cd hookups in cochise county hookup Telford Pennsylvania gay vegas hookup homemade hookup hookup Wyoming knoxville hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

نوواک جوکووچ کی آسٹریلیا سے بےدخلی پر’میمز‘ بننے لگیں

عالمی نمبر ون ٹینس اسٹار جوکووچ کو آسٹریلیا میں روکے جانے پر دلچسپ میمز کا سلسلہ جاری ہے۔

انٹرنیٹ پر ایک شخص نے ازراہ مزاح بچے کی ہینڈ رائٹنگ میں i am vaccinated لکھا۔

ایک تصویر پر تبصرہ تھا جوکووچ آسٹریلیا کو یہ بات سمجھاتے رہے ہیں کہ انہیں کورونا ویکسین سے طبی بنیادوں پر استثنا حاصل ہے۔

ایک شخص نے امیگریشن آفیسر کے روپ میں روایتی حریف راجر فیڈرر کو دکھایا۔

عالمی نمبر ایک ٹینس کھلاڑی نوواک جوکووچ نے ملک بدری کے معاملے پر عدالت سے رجوع کرلیا۔

واضح رہے کہ آسٹریلیا نے کورونا وائرس کے سخت قوانین کو پورا نہ کرنے پر عالمی نمبر ایک ٹینس کھلاڑی نوواک جوکووچ کا ویزا منسوخ کر کے انہیں ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نوواک جوکووچ نے ویزے کی منسوخی کے خلاف آسٹریلوی عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.