جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سیمی فائنل میں شکست: فواد چوہدری افسردہ

وفاقی وزیر اطلاعات برائے نشریات فواد چوہدری آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کی شکست پر افسردہ ہوگئے۔گزشتہ روز پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا دوسرا سیمی فائنل کھیلا گیا تھا جس میں ایک…

آسٹریلیا کا T20 سیریز کیلئے دورۂ نیوزی لینڈ کا اعلان

آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کے دورۂ نیوزی لینڈ کا اعلان کر دیا گیا۔کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ آسٹریلین ٹیم اگلے برس مارچ کے وسط میں نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی جہاں وہ کیویز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کی سیریز کھیلے گی۔کرکٹ آسٹریلیا کی…

اس ورلڈ کپ میں ہم نے کئی کپ جیتے: شہباز گِل

وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ ہم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی اپنے نام نہیں کرسکے لیکن اس ورلڈ کپ میں ہم نے کئی کپ جیتے ہیں۔دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں پاکستان کی شکست کے بعد شائقین کرکٹ کا حوصلہ…

سیمی فائنل میں شکست کے بعد محمد رضوان کی پہلی پوسٹ

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں آسٹریلیا سے شکست کے بعد سوشل میڈیا پر پہلا پیغام جاری کردیا۔محمد رضوان نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے قومی کرکٹ ٹیم کے مکمل اسکواڈ…

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے انٹرنیشنل شیڈول کا اعلان

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے ٹیم کے انٹرنیشنل شیڈول کا اعلان کر دیا، کیویز ٹیم نئے سال کے آغاز پر بنگلا دیش کے خلاف سیریز کھیلے گی۔نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے مطابق ٹیم جنوری میں بنگلا دیش کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گی۔آسٹریلیا کی کرکٹ…

دونوں سیمی فائنل میں حیران کُن یکسانیت

ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دونوں سیمی فائنل مختلف مقامات، دن اور مختلف ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے تاہم دونوں میچز میں کئی چیزیں حیران کن طور پر ایک ہی طرح کی ہوئیں۔پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی…

لاہور میں بخار کی گولی بدستور نایاب

لاہور میں بخار کی گولی کی فراہمی کے محکمہ صحت کے دعوے دھرے رہ گئے۔ میڈیکل اسٹورز پر دوا کی قلت اب بھی برقرار ہے جس کے باعث دوا کے لیے مریض اور ان کے لواحقین در در کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں۔شہریوں کا کہنا ہے کہ کسی میڈیکل اسٹور پر…

اتحادی مطمئن نہیں تو حکومت آگے نہیں بڑھے گی، علی محمد خان

وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان کا کہنا ہے کہ اگر حکومت کے اتحادی حالیہ قانون سازی پر مطمئن نہیں ہیں تو حکومت کبھی نہیں چاہے گی کہ آگے بڑھیں۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے علی محمد خان…

کوئٹہ کی بلوچستان یونیورسٹی بند کردی گئی

کوئٹہ کی بلوچستان یونیورسٹی بند کردی گئی، آج سے شروع ہونے والے تمام امتحانات بھی ملتوی کردیے گئے ہیں۔بلوچستان یونیورسٹی کے رجسٹرار کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق یونیورسٹی ناگزیر وجوہات کی بنا پر 10 نومبر (بدھ) سے نئے احکامات…

میچ چاہے پاکستان ہار گیا پر دل جیت لیے، کرسچین ٹرنر

برطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر نے کہا ہے کہ میچ چاہے پاکستان ہار گیا پر دل جیت لیے ہیں۔برطانیہ کے ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر نے آسٹریلیا کے ہاتھوں سیمی فائنل میں پاکستان کی شکست پر بیان جاری کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ میچ چاہے پاکستان ہارگیا پر…

ناظم جوکھیو قتل کیس کی سینیٹ میں بھی گونج

کراچی کے ضلع ملیر میں قتل کئے گئے نوجوان ناظم جوکھیو کیس سینیٹ میں بھی گونج اٹھا، حکومتی سینیٹرز نے سندھ کو پولیس اسٹیٹ قرار دیا۔سینیٹ میں ناظم جوکھیو کے قتل پر بات کے دوران پیپلز پارٹی کے ارکان نے بھرپور احتجاج کیا۔چیئرمین سینیٹ صادق…

نیب آرڈیننس کے خلاف درخواست تیار ہورہی ہے، احسن بھون

سپریم کورٹ بار کے نو منتخب صدر احسن بھون نے اعلان کیا ہے کہ نیب آرڈیننس کے خلاف درخواست تیاری کے مراحل میں ہے، جلد عدالت میں چیلنج کریں گے۔انہوں نے کہا کہ جہانگیر ترین اور نواز شریف جیسے فیصلے ایک فرد کو ٹارگٹ کرنے کے مترادف ہیں، ان…

پشاور میں واٹر ٹینک ڈینگی مچھر کی افزائش کا سبب

پشاور میں ڈینگی سے متاثرہ ہاٹ اسپاٹ علاقوں میں واٹر ٹینک ڈینگی مچھر کی افزائش کا سبب بننے لگے ہیں۔رپورٹس کے مطابق سفید ڈھیری، سربند، پشت خرہ اور تہکال سمیت شہر کے دیگر علاقوں میں ڈینگی نے پنجے گاڑ رکھے ہیں۔واٹر سپلائی اسکیمیں نہ ہونے کی…

ایس ایچ او کے ہاتھوں اغوا اور قتل، مخبر کی لاش کو ہتھکڑی اور آنکھوں پر پٹی بندھی ویڈیو مل گئی

کراچی میں پی آئی بی کالونی تھانے کے سابق ایس ایچ او کے ہاتھوں کسٹمز انٹیلی جنس کے مخبر کے اغوا اور قتل کے مقدمے میں سی ٹی ڈی کی تفتیشی ٹیم کو مقتول کی لاش کو ہتھکڑی اور آنکھوں پر پٹی بندھی ویڈیو موصول ہوگئی ہے۔ کاونٹر ٹیررزم ڈپارٹمنٹ…

اے پی ایس سانحہ ازخود نوٹس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری

آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس ) سانحہ ازخود نوٹس کی گزشتہ روز کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا گیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے گزشتہ روز کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کیا۔ تحریری حکم نامے میں سپریم کورٹ نے کہا کہ وزیراعظم…

بلاول بھٹو کی مہنگائی پر ہفتہ وار رپورٹ روکنے کی مخالفت

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ادارہ شماریات کی مہنگائی پر ہفتہ وار رپورٹ روکنے کی مخالفت کردی۔بلاول بھٹو نے ادارہ شماریات سے فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ عوام سے مہنگائی کے اعداد و شمار چھپانے سے ملک…

شاداب خان کی ورلڈ کپ سیمی فائنل میں بہترین بولنگ

پاکستان بولر شاداب خان نے کسی بھی ورلڈ کپ سیمی فائنل میں بہترین کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔دبئی میں آسٹریلیا کے خلاف دوسرے سیمی فائنل میں شاداب خان نے 4 اوورز میں 4 بہترین آسٹریلوی کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔انہوں نے آسٹریلیا کی…