جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سینیٹ الیکشن اوپن؛ پی پی کا آئینی ترمیم کی مخالفت کا فیصلہ

پیپلزپارٹی نے سینیٹ انتخابات اوپن کرانے سے متعلق آئینی ترمیم کی مخالفت کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ن اور جے یو آئی ف کے رہنماؤں نے آئینی ترمیم کے حوالے سے رابطے کیے ہیں اور اتفاق کیا ہے کہ آئینی ترمیم کو…

چہرے پر کھڈے نما داغوں کا علاج

مہاسوں یا کبھی کبھی چکن پاکس کے نتیجے میں چہرے پر کھڈے نما داغ جنہیں boxcar scar کہا جاتا ہے، تیار ہوسکتے ہیں۔ ان کی ظاہری شکل کو کم کرنے کے لیے متعدد علاج دستیاب ہیں جیسے ڈرمارولنگ ، مائکروڈرمابریژن اور سرجری وغیرہ۔ اگرچہ یہ جسمانی…

متحدہ عرب امارات کا شہریت کے قانون میں ترمیم کا فیصلہ

متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیراعظم شیخ محمد بن راشدالمکتوم کا کہنا ہے یو اے ای نے شہریت کے قانون میں ترمیم کا فیصلہ کیا ہے۔ متحدہ عرب امارات کے نائب صدر، وزیراعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشدالمکتوم نے اپنے بیان میں کہا ہے…

کراچی میں مسلح خاتون ڈاکو بھی سرگرم

کراچی میں مرد ڈاکوؤں کے ساتھ مسلح خاتون ڈاکو بھی سرگرم ہو گئی، خاتون سمیت 3 مسلح ڈاکوؤں کی سی سی ٹی وی ویڈیو منظرِ عام پر آگئی۔کھڑی ہوئی گاڑی کے پاس سب سے پہلے ایک ملزم آ کر رکا، کچھ دیر بعد خاتون سمیت 2 ملزمان موٹر سائیکل پر آئے۔سی…

ٹانک: 40 لاکھ تاوان کیلئے اغوا ہوا 6 سالہ بچہ بازیاب

خیبر پختون خوا کے ضلع ٹانک سے 20 جنوری کو اغواء ہونے والے 6 سالہ حذیفہ کو کے پی کے پولیس نے ضلع بھکر سے بازیاب کرا لیا جبکہ 5 اغواء کاروں کو گرفتار کر لیا۔ڈی پی او آفس ٹانک میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی پی او سجاد احمد کا کہنا تھا کہ…

کراچی: بن قاسم کے گودام میں آگ بھڑک اُٹھی

کراچی کے علاقے بن قاسم میں روئی کے گودام میں آگ بھڑک اُٹھی جسے فائر بریگیڈ کی 2 گاڑیوں نے بجھایا۔نیشنل ہائی وے پولیس ٹریننگ سینٹر رزاق آباد سے بن قاسم جانے والے راستے پر واقع روئی کے گودام میں آگ بھڑک اُٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے…

جماعت اسلامی کراچی آج 50 مقامات پر دھرنے دیگی

جماعتِ اسلامی حقوقِ کراچی تحریک کے تحت آج کراچی کے 50 مقامات پر دھرنے دے گی، یہ دھرنے شام 4 بجے شروع ہوں گے اور رات گئے تک جاری رہیں گے۔کراچی میں درست مردم شماری، کوٹہ سسٹم کے خاتمے، نوجوانوں کو روزگار دینے، با اختیار شہری حکومت و فوری…

خون میں نارمل آکسیجن کی مقدار کتنی ہوتی ہے؟

ماہرین کا کہنا ہے کہ خون میں موجود آکسیجن کی معتدل مقدار 95 سے 100 کے درمیان ہوتی ہے، اگر آپ کے خون کی آکسیجن کی مقدار 92 سے کم ہوجائے تو آپ کو فوراً آکسیجن کی ضرورت ہے۔آکسی میٹر کیا ہے؟آکسی میٹر ایک ڈیوائس ہے جسے کسی بھی شخص کی…

پائلٹ نے اڑن طشتری نہیں لین ٹیکولر کلاؤڈ دیکھا، خلائی سائنسدان

پنجاب یونیورسٹی کے خلائی سائنسدان جاوید سمیع کا کہنا ہے کہ چند روز قبل پاکستانی پائلٹ نے فضاء میں جو چیز دیکھی تھی وہ اڑن طشتری نہیں بلکہ ایک بادل تھا جسے لین ٹیکولر کلاؤڈ( Lenticular cloud) کہا جاتا ہے۔ جاوید سمیع کے مطابق جہاز عام طور…

لیاری گینگ وار کا مفرور ملزم گرفتار

رینجرز اور پولیس نے کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن مومن آباد میں کارروائی کرتے ہوئے لیاری گینگ وار کا مفرور ملزم گرفتار کرلیا ، ملزم لیاری گینگ وار کو دوبارہ فعال کرنے کے لیے واپس آیا تھا۔کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں پولیس اور رینجرز…

چقندر کا جوس اور بلڈ پریشر

قرون وسطی سے ہی بیماریوں کے علاج کے طور پر چقندر کا استعمال ہوتا رہا ہے خاص طور پر خون اور ہاضمے سے متعلق۔ طبی محققین نے بلڈ پریشر پر اس کے اثرات کی تحقیقات کرنے اور ان پودوں کی جدید مصنوعات اور ادویات کے گھریلو انتظام میں استعمال کے…

سعودی عرب میں سفری پابندیوں میں توسیع،ویکسین کا شیڈول تبدیل

سعودی عرب نے سفری پابندیوں کی مدت میں توسیع کر دی جب کہ کورونا ویکسین کی دوسری خوراک کا شیڈول بھی تبدیل کر دیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق وزارت داخلہ نے 31 مارچ سے پابندیاں اٹھانے کی مدت میں توسیع کرتے ہوئے 17 مئی سے سفری سہولیات بحال کرنے…

امتحانات کی تاریخ اور طریقہ کار میں تبدیلی کا اعلان

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے صوبے کے تمام اسکول یکم فروری سے کھولنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ  اس سال بغیر امتحانات کےبچوں کواگلی کلاس میں  پروموٹ نہیں کیاجائے گا۔ کراچی میں محکمہ تعلیم کی اسٹرینگ کمیٹی کے اجلاس میں ہونے والے فیصلوں سے…

وزیر اعظم کا حافظ سلمان بٹ کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما و سابق رکن قومی اسمبلی حافظ سلمان بٹ کے انتقال کر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اہل خانہ سے تعزیت کی ہے۔ وزیر اعظم نے حافظ سلمان بٹ کے انتقال پر افسوس کا اظہار اپنے ٹوئٹر پیغام…

‘ہمیں آدھا گنا گیا،تحریک انصاف اورایم کیو ایم نےسودا کرلیا’

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ہمیں آدھاگناگیا،تحریک انصاف اورایم کیو ایم نےسودا کرلیا لیکن ہم کراچی کو وزیر اعلیٰ اور وزیر اعظم کی سوشل میڈیا ٹیم کے حوالے نہیں کریں گے۔ جماعت اسلامی کراچی میں درست مردم شماری،…

عالمی ادارہ صحت کی ٹیم کا ووہان اسپتال کا دورہ

عالمی ادارہ صحت کی ٹیم نے چین کے شہر ووہان کے اسپتال کا دورہ کیا اور کورونا وائرس پھیلنے کے اسباب کا جائزہ لیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی ایک ٹیم نے ووہان کے اس اسپتال کا دورہ کیا جہاں ایک سال قبل  …

‘کانگریس کورونا پیکیج پر فوری کارروائی کرے’

نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن نے زور دیا ہے کہ کانگریس کورونا پیکیج پر فوری کارروائی کرے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر نے والٹر لیڈ ملٹری میڈیکل سنٹرکا دورہ کیا جہاں انہوں نے  زخمی امریکی فوجیوں کی عیادت کی،صدر جوبائیڈن نےکورونا ویکسی نیشن…

پاک بحریہ کے بیڑے میں ایک اور جہاز شامل

ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ برادر ملک چین کی مدد سے پاک بحریہ کے بیڑے میں فریگیٹ جہاز کی شمولیت سے دفاع مزید مضبوط ہوگا۔   پاک بحریہ کیلئے چین میں تیار فریگیٹ جہاز کی لانچنگ تقریب منعقد کی گئی، تقریب کا اہتمام ہڈونگ ژونگواشپ یارڈ…

یکم فروری سے تمام تعلیمی ادارے کھول دیے جائیں گے، وزیرتعلیم

سکھر: وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ یکم فروری سے ملک بھر میں تمام تعلیمی ادارے کھول رہے ہیں۔ وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے پہلے ہی تعلیم کا بہت نقصان ہوچکا ہے…