hookup lynchburg va whisper hookup hookup Mansfield Center hookup Cresskill New Jersey

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

شاہ محمود قریشی تحریک انصاف کے وائس چیئرمین مقرر

شاہ محمود قریشی کو تحریک انصاف کا وائس چیئر مین مقرر کردیا گیا ہے، پارٹی چیئرمین عمران خان کی جانب سے شاہ محمود قریشی کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے وائس چیئرمین کا منصب ملنا اعزاز کی بات ہے، اعتماد کے اظہار پرتحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا ممنون ہوں۔

انہوں نے کہا کہ بطور وائس چیئرمین پارٹی کو مستحکم بنانے کے لئےخدمات انجام دیتا رہوں گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.