جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ، بابر اعظم تنزلی کا شکار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری کردی، قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم ایک درجہ تنزلی کے بعد چھٹے سے ساتویں نمبر پر چلے گئے ہیں۔آئی سی سی کی جاری بلے بازوں کی نئی ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق نیوزی لینڈ کے کپتان کین…

بلدیاتی الیکشن کیلئے بھرپور تیاری کی جائے، چوہدری شجاعت

مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ بلدیاتی الیکشن لڑنے کیلئے یونین کونسل لیول پر بھرپور تیاری کریں، پارٹی کیلئے بہترین خدمات پیش کرنے والے کارکنوں کو آگے لائیں گے۔سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین سے ضلعی صدر پاکستان مسلم…

پاکستان بھارتی مکروہ اقدامات کو بے نقاب کر رہا ہے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کا استعفے دینے کا کوئی ارادہ نہیں، یہ استعفے نہیں دینگے،پیپلز پارٹی سندھ کی حکومت نہیں چھوڑے گی، اپوزیشن کے  استعفے دینے کا مناسب وقت 2023 ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہا کہ…

کراچی حقوق مہم: جماعت اسلامی کے 50سے زائد مقامات پر دھرنے

کراچی: جماعت اسلامی کراچی کے تحت ”حقوق کراچی تحریک“کے سلسلے میں کراچی میں درست مردم شماری، کوٹہ سسٹم کے خاتمے،نوجوانوں کو روزگار دینے اور دیگر مسائل کے لیے شہر بھر میں 50سے زائد مقامات پر  دھرنے دیے گئے۔ امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم…

سینیٹ الیکشن : پی ڈی ایم کا آئینی ترمیم کی مخالفت کا فیصلہ

پشاور: پاکستان ڈیموکرٹیک موومنٹ  ( پی ڈی ایم ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ اپوزیشن نے فیصلہ کیا ہے کہ سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے سے متعلق آئینی ترمیم کو دونوں ایوانوں سے منظور نہیں ہونے دیا جائے گا۔ میڈیا سے گفتگو…

جاپان: کورونا وائرس ویکسین لگوانے کے لیے آن لائن سسٹم تیار

جاپان میں کورونا وائرس ویکسین لگوانے کے لیے ایک زبردست آن لائن سسٹم تیار کیا گیا ہے۔ پیغام رسانی کی سہولت فراہم کرنے والی ایپ ’لائن‘ نے جاپان میں کورونا وائرس کی ویکسین لگوانے کی بکنگ کے لیے آن لائن نظام تیار کر لیا۔فری ایپ کا استعمال…

ٹیلی گرام کے نئے فیچر نے واٹس ایپ صارفین میں ہلچل مچا دی

روس کی میسنجر ایپ ٹیلی گرام نے ایک آئی او ایس اپ ڈیٹ تیار کیا ہے جس سے چیٹ کی ہسٹری کو واٹس ایپ اور دیگر ایپس سے ٹیلی گرام میں منتقل کیا جاسکتا ہے۔روسی ایپ اسٹور پر شائع کردہ اپ ڈیٹ کی تفصیل میں آگاہ کیا گیا کہ روسی میسنجر نے اب اپنے…

واٹس ایپ کا ویب صارفین کیلئے سیکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ

 واٹس ایپ نے اپنے ڈیسک ٹاپ اور ویب کلائنٹ کی سیکیورٹی میں مزید اضافے کا فیصلہ کرتے ہوئے نئی اپڈیٹ متعارف کروادی ہے۔واٹس ایپ کا اپنی نئی سیکیورٹی اپڈیٹ کے حوالے سے کہنا ہے کہ صارفین اپنے واٹس ایپ اکاؤنٹ کو ڈیسک ٹاپ ایپ یا ویب کلائنٹ سے…

بختاور بھٹو کی شادی کے کھانے میں کیا کیا تھا؟

سابق صدر آصف علی زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری گزشتہ روز رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئیں، نکاح کی تقریب میں مہمانوں کی تواضع کے لیے کھانے میں مختلف ڈشز اور طرح طرح کے میٹھے پکوان رکھے گئے۔بشکریہ جنگ;} a {display:none;}

لاہور: T20سیریز کی تیاریاں جاری، ٹیم کا اعلان کل ہوگا

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے لئے پاکستان ٹیم کا اعلان کل کیا جائے گا، سیریز کا آغاز 11 فروری سے ہوگا، لاہور میں ہونے والے میچز کے لیے قذافی اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش آخری مرحلے میں داخل ہوگئی ہے ۔…

کاٹھور کے قریب 2 ٹریلر ٹکرا گئے، 2 افراد جاں بحق

کراچی میں کاٹھور کے قریب 2 ٹریلر ٹکرا نے کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 2 افراد جان سے گئے۔کاٹھور کے قریب 2 ٹریلر آپس میں ٹکرا گئے، جس کے نتیجے 2 افراد جاں بحق ہوئے ہیں جبکہ 1 شخص زخمی بھی ہوا ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں…

پاکستان: کورونا وائرس کے مزید 65 مریض انتقال کر گئے

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 30 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے…

آسٹریلین اوپن میں تماشائیوں کی تعداد معمول سے 50 فیصد کم ہوگی

آسٹریلین اوپن کا آغاز 8 فروری سے ہورہا ہے جس کےلئے تیاریاں آخری مرحلے میں داخل ہوگئی ہیں، کووڈ کی وجہ سے اس بار تقریباً 30 ہزار افراد کو میچز دیکھنے کی اجازت ہوگی جو معمول سے 50 فیصد کم ہے۔کورونا وائرس نے دنیا بھر میں کھیلوں کو بھی…

براڈ شیٹ: عظمت سعید کے تحقیقاتی کمیشن کا نوٹیفکیشن جاری

وزیرِاعظم عمران خان کی ہدایت پر کابینہ ڈویژن نے براڈ شیٹ کی تحقیقات کرنے والے جسٹس (ر) عظمت سعید پر مشتمل 1 رکنی کمیشن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔کابینہ ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن کے ساتھ ٹی او آرز بھی جاری کیئے گئے ہیں۔نوٹیفکیشن اور ٹی…

ملتان، ڈاکٹر کی پراسرار موت کی ابتدائی رپورٹ درج

ملتان میں گھر کے کچن سے ڈاکٹر محب سلیم کی جلی ہوئی لاش ملنے کے بعد پولیس نے اس پراسرار موت کی ابتدائی رپورٹ درج کرلی، بیوہ کا کہنا ہے کہ شوہر3 دن پہلے ہی کورونا وائرس سے صحتیاب ہوکر گھر لوٹے تھے، کسی سے کوئی دشمنی نہیں تھی۔ملتان کی گلشن…

مسلم لیگ ن والے ایمان اور ضمیر خریدنے کے ماہر ہیں، غلام سرور

راولپنڈی : وفاقی وزیر برائے ہوابازی غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ ماضی میں لوگوں کو پیسادے کر وفا داریاں تبدیل کی جاتی رہیں،مسلم لیگ ن والے ایمان اور ضمیر خریدنے کے ماہر ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے غلام سرور خان نے کہا کہ پی ڈی ایم میں…

ایک اور مسلم ملک کا اسرائیل کو تسلیم کرنے کا فیصلہ

کوسوو کی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے کے لئے آئندہ ہفتے باضابطہ تقریب کا انعقاد کیا جائے گا. ملک کی تاریخ کا ایک “تاریخی لمحہ” ہوگا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزیر خارجہ میلیزا ہرڈینج اسٹوبلا نے…

وسیم اکرم نے اپنا نمبر شیئر کردیا؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے اپنے فیس بک پیج پر ایک نمبر جاری کیا جسے دیکھ کر اُن کے پرستار حیران رہ گئے۔وسیم اکرم نے اپنی پوسٹ میں پرستاروں کو پیغام دیا کہ وہ اگر انہیں سننا چاہتے ہیں تو اس نمبر پر کال کریں۔ سوئنگ کے…

عمران خان کے دماغ پر مولانا سوار ہیں، حافظ حمد اللہ

جے یو آئی کے رہنما حافظ حمداللہ نے وزیراعظم کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے دماغ پر مولانا سوار ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں جے یو آئی کے رہنما حافظ حمد اللہ نے کہا کہ عمران خان کو خواب میں…