئے دنیا کا پہلا پاپ اپ ہوائی اڈا بنانے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا۔ برطانوی فرم اربن ایئر پورٹ اور کوریا کی کارساز کمپنی ہنڈائی اس منصوبہ پر کام کر رہی ہے۔ منصوبے کے تحت برطانیہ…

شہری نے 127 کلو گرام وزن کم کر کے سب کو حیرت میں ڈال دیا

امریکا کے ایک شہری نے 127 کلوگرام وزن کم کرکے دنیا کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا۔ ڈیلٹن نامی 27 سالہ شخص کا وزن تقریباً 515 پاؤنڈ (233 کلوگرام) تھا لیکن اس نے حیران کن حد تک 280 پاؤنڈ (127 کلوگرام) وزن کم کر کے دنیا کو ورطہ حیرت میں ڈال…

روس کی یورپ کو کورونا وائرس ویکسین کی پیشکش

روس نے عالمی وبا کورونا وائرس کی ویکسین کی کمی کے شکار یورپ کو اپنی بنائی ہوئی اسپتنک وی (Sputnik V) ویکسین فراہم کرنے کی پیشکش کردی۔ یاد رہے کہ یورپ کا ویکسین فراہمی کیلئے آسٹرا زینیکا کمپنی سے معاہدہ اس وقت تنازعے کا شکار ہے، اس پس…

فرانس کی غیر یورپی یونین ممالک کیلئے سرحدیں بند

فرانس نے کورونا وائرس کی نئی قسم کی روک تھام کے لیے غیر یورپی یونین ممالک کے لیے اپنی سرحدیں بند کرنے کا اعلان کر دیا۔فرانسیسی وزیراعظم جین کاسٹکس کا کہنا ہے کہ برطانیہ اور جنوبی افریقا سے آنے والا نئی قسم کا وائرس خطرناک ہے۔ان کا کہنا…

بختاور بھٹو کی شادی کےجشن کیلئے لیاری کا ککری گراؤنڈ سج گیا

سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کی شادی کے جشن کے سلسلے میں لیاری کا ککری گراؤنڈ سجا لیا گیا ہے، لیاری میں بختاور بھٹو زرداری کی شادی کا جشن آج شام کو ہوگا۔ ککری گراؤنڈ لیاری میں…

امتحانات کا دورانیہ 3 کے بجائے2 گھنٹے ہوگا، سعید غنی

اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرِ تعلیم سندھ سعید غنی نے بتایا کہ صوبے بھر میں پہلی سے آٹھویں جماعت کے امتحانات 7 جون سے ہوں گے۔انہوں نے بتایا کہ نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات یکم جولائی سے شروع ہوں گے جو 15 جولائی تک جاری…