جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وفاقی حکومت کا بھی ڈینئل پرل قتل کیس میں فریق بننے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بھی امریکی صحافی ڈینئل پرل کے قتل کیس میں فریق بننے کا فیصلہ کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اٹارنی جنرل آفس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت سپریم کورٹ میں ڈینئل پرل قتل کے مقدمے میں فریق بننے کی درخواست کرے…

پاک بحریہ کیلئےتیار کردہ دوسرے ٹائپ 054 فریگیٹ کی لانچنگ تقریب

پاک بحریہ کے لیے بننے والے دوسرے ٹائپ 054 کلاس فریگیٹ کی لانچنگ کی تقریب چین میں منعقد ہوئی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی کموڈور اظفر ہمایوں نے کہا کہ ان جہازوں کی شمولیت پاکستان کے بحری دفاع اور حربی صلاحیتوں میں خاطر خواہ اضافہ…

عالمی خلائی اسٹیشن کیلئے پہلی پرواز تیار

امریکا کی خلائی کمپنی ایکسیوم اسپیس نے لوگوں کو عالمی خلائی اسٹیشن پر لے جانے کیلئے پہلی پرواز کا اعلان کر دیا ہے، اس کے ٹکٹ کی قیمت ساڑھے 5 کروڑ ڈالر ہوگی۔ یہ خلا میں جانے والی پہلی کمرشل فلائٹ ہوگی۔ایکسیوم اسپیس نے اس پہلے مشن کا نام…

امریکی وزیر خارجہ کا شاہ محمود قریشی سے ٹیلیفونک رابطہ، ’امریکی خدشات سے باور کرایا ہے‘

قریشی-بلنکن رابطہ: پاکستان اور امریکہ کے وزرا خارجہ کے درمیان کیا بات چیت ہوئی؟پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی (دائیں) اور امریکہ کی بائیڈن انتظامیہ میں نئے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن (بائیں) کے درمیان ٹیلیفونک رابطہامریکی صحافی ڈینیئل…

جاپانی خاتون نے ’10 سال تک اپنی ماں کی لاش فریزر میں رکھی‘

جاپان میں ایک خاتون نے ’10 سال تک اپنی ماں کی لاش فریزر میں رکھی‘صفائی پر مامود ایک شخص نے اس لاش کی نشاندہی ہے (فائل فوٹو)پولیس کا کہنا ہے کہ جمی ہوئی حالت میں اس مردہ جسم پر بظاہر زخموں کے نشان نہیں ہیں۔حکام اب تک اس خاتون کی موت کے وقت…

دنیا کا پہلا پاپ اپ ہوائی اڈا بنانے کا منصوبہ تیار

برطانیہ میں الیکٹرک فلائنگ کاروں ، ایئر ٹیکسیوں اور ڈرونز کے لئے دنیا کا پہلا پاپ اپ ہوائی اڈا بنانے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا۔ برطانوی فرم اربن ایئر پورٹ اور کوریا کی کارساز کمپنی ہنڈائی اس منصوبہ پر کام کر رہی ہے۔ منصوبے کے تحت برطانیہ…

شہری نے 127 کلو گرام وزن کم کر کے سب کو حیرت میں ڈال دیا

امریکا کے ایک شہری نے 127 کلوگرام وزن کم کرکے دنیا کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا۔ ڈیلٹن نامی 27 سالہ شخص کا وزن تقریباً 515 پاؤنڈ (233 کلوگرام) تھا لیکن اس نے حیران کن حد تک 280 پاؤنڈ (127 کلوگرام) وزن کم کر کے دنیا کو ورطہ حیرت میں ڈال…

روس کی یورپ کو کورونا وائرس ویکسین کی پیشکش

روس نے عالمی وبا کورونا وائرس کی ویکسین کی کمی کے شکار یورپ کو اپنی بنائی ہوئی اسپتنک وی (Sputnik V) ویکسین فراہم کرنے کی پیشکش کردی۔ یاد رہے کہ یورپ کا ویکسین فراہمی کیلئے آسٹرا زینیکا کمپنی سے معاہدہ اس وقت تنازعے کا شکار ہے، اس پس…

فرانس کی غیر یورپی یونین ممالک کیلئے سرحدیں بند

فرانس نے کورونا وائرس کی نئی قسم کی روک تھام کے لیے غیر یورپی یونین ممالک کے لیے اپنی سرحدیں بند کرنے کا اعلان کر دیا۔فرانسیسی وزیراعظم جین کاسٹکس کا کہنا ہے کہ برطانیہ اور جنوبی افریقا سے آنے والا نئی قسم کا وائرس خطرناک ہے۔ان کا کہنا…

بختاور بھٹو کی شادی کےجشن کیلئے لیاری کا ککری گراؤنڈ سج گیا

سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کی شادی کے جشن کے سلسلے میں لیاری کا ککری گراؤنڈ سجا لیا گیا ہے، لیاری میں بختاور بھٹو زرداری کی شادی کا جشن آج شام کو ہوگا۔ ککری گراؤنڈ لیاری میں…

امتحانات کا دورانیہ 3 کے بجائے2 گھنٹے ہوگا، سعید غنی

اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرِ تعلیم سندھ سعید غنی نے بتایا کہ صوبے بھر میں پہلی سے آٹھویں جماعت کے امتحانات 7 جون سے ہوں گے۔انہوں نے بتایا کہ نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات یکم جولائی سے شروع ہوں گے جو 15 جولائی تک جاری…

شہباز گِل کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور کی سیشن کورٹ نے ہتکِ عزت کے کیس میں وزیرِاعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی شہباز گِل کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی شہباز گِل سیشن کورٹ لاہور میں اپنے خلاف ہتکِ عزت کے دعوے کی سماعت کے…

پاکستان جنوبی افریقا کی ٹیمیں کل راولپنڈی روانہ ہونگی

پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں آج کراچی میں ہی قیام کریں گی، دونوں ٹیمیں کل چارٹر طیارے سے راولپنڈی روانہ ہوں گی، کراچی ٹیسٹ کی جیت پر مصباح الحق اور فواد عالم کی جانب سےکھلاڑیوں کیلئے مزیدار کھانوں کی دعوت کی گئی۔پاکستان اور جنوبی…

موٹر سائیکل کار ریلی کی گوادر آمد پر شاندار استقبال

تین روزہ گرینڈ ٹور کراچی گوادر موٹر سائیکل اور کار ریلی دوسرے روز گوادر پہنچ گئی، آج شرکاء گوادر شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کریں گے اور گوادر اسٹیڈیم میں کرکٹ میچ بھی کھیلیں گے ۔ کراچی سے شروع ہونے والی بائیکرز، کار، جیپ ریلی کا آج…

ڈبلیو ایچ او ٹیم کی ووہان کے اسپتال کے طبی عملے سے ملاقات

چین میں موجود عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی ٹیم نے ووہان کے اسپتال کے دورے پر طبی عملے سے ملاقات کی۔ڈبلیو ایچ او ٹیم کے رکن کا کہنا تھا کہ ابتدائی کورونا وائرس متاثرین کا علاج کرنے والے طبی عملے سے بات چیت اہم موقع ہے، ووہان اسپتال…

اذہان مرزا ملک بھی والد کے نقشِ قدم پر چل پڑے

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کے صاحبزادے اذہان مرزا ملک والد کے نقشِ قدم پر چلنے لگے۔ثانیہ مرزا نے بیٹے اذہان کی گزشتہ روز انسٹاگرام پر ایک پیاری تصویر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کی۔ ثانیہ مرزا اپنے بیٹے کی تصاویر شیئر کرنے کے…

پی ٹی آئی حکومت آنے سے زراعت کا شعبہ یتیم ہو گیا ہے: احسن اقبال

مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت آنے سے زراعت کا شعبہ یتیم ہو گیا ہے۔مسلم لیگ ن کسان ونگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ ملکی ترقی میں زراعت نے ہمیشہ اہم کردار ادا…

اپوزیشن کا سینیٹ انتخابات اوپن کرانے کیلئے آئینی ترمیم کی مخالفت کا فیصلہ

اپوزیشن نے سینیٹ انتخابات اوپن کرانے کے لیے آئینی ترمیم  کی مخالفت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ن اور جے یو آئی ف کے رہنماؤں کے رابطے جاری ہیں۔اپوزیشن ذرائع کے مطابق آئینی ترمیم کو دونوں ایوانوں سے…

کراچی کی مردم شماری پر PTI ،MQM نے سودا کر لیا: حافظ نعیم الرحمٰن

امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کہتے ہیں کہ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) نے کراچی کی مردم شماری پر سودا کر لیا ہے۔جماعتِ اسلامی کراچی نے اپنی ’حقوقِ کراچی تحریک‘ کے تحت آج شہر کے 50…