جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

نواب شاہ میں پیپلز پارٹی کے ایم پی اے کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

نواب شاہ کے علاقے دولت پور میں پولیس نے پیپلز پارٹی کے ممبر صوبائی اسمبلی سردار خان محمد ڈاھری کے بنگلے پر چھاپا مارا اور تلاشی لی، تاہم  کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی۔انچار ج سی آئی اے مبین احمد پرھیار نے میڈیا کو بتایا کہ کچے کی…

سی ٹی ڈی کا نیا لائن آف ایکشن تیار، ڈی آئی جی کا حکم نامہ جاری

کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) میں مبینہ رشوت کی روک تھام کے لیے ڈی آئی جی سی ٹی ڈی عمر شاہد نے مؤثر حکم نامہ جاری کیا ہے جس پر سختی سے عملدر آمد کو یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے، دہشتگردی کے علاوہ اب سی ٹی ڈی کسی دوسرے جرم پر ایکشن…

کراچی میں ہفتہ کو مطلع صاف اور رات میں موسم سرد رہنے کا امکان

کراچی میں ہفتہ کو مطلع صاف اور رات میں موسم سرد رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 28.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ کل کم سے کم درجہ حرارت 11سے 13 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہ سکتا ہے اور زیادہ سے…

کراچی میں چھینے گئے موبائل فونز کا بازار لیاقت آباد میں لگنے لگا

کراچی میں چھینے جانے والے موبائل فونز کا بازار بھی لگتا ہے اور وہ بھی ضلع وسطی کے گنجان آباد علاقے لیاقت آباد نمبر 10 میں، یہ انکشاف اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے دو ملزمان نے کیا۔ ترجمان کراچی پولیس کی جانب سے جاری…

خیبرپختونخوا: آج کورونا کے 176 کیسز رپورٹ، 7 افراد کا انتقال

خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے7 افراد کا انتقال ہوگیا۔ پشاور سے صوبائی محکمہ صحت کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 1948 ہوگئی۔ جبکہ خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے176 کیسز رپورٹ…

ڈیلی میل مضمون کے الفاظ شہباز شریف کی ہتک عزت کا باعث تھے، جسٹس میتھیو نکلین

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور ڈیلی میل کیس  میں جسٹس میتھیو نکلین نے ابتدائی سماعت کا فیصلہ سنا دیا، جسٹس نکلین نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ اخبار کے مضمون میں لکھے گئے الفاظ شہباز شریف کی ہتک عزت کا باعث تھے۔جسٹس میتھو نکلین نے…

یورپی یونین کشمیریوں کے بنیادی حقوق یقینی بنانے کیلئے کردار ادا کرے، پاکستان

یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ایک خصوصی پیغام میں پاکستان کے سفیر برائے یورپی یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ، ظہیر اے جنجوعہ نے عالمی برادری خصوصاً یوروپی یونین پر زور دیا ہے کہ وہ کشمیری عوام کے بنیادی انسانی حقوق اور آزادی کو یقینی بنانے کے…

اب بھارت پر پابندیاں لگوانے کا وقت ہے، مشعال ملک

ان کا کہنا تھا کہ کورونا لاک ڈاؤن کی وجہ سے لوگوں کو معاشی مشکلات کا سامنا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ کورونا وائرس جھلک ہے اُس کرب کی، جس سے کشمیری 70 سال سے گزر رہے ہیں، مقبوضہ وادی میں ریپ کو جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جاتا…

سندھ میں کورونا وائرس کے باعث مزید 7 افراد جان کی بازی ہار گئے

سندھ میں کورونا وائرس کے باعث 24 گھنٹوں کے دوران مزید 7 افراد جان کی بازی ہار گئے، صوبے میں ایک دن میں کورونا کے کے مزید 545 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 338 مزیض کورونا سے صحتیاب ہوئے ہیں۔سندھ میں کورونا سے مزید 7 افراد کے انتقال کے بعد صوبے…

مختلف ملکوں کے کورونا ویکسین کی 8.56 ارب ڈوز کی خریداری کے معاہدے

مختلف ملکوں نے کورونا وائرس کی متعدد ویکسین کے8.56 ارب ڈوز کی خریداری کیلئے116 معاہدے کئے ہیں، ویکسین کی یہ تعداد نصف آبادی کی ضروریات پوری کرسکتی ہیں۔امریکی میڈیا کی ٹریکنگ کے مطابق دنیا بھر میں آسٹرازینیکا ویکسین کے 3046 ملین ڈوز کی…

پاکستانی فائٹر نے بھارتی حریف کو 56 سکینڈ میں دھول چٹادی

سنگاپور میں ’ون چیمپئن شپ‘ کے سلسلے میں ہونیوالی اس پاک بھارت ایم ایم اے فائٹ میں پاکستانی ایتھلیٹ شروع ہی سے چھائے رہے۔ احمد ’ولورین‘ مجتبی نے راہول ’کیریلا کرشر‘ راجو کو 56 سیکنڈز میں ہی ناک آؤٹ کردیا۔ سنگاپور میں رہنے والے انڈین…

لاہور: مناواں میں خاتون کی پھندا لگی لاش ملی

لاہور کے علاقے مناواں میں خاتون کی پھندا لگی لاش ملی ہے۔پولیس کے مطابق لڑکی نے 9 ماہ قبل پسند کی شادی کی تھی، واقعہ خودکشی ہے یا قتل، پوسٹ مارٹم کے بعد حقائق سامنے آئیں گے۔دوسری جانب خاتون کے شوہر نے الزام لگایا ہے کہ میری بیوی کو اس کے…

حکومت اور سرکاری ملازمین کے مذاکرات میں پیشرفت

اس موقع پر ملازمین کی تنخواہیں اور مراعات سے متعلق مختلف تجاویز پر غور کیا گیا اور کہا گیا کہ اس حوالے سے حتمی فیصلہ فنانس ٹیم سے مل کر ہوگا۔مذاکرات کے دوران پرویز خٹک نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت ملازمین کی فلاح پر یقین رکھتی ہے، ملک…

یہ عمران خان کی دشمنی میں اندھے ہوچکے، شبلی فراز

وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ ‏کشمیری بھائیوں سے یکجہتی کے دن بھی مریم نواز بغض عمران میں مبتلا رہیں۔ سینیٹر شبلی فراز نے سوشل میڈیا پر ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ عمران خان کی دشمنی میں اندھے ہو چکے ہیں، انہیں نا تو کشمیرکاز…

کوئٹہ دھماکے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی

 کوئٹہ کے انسکمب روڈ پر ہونے والے دھماکے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی۔ ویڈیو میں ٹرک کے قریب دھماکے کے بعد راہگیروں کو بھاگتے ہوئے دیکھاجاسکتا ہے۔آج ہونے والے دھماکے میں دو افراد جاں بحق اور چار زخمی ہوئے ہیں۔کوئٹہ میں سول اسپتال کے…