جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ملک میں ہر جانب بحرانوں کا راج ہے،امتیاز شیخ

وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ ملک اس وقت انتہائی مشکل دور سے گزر رہا ہے، ملک میں ہر جانب بحرانوں کا راج ہے۔گیس بحران پر وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے ایک بیان میں کہا کہ ملک میں گیس کے گھریلو صارفین کی زندگی اجیرن ہوگئی ہے،…

ویڈیوز بنانے والے کمرہ عدالت تک نہیں جاتے، حسان خاور

ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے کہا ہے کہ نوے کی دہائی میں ویڈیوز اور تصاویر کو جوڑنے کا کام شروع ہوا تھا، ویڈیوز بنانے والے کمرہ عدالت تک نہیں جاتے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے کہا ہے کہ ویڈیوز کو خاموشی سے…

واٹر بورڈ، KDA بلدیہ کے پاس ہونا چاہئیں: وسیم اختر

ایم کیو ایم پاکستان کے ڈپٹی کنوینر و سابق میئر کراچی وسیم اختر کا کہنا ہے کہ واٹر بورڈ اور کے ڈی اے بلدیہ کے پاس ہونا چاہئیں۔وسیم اختر نے کہا کہ ایم کیو ایم پاکستان میں نا امیدی ہرگز نہیں ہے، دو حکومتوں کو ہم نے شکست دی ہے۔حیدر آباد میں…

’مریم نے اچھی زندگی کے لیے برطانیہ کا انتخاب کیا مگر وہ زندہ نہ بچ سکیں‘

انگلش چینل سانحہ: ’مریم نوری نے اچھی زندگی کے لیے برطانیہ کا انتخاب کیا مگر وہ زندہ نہ بچ سکیں‘ایک گھنٹہ قبلشمالی عراق میں ایک گھر میں صفِ ماتم بچھی ہوئی ہے اور عورتیں گریہ زاری کر رہی ہیں۔ مرنے والی مریم نوری یہاں سے ہزاروں میل دور فرانس…

فضائی آلودگی جسم کے مختلف حصوں کو کیسے متاثر کرتی ہے؟

حالیہ دنوں میں ہوا کا کم ہونا ایک بڑا ماحولیاتی اور صحت کا مسئلہ بن گیا ہے، صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں فضائی آلودگی کی سطح خطرناک حد تک پہنچ گئی ہے۔فضائی آلودگی کی وجہ سے عوام کو سانس لینے میں دشواری کے مسئلے سے لیکر صحت کی متعدد…

ہوم سیریز میں بھی کوچنگ کا عارضی سیٹ اپ ہو گا

ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم سیریز میں پاکستان ٹیم کا عارضی کوچنگ سیٹ اپ ہو گا، بیٹنگ کوچ کی ذمہ داری محمد یوسف اور بولنگ کوچ کے لیے عمر گل کے ناموں پر غور کیا جا رہا ہے۔ مصباح الحق اور وقار یونس کے جانے کے بعد سے پاکستان ٹیم کےلیے عارضی کوچنگ…

قومی ویمن کرکٹ ٹیم آج ہرارے سے نمیبیا روانہ ہوگی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم آج ہرارے سے نمیبیا کے لیے روانہ ہوگی۔پی سی بی کے مطابق قومی ویمن ٹیم نمیبیا سے عمان کے لیے روانہ ہوگی۔ کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) عمان سے پاکستان…

اسرائیل میں غیر ملکیوں کی آمد پر پابندی، نیدرلینڈز میں اومیکرون کے خدشے کے باعث قوانین میں سختی

اومیکورن: پاکستان کی کووڈ کی نئی قسم کے خطرے پر ہانگ کانگ سمیت سات ممالک پر سفری پابندیاں، جنوبی افریقہ عالمی ردعمل پر ناراضایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesپاکستان نے کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکورن کے پھیلاؤ کے پیش نظر سات ممالک…

ملک ریاض اور ان کے بیٹے کے برطانوی ویزے کی منسوخی کی وجوہات کیا تھیں؟

برطانوی عدالت نے بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض اور ان کے بیٹے کا ویزہ کیوں منسوخ کیا ہے؟اعظم خانبی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد27 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنملک ریاض کا شمار پاکستان کے امیر ترین افراد میں کیا جاتا ہے…

نوجوان کوکین کلیکٹرز جو پورے یورپ کو منشیات فراہم کرتے ہیں

روٹرڈیم کی بندرگاہ جہاں سے نوجوان کوکین کلیکٹرز پورے یورپ کو منشیات فراہم کرتے ہیںلنڈا پریسلی اور مائیکل گیلاگربی بی سی نیوز50 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہKramer Group،تصویر کا کیپشنیورپ میں منشیات کی سمگلنگ کا اہم حصہ سمجھے جانے والے کوکین…

چٹا گانگ ٹیسٹ کا تیسرا دن، پاکستان کی بیٹنگ جاری

پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان چٹاگانگ ٹیسٹ میں تیسرے دن کا کھیل جاری ہے جہاں پاکستان ٹیم بنگلا دیش کی پہلی اننگ کے اسکور 330 کے جواب میں بیٹنگ کر رہی ہے۔ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کے آغاز میں ہی پاکستان کی 2 وکٹیں گزشتہ روز کے اسکور میں…

پاک بھارت میچز میں ثانیہ کسے سپورٹ کرتی ہیں ؟

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ و بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے پاکستان اور بھارت کے درمیان میچز میں اپنی سپورٹ سے متعلق بتادیا۔بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک ہمیشہ سرخیوں میں آگے…