جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وزیر اعظم کا ابو ظہبی کے ولی عہد سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے ابو ظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زید سے ٹیلی فونک رابطہ کرکےپاکستان اور متحدہ عرب امارات  ( یو اے ای) کے درمیان تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں رہنماؤں نےدوطرفہ تعلقات مزید…

اپوزیشن کا صرف کرپشن بچاؤ مل کر کھاؤ ایجنڈاہے، شہباز گل

اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے کہ  اپوزیشن کا مارچ، دھرنا شور شرابا اور صرف کرپشن بچاؤ مل کر کھاؤ ایجنڈاہے۔ میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے  شہباز گِل نے پیپلز پارٹی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کرپشن کاخاتمہ پی پی کو قبول…

کراچی پریس کلب میں صحافیوں میں مفت ہیلمٹ تقسیم کی تقریب کا انعقاد

کراچی (رپورٹ:منیر عقیل انصاری) کراچی ویلفیئر اینڈ ڈیولپمنٹ ایسوسی ایشن اور کر اچی پریس کلب کے تعاون سے ہفتے کو کراچی پریس کلب میں صحافیوں میں مفت ہیلمٹ تقسیم کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب میں کراچی پریس کلب کے صدر فاضل جمیلی،…

کیا امریکہ کا ’بدلتا رویہ‘ سعودی عرب کے لیے مشکلات کا باعث بن سکتا ہے؟

بائیڈن انتظامیہ کا یمنی محاذ پر سعودی حمایت ختم کرنے کا اعلان: امریکہ کے ’بدلتے رویے‘ کے بعد سعودی عرب کا رد عمل کیا ہوگا؟امریکی صدر جو بائیڈن نے یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف جاری جنگ میں سعودی عرب کو حاصل امریکی تعاون روکنے کا اعلان کیا…

سپر ہائی وے: فارم ہاؤسز کے خلاف کارروائی پر احتجاج، ٹریفک جام

کراچی: سپر ہائی وے پر فارم ہاؤسز گرانےکے خلاف کارروائی پر احتجاج کے باعث ٹول پلازہ کے اطراف کے دونوں ٹریک بند  کردیے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مظاہرین کے احتجاج کے باعث گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں، واٹرکینن سمیت پولیس کی بھاری نفری…

جولندن دوائی لینے گیا تھا وہ آج تک واپس نہیں آیا، مراد سعید

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید کا کہنا ہے کہ نوازشریف علاج کےبہانے لندن میں چھپےبیٹھےہیں، عوام نے دیکھ لیاجولندن دوائی لینے گیا تھا وہ آج تک واپس نہیں آیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد سعید نے کہا کہ ن لیگ اور پیپلز…

کورونا وائرس : امریکا میں ساڑھے تین ہزار اموت

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک امریکا میں وائرس سے ساڑھے تین ہزار اموات سامنے آئی ہیں۔امریکا میں کورونا وائرس کے مزید ایک لاکھ نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ برطانیہ میں کورونا وائرس سے اموات میں خوفناک حد تک…

برف سے بنی فیراری کار کی سوشل میڈیا پر دھوم

یورپ کے شمال میں واقع ملک لیتھوینیا میں برفباری سے لطف اندوز ہونے والے جوڑے نے برف کو تراش کر معروف کار فیراری کی ہُو بہو نقل تیار کر لی۔ لیتھوینیا کی پینیویزیس کاؤنٹی میں مسلسل ہونے والی برف باری نے ہر طرف دلکش مناظر پیدا کردیئے ہیں،…

ٹریفک وارڈن کی بیٹی ائیر فورس کی پائلٹ بن گئی

 نشرح شاکر نے نامور ٹیوشن سینٹر سے تعلیم حاصل کی، ٹیوشن سینٹر کے فیس بک اکاؤنٹ سے جاری کردہ ایک پیغام میں نشرح شاکر کی تصویر شیئر کی گئی اور انہیں پاک فضائیہ میں پائلٹ بھرتی ہونے پر مبارک بھی دی گئی۔بشکریہ جنگ;} a {display:none;}

بیٹی کا پہلا قدم چلنے پر شاہد آفریدی خوش

واضح رہے کہ شاہد آفریدی 5 بیٹیوں کے باپ ہیں۔ ان کی سب سے چھوٹی بیٹی عروہ گزشتہ سال فروری میں پیدا ہوئی تھی۔شاہد آفریدی اکثر سوشل میڈیا پر اپنی بیٹیوں کے ہمراہ تصاویر شیئر کرتے رہتے ہیں جبکہ ماضی میں کئی بار آفریدی کی بیٹیاں والد کو…

ہری پیاز کے حیران کن فوائد

ہری پیاز پاکستان میں پائی جانے والی عام سبزیوں میں سے ایک ہے، یہ پاکستان کے علاوہ دوسرے ممالک میں بھی کاشت کی جاتی ہے۔ ہری پیاز کے ساتھ پتے بھی ہوتے ہیں یوں تو ہرے پتے والی سبزیوں کے بے شمار فائدے ہیں، ان میں موجود اجزاء ہماری صحت کو…

کوئٹہ میں انسداد کورونا ویکسی نیشن کا سلسلہ جاری

صوبائی کوارڈینیٹر ای پی آئی ڈاکٹر اسحاق پانیزئی کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں انسداد کورونا وائرس ویکسی نیشن کا سلسلہ جاری ہے۔صوبائی کوارڈینیٹر ای پی آئی ڈاکٹر اسحاق پانیزئی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کوئٹہ میں 55 اور بلوچستان میں 97 افراد…

نثار مورائی کیخلاف ریفرنس کا فیصلہ مؤخر

کراچی کی احتساب عدالت نے سابق چیئرمین فشرمین کو آپریٹو سوسائٹی نثار مورائی اور دیگر کے خلاف ریفرنس کا فیصلہ 11 فروری تک مؤخر کر دیا۔احتساب عدالت کراچی نے گزشتہ سماعت پر ریفرنس کا فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ریفرنس کی سماعت کے سلسلے میں سابق…

اتحادیوں کیساتھ ملکر سینیٹ انتخابات میں مخالفین کو سرپرائز دینگے، چوہدری محمد سرور

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کہتے ہیں کہ اتحادیوں کے ساتھ ملکر سینیٹ انتخابات میں مخالفین کو سر پرائز دیں گے۔لاہور میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور  نے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقات کی۔ملاقات میں وزیر قانون راجہ بشارت اور…

ویکسین ’ایسٹرازینیکا‘ کورونا وائرس کی قسم ’کینٹ‘ کیخلاف بھی موثر

ریسرچ سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ آکسفورڈ یونیورسٹی کی ویکسین ’ایسٹرازینیکا‘ کورونا وائرس کی قسم ’کینٹ‘ کے خلاف بھی موثر ہے۔برطانوی اخبار گارجین کی ایک رپورٹ کے مطابق ریسرچ میں کہا گیا ہے کہ کوویڈ 19 کے خلاف 84 فیصد موثر ایسٹرا زینیکا…

پاکستان: کورونا وائرس سے 1 روز میں صرف 28 اموات

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 30 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے…

کے ٹو سر کرنے والے علی سدپارہ کی ٹیم سے رابطہ منقطع

دنیا کی بلند ترین چوٹی کے ٹو کو سرد ترین موسم میں سر کرنے والے علی سدپارہ کی ٹیم سے مواصلاتی رابطہ کل سے منقطع ہے۔پاکستانی کوہ پیما محمد علی سدپارہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ گزشتہ روز کے ٹو سر کر لیا، جس کے بعد انہیں موسمِ سرما میں نانگا پربت…

حسن علی کی تباہ کن بولنگ، پاکستان کو 71 رنز کی برتری

راولپنڈی (رپورٹ: وزیر علی قادری) پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز بھی قومی ٹیم کے بولرز کا ہی راج رہا۔ دوسرے روز جنوبی افریقا کے اندچ  روجی کامیاب بولر کے بعد قومی ٹیم کے حسن علی نے بھی آپنی…

فلسطینی علاقوں میں جنگی جرائم اور مظالم کے بارے میں فیصلے کا دائرہ اختیار حاصل ہے: آئی سی سی

فلسطینی علاقوں میں جنگی جرائم اور مظالم کے بارے میں دائرہ اختیار حاصل ہے: عالمی عدالت فوجداریبین الاقوامی فوجداری عدالت یعنی انٹرنیشنل کرمنل کورٹ نے جمعہ کے روز فیصلہ سنایا ہے کہ اسے فلسطینی علاقوں میں جنگی جرائم اور مظالم کے بارے میں…