جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

فیصل آباد میں طبی عملے کی ویکسینیشن آج شروع ہوگی

فیصل آباد کے پیرا میڈیکل اسٹاف کو کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ویکسین کی 2450خوراکیں موصول ہو گئیں ، آج سےدو بڑے اسپتالوں میں طبی عملے کی ویکسینیشن کاعمل شروع کیا جا رہا ہے۔پاکستان میڈیکل ایسویسی ایشن کےترجمان ڈاکٹر عرفان کے مطابق چین…

کراچی: لانڈھی میں تیز رفتار بس الٹ گئی، 3 افراد جاں بحق

کراچی کے علاقے لانڈھی میں فیوچر موڑ کے قریب نجی کمپنی کی تیز رفتار بس دکان سے ٹکرا گئی، حادثے میں خاتون سمیت 3 افراد جاں اور 3 زخمی ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق بس کو حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ہے، بس دکان سے ٹکرانے کے باعث خاتون…

کراچی: فائرنگ کے 2 واقعات، 2 افراد زخمی

کراچی میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت اور ذاتی دشمنی کے باعث کی گئی فائرنگ کے واقعات میں 2 افراد زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد کی کوثر نیازی کالونی میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے 37 سالہ شخص عبدالغفار زخمی ہو…

مقبوضہ کشمیر دنیا کی سب سے بڑی کھلی جیل بن گیا: شاہ محمود قریشی

وزیرِخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کہتے ہیں کہ آج مقبوضہ کشمیر دنیا کی سب سے بڑی کھلی جیل بن چکا ہے، 5 اگست 2019ء کے بھارت کے غیر قانونی اقدامات سے مقبوضہ خطہ تاریکی میں ڈوبا ہوا ہے۔جموں و کشمیر پر او آئی سی رابطہ گروپ کے سفیروں کے ہونے…

بختاور بھٹو کے ولیمے کے لباس کی تیاری میں کتنے گھنٹے لگے تھے؟

گزشتہ ماہ محمود چوہدری کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والی بختاور بھٹو کے ولیمے کے لباس کے ڈیزائنر کا کہنا ہے کہ اُن کے لباس کی تیاری میں 800 گھنٹے لگے تھے۔بختاور بھٹو کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہیں اور صارفین اُن کی…

’ارطغرل غازی‘ سے متاثر ہوکر امریکی خاتون نے اسلام قبول کرلیا

تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہی مقبولیت کے نئے ریکارڈز قائم کیے، ’ارطغرل غازی‘ نے پوری دنیا میں ہی ایسی دھوم مچائی کہ ہر طرف اسی کا چرچا سنائی دیتا ہے۔اسلام قبول کرنے والی خاتون کو ترک ڈرامے میں ترگت (نور گل) اور…

حافظ آباد: خواجہ سرا سے اجتماعی زیادتی، 2 ملزمان گرفتار

حافظ آباد پولیس نے خواجہ سرا کو اغواء کرکے زیادتی کانشانہ بنانے والے 4 ملزمان میں سے 2 کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق ونگے کا رہائشی خواجہ سرا نہر قلعہ رامکور کے قریب کھڑا تھا جہاں سے اسے 4 افراد اسلحہ کے زور پر ایک…

معروف جرمن وی لاگر کرسٹن پیٹسمین نے اسلام قبول کرلیا

ولاگر نے کہا کہ ’میں جب یورپ میں تھا تو میں نے وہاں ہمیشہ ہی لفظ ’اسلام‘ کے بارے میں منفی باتیں ہی سُنیں کیونکہ میں وہاں کبھی کسی مذہبی شخص سے نہیں ملا تھا۔‘کرسٹن بیٹسمین نے کہا کہ ’میں نے بھی اسلام کے بارے میں وہی سوچ اپنی دماغ میں…

مقبوضہ کشمیر آج دنیا کی سب سے بڑی جیل بن چکا: وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی پر امت مسلمہ کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ مقبوضہ کشمیر آج دنیا کی سب سے بڑی جیل بن چکا ہے۔ جموں و کشمیر او آئی سی رابطہ گروپ سے ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہا…

راولپنڈی ٹیسٹ: جنوبی افریقہ کی ٹیم پہلی اننگز میں 201 رنز بنا کر آؤٹ

راولپنڈی ٹیسٹ میں جنوبی آفریقہ اپنی پہلی اننگز میں 201 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی اور  پاکستان نے پہلی اننگز میں 71 رنز کی برتری حاصل کرلی۔ پاکستان اور جنوبی آفریقہ کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کے دوسرے میچ کے تیسرے روز مہمان ٹیم نے…

۔53 سال پہلے کھو جانے والا بٹوا مل گیا

سان ڈیاگو کے پال گریشم کا 53 سال پہلے کھو جانے وال بٹوا بالاخر مل گیا۔ برطانوی اخبار کے مطابق سان ڈیاگو کے پال گریشم کا 53 برس پہلے کھو جانے والا بٹوا انہیں مل گیا ہے جبکہ بٹوے میں موجود ہر شے محفوظ تھی۔ اخبار کی رپورٹس کے مطابق…

ارجنٹینا، جنگلات میں لگی آگ پر قابو نہ پایا جاسکا

ارجنٹینا کے جنگلات میں لگی آگ پر سات روز بعد بھی قابو نہیں پایا جاسکا ہے۔ آگ بجھانے کے لیے ہیلی کاپٹرز کا بھی استعمال کیا جارہا ہے۔مقامی حکام کا کہنا ہے کہ ارجنٹینا کے جنوبی حصے میں لگنے والی آگ نے جنگل کے بڑے حصے کو متاثر کیا ہے۔حکام…

روس: یورپی یونین کے 3 سفارتکار بیدخل

روس نے یورپی یونین کے 3 سفارتکاروں کو بیدخل کردیا۔ تینوں سفارتکاروں کو الیکسی نوالنی کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کی حمایت اور شرکت کرنے پر بیدخل کیا گیا ہے۔جرمنی، پولینڈ اور سوئیڈن کے سفارتکاروں پر پوٹن مخالف الیکسی نوالنی کی رہائی کے حق…

بنگلادیشی آرمی چیف قاتلوں کو فرار کرانے میں ملوث ہیں، عرب میڈیا

عرب میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بنگلادیش کے آرمی چیف قتل کے ملزمان اپنے بھائیوں کو ملک سے فرار کرنے میں ملوث ہیں۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جنرل عزیز نے اپنے ایک بھائی کو ہنگری اور ایک کو ملائیشیا فرار کرایا، بنگلہ دیشی آرمی چیف کے دونوں…

سیاحت کے فروغ کیلئے ہر ممکن سہولت فراہم کریں گے: وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ وفاقی حکوت سیاحت کے فروغ، ماحولیات اور جنگلات کے تحفظ کے لیے ہر ممکن سہولت فراہم کرے گی۔ وزیر اعظم عمران خان سے پارلیمینٹیرینز نے ملاقات کی جس میں سیاحت کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔ وزیراعظم نے…

امریکہ میں کورونا ریلیف بل منظور

امریکی نائب صدر کاملاہیرس کے ووٹ کے بعد سینیٹ نے 1.9 کھرب ڈالر کے کورونا ریلیف ترمیمی بجٹ کی منظوری دے دی۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی سینیٹ میں 1.9 کھرب کورونا ریلیف بجٹ بل کی منظوری کے لیے طویل بحث ہونے کے بعد بھی 50 ، 50 ووٹوں سے…

مشرقِ وسطیٰ اور جوبائیڈن کے فیصلے – مسعود ابدالی

صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ ابھی تک تشکیل کے مرحلے سے گزر رہی ہے۔ امریکہ میں اٹارنی جنرل اور سی آئی اے کے ڈائریکٹر جنرل سمیت وفاقی کابینہ اور تمام کلیدی اسامیوں پر تقرریوں کے لیے سینیٹ سے توثیق ضروری ہے۔ صدر بائیڈن کے نامزد کردہ وزرا آج…

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرے شروع

میانمار میں فوج بغاوت کے خلاف کئی افراد سڑکوں پر نکل آئے۔ عوام نے فوج بغاوت ختم کرنے کے نعرے بھی لگائے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق میانمار میں فوج کے اقتدار پر قابض ہونے کے خلاف مظاہرے شروع ہوگئے۔ ینگون میں یونیورسٹی کے نزدیک کئی…

کثیرالقومی مشق ‘امن’ کا نیا پرومو جاری

پاکستان بحریہ نے کثیرالقومی مشق “امن” کا نیا پرومو جاری کر دیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کثیرالقومی بحری مشق “امن” کا انعقاد سال 2007 سے کر رہی ہے۔ مشق میں دنیا بھر سے بحری افواج شریک ہوتی ہیں۔ پاک بحریہ کے مطابق مشق میں 45…

کراچی: پولیس اور رینجرز کی مشترکہ کارروائی، 2 انتہائی مطلوب ملزمان گرفتار

کراچی کے علاقے لیاری میں سندھ رینجرز اور پولیس اہلکاروں کی مشترکہ کارروائی میں 2 انتہائی مطلوب ملزمان گرفتار ہوگئے۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق لیاری سے دو انتہائی مطلوب ملزمان امن عرف نریش اور اسامہ عرف مارواڑی گرفتار ہوئے۔ ملزمان سے…