جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سعودی عرب: ریستورانوں میں ٹیبل سروس پر پابندی عائد

سعودی عرب کے تمام شہروں کے ہزاروں ریستورانوں اور قہوہ خانوں میں ٹیبل سروس پر پابندی عائد کردی گئی ہے ۔ سعودی عرب کے تمام شہروں کے ہزاروں ریستورانوں اور قہوہ خانوں میں ٹیبل سروس پر پابندی جمعرات رات دس بجے سے نافذ کردی گئی ہے۔دارالحکومت…

آئی فون صارفین کیلئے زبردست سہولت

دنیا بھر میں آئی فون کے صارفین اب فیس ماسک لگا کر بھی ڈیوائس کی اسکرین کو اَن لاک کرسکیں گے۔کوروناوائرس کے پھیلاؤ کے بعد جہاں ماسک کے استعمال کو لازمی قرار دیا گیا ہے وہیں موبائل چلانے والے ان صارفین کو مشکلات پیش آئیں جو چہرے کی مدد…

یوکرائن : کورونا اسپتال میں آتشزدگی سے طبی عملے سمیت 4 مریض ہلاک

یوکرائن کے ایک اسپتال کے کورونا وارڈ میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں  3 مریض اور طبی عملے کا ایک رکن ہلاک ہوگیا۔ یوکرائن کے اسپتال کی چھٹی منزل پر واقع انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں آگ بھڑک اُٹھی جس کے بعد مریضوں کو محفوظ مقام…

فیصل آباد میں کورونا ویکسین لگانے کی مہم کا باقاعدہ آغاز

فیصل آبادمیں بھی ڈاکٹرزاورپیرا میڈکس اسٹاف کو کورونا ویکسین لگانے کی مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے، الائیڈ اور سول اسپتال سمیت 9 مراکز قائم کئے گئے ہیں ۔ فیصل آباد کے پیرا میڈیکل اسٹاف کو کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ویکسین کی…

مساجد و تعلیمی ادارے روڈ سیفٹی آگاہی کا اہم ذریعہ ہیں: IG موٹر وے پولیس

آئی جی موٹروے پولیس سید کلیم امام کہتے ہیں کہ مساجد و تعلیمی ادارے روڈ سیفٹی سے آگاہی کا اہم ذریعہ ہیں۔یہ بات آئی جی موٹر وے پولیس سید کلیم امام نے ملتان اور رحیم یار خان میں پٹرولنگ افسران سے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے…

نیویارک اسمبلی میں کشمیر ڈے سے متعلق قرار داد منظور

نیویارک اسمبلی میں کشمیر ڈے سےمتعلق قرار داد منظور ہوگئی، امریکا میں کشمیر ڈے منظور کرنے والی نیویارک پہلی ریاست بن گئی ہے۔امریکا میں پاکستانی سفیر اسد مجید نے کشمیر ڈےقرارداد منظوری کا خیرمقدم کرت ہوئے کہا کہ وہ قرار داد منظور کرنے پر…

کشمیر ڈے: مریم نواز کی پروفائل پیکچر تبدیل

مسلم لیگ نون کی نائب صدر اور سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے یومِ کشمیر کے موقع پر اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کی پروفائل پِکچر تبدیل کردی۔اُنہوں نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کی پروفائل پیکچر تبدیل کرکے اپنی تصویر لگائی ہے جس میں…

بلدیاتی انتخابات قومی، صوبائی اسمبلی الیکشن سے بڑے ہیں: الیکشن کمیشن

سیکریٹری الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات، قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات سے کہیں زیادہ بڑے ہیں۔الیکشن کمیشن آف پاکستان میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے سلسلے میں منعقدہ اجلاس میں سیکریٹری الیکشن کمیشن نے اجلاس کو…

جنوبی افریقا کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی

راولپنڈی ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل جاری ہے اور پاکستان کے خلاف جنوبی افریقا کی ساتویں وکٹ 186 رنز پر گر گئی ہے۔تیسرے دن کے کھیل کاآغاز جنوبی افریقا نے اپنی نامکمل اننگز 106 رنز 4 کھلاڑی آؤٹ سے کیا تو مہمان ٹیم کے کپتان کوئنٹن ڈی کوک…

جوس کا ایک گلاس جو تمام بیماریوں کو ختم کرسکتا ہے

چقندر، گاجر اور سیب کا جوس کسی جادوئی دوائی سے کم نہیں، صحت پر حیرت انگیز اثرات کی وجہ سے اس مشروب نے دنیا بھر میں ایک الگ ہی پہچان بنا لی ہے۔چقندر کے جوس کو پہلی مرتبہ پھیپھڑوں کے کینسر اور دیگر مختلف بیماریوں کے علاج میں روایتی طور پر…

آلودگی: آج لاہور دوسرے، کراچی چھٹے نمبر پر

فضائی آلودگی کے اعتبار سے آج لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں دوسرے اور کراچی چھٹے نمبر پر آگیا ہے۔ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق کراچی کی فضاؤں میں آلودہ ذرات کی مقدار صبح 9 بجے 183 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی۔لاہور دنیا بھر میں…

شعیب اختر کا ایم ایم فائٹر کا ایئر پورٹ پر خود جا کر استقبال کرنے کا اعلان

انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام میں احمد کی جیت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جیت زبردست تھی، اب میں احمد کا ایئرپورٹ پر استقبال کیلئے منتظر ہوں۔خیال رہے کہ کشمیر ڈے کے موقع پر پاکستان کےمکس مارشل آرٹس (ایم ایم اے) فائٹر احمد…

کراچی کا مطلع صاف ، رات سرد رہنے کا امکان

کراچی میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مطلع صاف اور رات میں موسم سرد رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کاآج کم سے کم درجہ حرارت 11ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔شہر قائد کی ہوا میں نمی کا تناسب 41فیصد ہے جبکہ شمال مشرق سے…

شہری کار میں پیٹرول ڈلوا کر پیسے دیے بنا فرار، گاڑی بھی چوری کی نکلی

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں ایک شہری کار کی ٹینکی پیٹرول سے فل کرا کر پیسے دیے بغیر ہی فرار ہوگیا۔ جانچ پڑتال کے دوران گاڑی بھی مسروقہ نکلی۔پولیس ذرائع کے مطابق کراچی شرقی کے علاقے گلستان جوہر بلاک 11 میں ایک شہری سفید ہنڈا سوک کار…

شیخو پورہ: گوبر پھینکنے پر جھگڑا، فائرنگ سے سابق کونسلر جاں بحق

پنجاب کے شہر شیخو پورہ کے علاقے رانا ٹاؤن میں گوبر پھینکنے کے جھگڑے میں فائرنگ کر کے سابق کونسلر کو قتل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق مقتول سابق کونسلر منیر احمد اپنے دفتر کے باہر کھڑے تھے کہ مخالفین نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں وہ جاں…

کے ٹو: محمد علی سدپارہ سمیت 3 کوہ پیما لاپتہ

دنیا کی دوسری بلد ترین چوٹی کے ٹو پر مہم جوئی کے دوران پاکستانی کوہ پیما محمد علی سد پارہ سمیت تین کوہ پیما لاپتہ ہوگئے۔ گلگت بلتستان کی ٹورزم پولیس کے مطابق کوہ پیما محمد علی سد پارہ سمیت تین کوہ پیماؤں سے پچھلے 24 گھنٹے سے رابطہ منقطع…

طبی ماہرین نے کورونا ویکسین “ایسٹرا زینیکا” کو موثر قراردیدیا

آکسفورڈ یونیورسٹی کے طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں نئے پھیلنے والے کورونا وائرس “کینٹ” کے کیخلاف ایسٹرا زینیکا 75 فیصد موثر ثابت ہوئی ہے۔ برطانوی اخباردی گارجین کے مطابق برطانیہ میں کووڈ 19 کی نئی قسم “کینٹ” نے ملک کے بڑے حصے کو…

جرمن یوٹیوبر نے اسلام قبول کرلیا

جرمنی کے مشہور یوٹیوبر کرسٹین بیٹزمین اسلام قبول کر لیا جس سے کرسٹین کے مسلمان مداح خوشی سے جوم اٹھے۔ اسلام قبول کرنے کی تصدیق کرسٹین بیٹزمین نے ایک اسٹاگرام پوسٹ میں کی جس میں انہوں نے بتایا کہ وہ اسلام میں داخل ہوچکے۔ View…

امریکا میں پاکستانی ڈاکٹر کی صلاحیتوں کے چرچے

امریکا میں مقیم پاکستانی نژاد ڈاکٹر حنا چوہدری کو شعبہ طب میں غیر معمولی خدمات انجام دینے پر ہیرو قرار دے دیا گیا ہے۔ ڈاکٹر حنا چوہدری امریکا میں مقیم ہیں۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک پر امریکی سفارتخانے کی جانب سے ایک پوسٹ شیئر کی…

مودی کے قتل کیلئے 5 کروڑ روپے مانگنے والا ملزم گرفتار

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے قتل کے لیے پانچ کروڑ روپے مانگنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا ۔بھارت کی مقامی عدالت نے گرفتار ملزم کا ریمانڈ دے دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 43 سالہ ستھیا نندام نامی شخص نے ’فیس بک‘ پر پوسٹ…