جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کورونا وائرس ویکسین کی پہلی کھیپ لینے طیارہ کل چین جائےگا، این سی او سی

این سی اوسی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کل صبح خصوصی طیارہ ویکسین کی پہلی کھیپ لینے چین جائےگا، ویکسین کی اسلام آباد میں مناسب اسٹوریج کے انتظامات کر لیےگئے ہیں۔اجلاس میں سندھ، بلوچستان اور دیگر صوبوں میں بذریعہ ہوائی جہاز ویکسین…

متحدہ عرب امارات کی شہریت کیلئے قوانین میں ترمیم کردی گئی

متحدہ عرب امارات کی شہریت کیلئے قوانین میں ترمیم کردی گئی۔ اماراتی نائب صدر و وزیراعظم اور دبئی کے حکمراں شیخ محمد بن راشد المکتوم نے اپنے بیان میں کہا کہ سرمایہ کار، سائنس دان، خصوصی صلاحیتوں والے اماراتی شہریت حاصل کرسکیں گے۔انہوں نے…

حق اور سچ پر اسٹینڈ لینا بزدل لوگوں کا کام نہیں: مریم نواز

مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ حق اور سچ پر اسٹینڈ لینا بزدل لوگوں کا کام نہیں۔سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ حق سچ کےلیے تکالیف برداشت کرنا اور ڈٹے رہنا بزدل لوگوں کا کام نہیں۔انہوں نے…

دنیا میں کورونا وائرس سے اموات 22 لاکھ 18 ہزار سے متجاوز

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 10 کروڑ 27 لاکھ 7 ہزار 534 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 22 لاکھ 18…

سندھ، 24 گھنٹوں میں کورونا سے 6 اموات

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 6 اموات ہوئی ہیں، 792 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہنا ہے…

پاکستان آنے والے مسافروں کیلئے نیا سفری ہدایت نامہ جاری

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بیرون ممالک سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا۔ڈائریکٹر سول ایوی ایشن اتھارٹی عرفان صابر نے کورونا ایس او پیز کے تحت ممالک کو 3 کیٹیگریز میں تقسیم کیا ہے جن میں کیٹیگری اے میں…

ریاست اس وقت خطرے میں ہے، مولانا فضل الرحمان

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ حکومت کی نااہلی کی وجہ سے ملک کو آج بین الاقوامی سطح پر سبکی اٹھانی پڑرہی ہے، قوم کی حقیقی نمائندہ حکومت اس وقت ناگزیر ہوچکی ہے، ریاست اس وقت خطرے میں ہے۔ …

متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس سے مزید 12 افراد انتقال کرگئے

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 12 افراد انتقال کرگئے۔ وزارتِ صحت کے اعداد و شمار کے مطابق امارات میں اب تک 838 افراد کورونا وائرس سے انتقال کر چکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے 3,647 افراد…

پاکستان سفارتی ذرائع سے بھارتی مکروہ اقدامات اور تشدد کو بے نقاب کر رہا ہے،قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی  کا کہنا ہے کہ پاکستان سفارتی ذرائع سے بھارتی مکروہ اقدامات اور تشدد کو بے نقاب کر رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ پی ڈی ایم استعفے نہیں دے گی، لگتا ہے کہ موزوں وقت 2023 ہوگا۔ وزیرخارجہ شاہ محمود…

کامیاب جوان پروگرام سست روی کا شکار، 10 لاکھ میں سے صرف 5 ہزار کو قرض مل سکا

وفاقی حکومت کا ’پرائم منسٹر کامیاب جوان پروگرام انتہائی سست روی کا شکار ہوگیا ہے۔جیونیوز کو کامیاب جوان پروگرام کے تحت 31 دسمبر 2020ء تک دیے گئے قرض کی تفصیلات مل گئیں۔ دستاویز کے مطابق کامیاب جوان پروگرام کے تحت قرضہ جات کی تقسیم سست…

بھارتی کسانوں کا دھرنا ختم کرنے کیلیے ریاستی دہشت گردی جاری

نیودہلی: بھارتی کسانوں کا اپنے مطالبات کے حق کے لیے احتجاج 67ویں روز بھی جاری ہے، جس کو ختم کرنے کے لیے بھارت کی ریاستی سرکارامریکی شہری جارج فلائیڈ کے جیسے تشدد پر اترآئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت میں مودی سرکار نےنئے زرعی…

مہنگائی اور بے روزگاری کا سونامی سب کچھ بہا کر لے گیا، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ مہنگائی اور بے روزگاری کا سونامی سب کچھ بہا کر لے گیا،پی ٹی آئی کےد ور میں قبضہ مافیا مضبوط اور قومی ادارے کمزور ہوئے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ…

رواں سال پاکستان کے FATF کی گرے لسٹ سے نکلنے کی قوی امید

پاکستان کے سالِ رواں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (FATF) کے گِرے لسٹ سے نکلنے کی قوی امید ہے۔پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (FATF) کو دہشت گردی، انتہا پسندی اور منی لانڈرنگ کے انسداد کے قابلِ ذکر اقدامات میں پیش رفت پر اپنی تازہ رپورٹ بھجوا…

بلقیس ایدھی ’دہائی کی بہترین شخصیت‘ قرار

پاکستان کی معروف سماجی شخصیت اور فلاحی ادارے ایدھی فاؤنڈیشن کی شریک سربراہ بلقیس ایدھی کو دہائی کی بہترین شخصیت قرار دے دیا گیا ہے۔ بلقیس ایدھی کو اقوام متحدہ کے نمائندہ برائے انسانی حقوق پروفیسر یانگھی لی اور امریکی ماہر اخلاقیات اسٹیفن…

مٹر، چھوٹی سبزی بڑے فائدے

مٹر ایک ایسی سبزی ہے جو لذت کے ساتھ ساتھ غذائیت سے بھرپور ہے۔ یہ سبز رنگ کے چھوٹے بالز صحت مند زندگی گزارنے میں کیسے مدد کرتے ہیں.مٹر کا دانہ بھلے دیکھنے میں چھوٹا ہے لیکن جب بات غذائیت کے ساتھ صحت کی آتی ہے تو مٹھی بھر مٹر اپنے اندر…

سینیٹ انتخابات میں اوپن ووٹنگ پر ترمیمی بل مسترد کر دینگے: شیری رحمٰن

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور سینیٹر شیری رحمٰن کہتی ہیں کہ سینیٹ کے انتخابات میں اوپن ووٹنگ سے متعلق ترمیمی بل مسترد کردیں گے۔سینیٹ کے انتخابات میں اوپن ووٹنگ کے معاملے پر پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور سینیٹر شیری رحمٰن کا کہنا ہے…