جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سڑک پر بیگ بیچنے سے بوہو گروپ کے ارب پتی مالک تک، کمانی خاندان کون ہے؟

بوہو گروپ کا مالک کمانی خاندان کون ہے؟’بوہو‘ ایک آن لائن فیشن برینڈ ہےبرطانوی آن لائن فیشن ریٹیلر ’بوہو‘ نے چند دن قبل 55 ملین پاؤنڈ میں برطانیہ کے 242 سال پرانے برانڈ ڈیبنیہمز اور اس کی ویب سائٹ کو خرید لیا ہے۔ تاہم اس نے کہا ہے کہ وہ…

پی ڈی ایم استعفوں کا کہہ رہی تھی اب یہ سینیٹ اور ضمنی انتخاب میں بھی حصہ لیں گے، غلام سرور خان

وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کا  کہنا ہے کہ پی ڈی ایم استعفوں کا کہہ رہی تھی اب یہ سینٹ اور ضمنی انتخاب میں بھی حصہ لیں گے۔چکری روڈ پنڈ دادو میں گیس پائپ لائن کا افتتاح کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے غلام سرور خان نے کہا کہ پی…

حکومت کو دھاندلی نہیں کرنے دیں گے، رانا ثنا اللّٰہ

اپوزیشن کی سب سےبڑی جماعت مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ ہم حکومت کو دھاندلی نہیں کرنے دیں گے۔گوجرانوالہ میں ن لیگی ورکرز کنونشن سے خطاب میں رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ 19 فروری کو ہر پولنگ اسٹیشن پر ہمارے بندے…

2 فیصد پاکستانی کھانا کم کھانے پرمجبور، گیلپ سروے

معاشی اشاریوں میں بہتری کے باوجود 2 فیصد پاکستانی بنیادی ضروریات پوری کرنے کےلیے کھانے میں کمی پر مجبور ہوگئے۔ گیلپ پاکستان کے سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ اخراجات پورے کرنے کےلیے سستی غذائی اشیاء استعمال کرنے والے پاکستانیوں کی شرح 16 فیصد…

2 سال کے دوران اسلام آباد میں کتنے گھر گرائے گئے، تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد انتظامیہ نے 2537 آپريشن کئے، 18247 غيرقانونی عمارتيں اور گھر گرائے گئے۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جی ٹی روڈ پر 250 دکانيں گرائیں اور ايريا کلئیر کيا گیا۔‎کشمير ہائی وے پر 20 بڑی مارکيٹس، تقريباً 100چھوٹی دکانيں، ٹائر شاپ گرائی…

پی ٹی اے نے 1 ماہ میں 9 لاکھ 81 ہزار لنکس بلاک کیے، رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع

رپورٹ کے مطابق پانچ ہزار سے زیادہ تضحیک آمیز پیجز اور لنکس بھی بلاک کئے جا چکے ہیں۔پی ٹی اے حکام کے مطابق شکایات کے آن لائن پورٹل تک وفاقی و صوبائی محکموں سمیت 36 اسٹیک ہولڈرز کو رسائی دے دی۔رپورٹ کے مطابق ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیوں کو…

بھارت میں کسانوں نے بھوک ہڑتال شروع کردی

بھارت میں مودی سرکار کے زرعی قوانین کے خلاف سراپا احتجاج کسانوں نے بھوک ہڑتال شروع کردی، جبکہ حکومت نے دلی کے اطراف کے علاقوں میں انٹرنیٹ سروسز بھی معطل کر دیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کے ساتھ ایک ہفتے جاری رہنے والی جھڑپوں کے بعد…

اسپتال میں لڑکی کو مردہ چھوڑ کر بھاگنے والے ملزمان کا راہداری ریمانڈ

پولیس کے مطابق گرفتار تینوں ملزمان کا تعلق شور کوٹ سے ہے اس لئے تھانہ نواب ٹاؤن لاہور پولیس کی تفتیشی ٹیم نے تینوں ملزمان کو شورکوٹ میں ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں پیش کیا۔ تفتیشی ٹیم نے نجی اسپتال کا سی سی ٹی وی ریکارڈ بھی قبضہ میں لے…

شام کے صنعتی زون میں کار بم دھماکا، 6 افراد جاں بحق

شام کے شمالی شہر عفرین کے صنعتی زون میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دھماکے میں 13 افراد زخمی بھی ہوئے، زخمیوں میں  متعدد کی حالت تشویشناک ہے۔رپورٹ کے مطابق دھماکے سے متعدد…

کراچی حقوق مہم: جماعت اسلامی کے دھرنوں کی تصویری جھلکیاں

کراچی : جماعت اسلامی کی حق دو کراچی تحریک کےسلسلے میں شہر بھر میں 50سے زائد مقامات پر دھرنے دیے گئے۔ تین کروڑ عوام کے جائز اور قانونی حقوق کے لیے کراچی میں مردم شماری دوبارہ کرائی جائے ٗ حافظ نعیم الرحمن کا دھرنوں سے خطاب گلبرگ چورنگی…

متحدہ عرب امارات اب ’باصلاحیت اور پیشہ ور افراد‘ کو اپنی شہریت دے گا

متحدہ عرب امارات کا سرمایہ کاروں اور باصلاحیت افراد کو اماراتی شہریت دینے کا اعلانمتحدہ عرب امارات نے کیا اعلان کیا ہے؟محمد بن راشد المکتوم نے مزید وضاحت کرتے ہوئے بتایا کہ ان میں 'سائنسدان، ڈاکٹر، انجینیئر، فنکار اور ان کے خاندان شامل ہوں…

’مجھے لوگ کچھ نہ کرنے کے پیسے دیتے ہیں‘

جاپان میں ایک ایسا شخص جسے لوگ ’کچھ نہ کرنے‘ کے پیسے دیتے ہیںموریموٹو نے دریافت کیا کہ وہ کوئی کام بھی ٹھیک نہیں کر سکتے، اس لیے کیوں نہ اپنی ’کچھ نہ کرنے کی صلاحیت‘ سے فائدہ اٹھایا جائےروزی کمانے کا یہ انوکھا طریقہ ڈھونڈنے سے موریموٹو کے…

کورونا وائرس ویکسین کی پہلی کھیپ لینے طیارہ کل چین جائےگا، این سی او سی

این سی اوسی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کل صبح خصوصی طیارہ ویکسین کی پہلی کھیپ لینے چین جائےگا، ویکسین کی اسلام آباد میں مناسب اسٹوریج کے انتظامات کر لیےگئے ہیں۔اجلاس میں سندھ، بلوچستان اور دیگر صوبوں میں بذریعہ ہوائی جہاز ویکسین…

متحدہ عرب امارات کی شہریت کیلئے قوانین میں ترمیم کردی گئی

متحدہ عرب امارات کی شہریت کیلئے قوانین میں ترمیم کردی گئی۔ اماراتی نائب صدر و وزیراعظم اور دبئی کے حکمراں شیخ محمد بن راشد المکتوم نے اپنے بیان میں کہا کہ سرمایہ کار، سائنس دان، خصوصی صلاحیتوں والے اماراتی شہریت حاصل کرسکیں گے۔انہوں نے…

حق اور سچ پر اسٹینڈ لینا بزدل لوگوں کا کام نہیں: مریم نواز

مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ حق اور سچ پر اسٹینڈ لینا بزدل لوگوں کا کام نہیں۔سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ حق سچ کےلیے تکالیف برداشت کرنا اور ڈٹے رہنا بزدل لوگوں کا کام نہیں۔انہوں نے…