جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

نیویارک اسمبلی میں کشمیر ڈے قرارداد منظور

مسئلہ کشمیر اندورنی معاملہ قرار دینے والے بھارت کے منہ پر زبردست طمانچہ، نیویارک اسمبلی نے کشمیر ڈے سے متعلق قرارداد کو منظور کرلیا۔ بین اقوامی میڈیا کے مطابق امریکی ایوانوں میں ایک بار پھر مسئلہ کشمیر کی گونج سنائی دی گئی امریکا میں…

فلسطین میں جنگی جرائم کے خلاف فیصلوں کا اختیار حاصل ہے، آئی سی سی

انٹرنیشنل کرمنل کورٹ (آئی سی سی) کا کہنا ہے کہ فلسطین میں جنگی جرائم سے متعلق مقدمات کے فیصلوں کا اختیارحاصل ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی عدالت فوجداری یعنی انٹرنیشنل کرمنل کورٹ نے گزشتہ روز اکثریت سے فیصلہ کیا ہے کہ عدالت کا…

فلسطین کے حوالے سے عالمی عدالت کا اعلان سامنے آگیا

انٹرنیشنل کریمنل کورٹ نے اعلان کیا ہے کہ فلسطین میں جنگی جرائم سے متعلق مقدمات کے فیصلوں کا اختیار حاصل ہے۔عالمی عدالت کے فیصلے کا فلسطینی وزیراعظم نے خیرمقدم کیا ہے۔فلسطینی وزیراعظم نے عالمی عدالت انصاف سے فلسطینی قیدیوں اور غزہ میں…

امریکا، 1.9 کھرب ڈالر کے کورونا ریلیف ترمیمی بجٹ کی منظوری

امریکی سینیٹ نے ایک اعشاریہ نو کھرب ڈالر کے کورونا ریلیف ترمیمی بجٹ کی منظوری دے دی۔امریکی میڈیا کے مطابق طویل بحث کے بعد بھی قرارداد سینیٹ میں 50 ۔ 50 ووٹوں سے برابر تھی۔بجٹ قرارداد پر نائب صدر کاملا ہیرس نے ٹائی بریکر ووٹ ڈالا۔ ایسا…

امریکی ریسلر بچ ریڈ انتقال کرگئے

ماضی کے مشہور امریکی ریسلر بچ ریڈ 66 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ وہ دل کی بیماری میں مبتلا تھے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بچ ریڈ کو رواں سال ہی دو مرتبہ ہارٹ اٹیک بھی ہوا تھا۔ جس کے بعد وہ جمعہ کو انتقال کر گئے۔ انہوں نے اپنے طویل کیریئر…

کراچی: بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر: 3 افراد جاں بحق

کراچی میں لانڈھی فیوچرموڑ پر خطرناک حادثہ پیش آیا، بس نے شہریوں کوکچل دیا حادثے میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق شہرقائد کے علاقے لانڈھی فیوچرموڑ پر بس نے موٹرسائیکل سواروں کوٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں…

ملک میں کورونا مثبت کیسز کی تعداد میں مسلسل کمی

پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 53 ہزار 128 ہوگئی اور 11,914 مریض انتقال کرگئے جبکہ فعال کیسز 32 ہزار 514 ہوگئی. نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق کورونا وائرس سے پاکستان کے صوبہ…

’ڈیلی میل‘ مقدمے کا لندن میں شہباز شریف کے حق میں فیصلہ: ن لیگ ترجمان

’ڈیلی میل‘ مقدمے کا لندن میں شہباز شریف کے حق میں فیصلہ: ن لیگ ترجمانمریم نواز نے لندن ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد اپنے ٹویٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ ’نواز شریف اور شہباز شریف نے ایمانداری اور دیانت داری سے ملک و قوم کی خدمت کی ہے اسی لیے ان پر…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جائے گا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر، کشمیریوں کی مکمل حمایت کے عزم اور مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر قابض بھارتی افواج کے ظلم اور بربریت کی مذمت کے ساتھ منایا جائے گا۔پاکستان اور دنیا بھر میں مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی…

یومِ یکجہتی کشمیر: پی ڈی ایم کا آج مظفرآباد میں جلسہ ہوگا

یوم یکجہتی کشمیر پر پی ڈی ایم کی جانب سے آج مظفر آباد میں عوامی جلسے کا اہتمام کیا گیا ہے۔ جلسے سے مولانا فضل الرحمٰن، مریم نواز، بلاول بھٹو زرداری اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے دیگر قائدین خطاب کریں گے۔ مولانا فضل الرحمٰن کہتے ہیں…

برطانیہ میں کورونا سے مزید 915 اموات

برطانیہ میں کورونا وبا سے مزید 915 اموات ہوگئیں جبکہ 20 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔برطانیہ میں کورونا وائرس کے باعث اموات کی تعداد 1 لاکھ 10 ہزار 335 ہوگئی جبکہ کیسز کی تعداد 38 لاکھ 71 ہزار 825 سے زائد ہوچکی ہے۔دنیا میں کورونا…

مکس مارشل آرٹس مقابلہ، پاکستانی فائٹر نے بھارتی حریف کو ہرادیا

سنگا پور(جسارت نیوز) مکس مارشل آرٹس مقابلے میں پاکستانی فائٹر احمد مجتبی نے بھارتی فائٹر کو ہرا دیا۔ یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر پاکستانی فائٹر نے مکس مارشل آرٹس مقابلے میں بھارت کو ہرادیا، سنگاپور میں جاری مکس مارشل آرٹس مقابلے کے…

کے ٹو کو سر کرنے کی کوشش،بلغارین کوہ پیما حادثے میں ہلاک

اسکردو(جسارت نیوز)سرد موسم میں پاکستان کی بلندترین چوٹی کے ٹو کو سر کرنے کی کوشش میںبلغاریہ کا کوہ پیما اٹاناس گریجو سکا حادثے میں ہلاک ہوگیا۔پاک آرمی ہیلی کاپٹر کے ریسکیو آپریشن کے دوران نعش برآمد کرکے اسکردو پہنچادی گئی،رواں سال K2…

راولپنڈی ٹیسٹ،پاکستان 272 رنز پر آئوٹ ،جنوبی افریقا مشکلات کاشکار

راولپنڈی (سید وزیرعلی قادری)پاکستان کی ٹیم جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 272رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی ،جس کے جواب میں جنوبی افریقا کی ٹیم مشکلات کا شکار ہے اور مہمان ٹیم نے 28اوورز میں 4وکٹوں کے نقصان پر 106رنز بنا…

ٹی ٹین میں کریس گیل کا لاٹھی چارج

ابوظہبی (نمائندہ خصوصی) ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز اسٹار بلے باز کرس گیل نے ٹی 10 کرکٹ میں تیز ترین نصف سنچری بنانے کا ریکارڈ برابر کر دیا جنہوں نے مراٹھا عریبیئنز کیخلاف صرف 22 گیندوں پر 84 رنز بنا ڈالے۔ ابوظہبی میں ٹی 10 لیگ میں…

کے پی ایل کشمیریوں کو عالمی سطح پر نمائندگی دلائے گی، اعظم سواتی

اسلام آباد(جسار ت نیوز)وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے کہا ہے کہ کے پی ایل کشمیریوں کو عالمی سطح پر نمائندگی دلائے گی،شاہد آفریدی کے آنے سے نہ صرف مظفرآباد ٹائیگرز بلکہ پوری لیگ کو فائدہ ہوگا_جمعہ کو کشمیرپریمیئر لیگ(کے پی ایل)کی…

میانمر سوچی کا قریبی ساتھی گرفتار ، فوج مخالف مظاہرے جاری

نیپیداؤ (انٹرنیشنل ڈیسک) میانمر کی فوج نے سیاسی رہنما آنگ سان سوچی کے قریبی ساتھی کو گرفتار کرلیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق سو چی کی سیاسی جماعت نیشنل لیگ فار ڈیموکریسی (این ایل ڈی) کے ایک اہم رکن ون تئن کو اقتصادی مرکز ینگون میں ان کی…

ترکی: طویل فاصلے پر مار کرنے والے اتماجہ میزائل کا کامیاب تجربہ

انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکی نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے جہاز شکن میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق راکٹ سان کے تیار کردہ میزائل ’’اتماجہ‘‘ کا ضلع سنوپ میں کامیاب تجربہ کیا گیا۔ اس حوالے سے حکام کے…