ملک میں کورونا سے مزید 85 افراد جاں بحق، 4553 نئے کیسز رپورٹ
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 85 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 25 ہزار 320 ہوگئی۔
کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 85 مریض انتقال کرگئے…
کوئی بینچ از خود نوٹس نہیں لے سکتا، نوٹس صرف چیف جسٹس پاکستان کا اختیار ہے، سپریم کورٹ کا فیصلہ
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے از خود نوٹس کے پیرا میٹرز طے کرتے ہوئے کہا ہے کہ از خود نوٹس صرف چیف جسٹس پاکستان یا ان کی منظوری سے ہی لیا جاسکتا ہے۔
قائم مقام چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی…
کابل ائیرپورٹ کے باہر دھماکہ، 11 افراد جاں بحق، امریکی فوجیوں سمیت متعدد زخمی
کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل کے حامد کرزئی ائیرپورٹ کے قریب زور دار دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق جبکہ امریکی فوجیوں سمیت متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
افغان میڈیا کے مطابق…
ڈان نیوز کی سرخیاں 09 PM | طالبان کو ایک اور کامیابی ملی 26 اگست 2021۔
https://www.youtube.com/watch?v=Y9S3Saa9VOI
وزیراعظم عمران خان کا پاک فوج کے حوالے سے اہم بیان ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=PUslpCn9eu0
وزیراعظم عمران خان کی افغانستان کی صورتحال پر دنیا سے اپیل ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=9_X0WIKfods
وزیراعظم عمران خان نے ہراساں کرنے کے بڑھتے ہوئے واقعات پر تشویش کا اظہار کیا۔ ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=90nph_p025w
سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 200 روپے کی کمی
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 200 روپے کی کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے کم ہو کر 1 لاکھ 9 ہزار 800 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قدر 171 روپے کم ہو کر 94 ہزار 136…
شطرنج کی ماہر مہک گل کا پاکستان کی پہلی خاتون گرینڈ ماسٹر بننے کا خواب
20 سالہ شطرنج پلئیر مہک گل پاکستان کی پہلی خاتون گرینڈ ماسٹر بننا چاہتی ہیں۔ مہک گل کا یہ خواب پاکستان چیس فیڈریشن کے باہمی جھگڑوں کی وجہ سے پورا نہیں ہو پارہا۔ گنیز ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام لکھوانے والی کم عمر ترین ڈبلیو سی ایم کینیڈیٹ…
پاکستان سے امدادی پروازیں افغانستان بھجوانے کو تیار ہیں، عالمی ادارہ خوراک
ورلڈ فوڈ پروگرام کے سربراہ ڈیوڈ بیزلی کا کہنا ہے کہ عالمی ادارۂ خوراک پاکستان سے افغانستان کے لیے امدادی پروازیں چلانے کے لیے تیار ہے۔ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں حکومتِ پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ڈیوڈ بیزلی کا کہنا تھا کہ ادارے کے طیارے…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن رہا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا، 100 انڈیکس میں 272 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ شیئرز بازار کا بینچ مارک 100 انڈیکس 272 پوائنٹس کی کمی کے بعد کم ہو کر 47 ہزار 363 پر بند ہوا ہے۔کاروباری دن میں 100 انڈیکس 493…
کابل سے اڑنے والے اطالوی فوجی طیارے کی جانب فائرنگ کی گئی،اطالوی دفاعی ذرائع
اطالوی دفاعی ذرائع کا کہنا ہے کہ کابل سے اڑنے والے اطالوی فوجی طیارے کی جانب فائرنگ کی گئی۔اطالوی دفاعی ذرائع کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں اطالوی فوجی طیارے کو نقصان نہیں پہنچا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ انخلا میں مدد کے لئے اعلیٰ سطح کا اجلاس…
تبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بہتری
انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج ڈالر کی قدر روپے کے مقابلے میں 47 پیسے گری ہے۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کی قدر 165 روپے 81 پیسے ہے۔اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 40 پیسے کم ہو کر 166 روپے 40 روپے…
بریکنگ نیوز: کابل ایئر پورٹ کے باہر دھماکے کی اطلاع ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=6IVHbd5YBYc
بھارت افغانستان کے داخلی معاملات میں مداخلت نہ کرے، طالبان رہنما
طالبان رہنما شہاب الدین دلاور نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ نئی دہلی افغانستان کے داخلی معاملات میں مداخلت نہ کرے۔ کابل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہاب الدین دلاور کا کہنا تھا کہ بھارت جان لے گا طالبان حکومتی امور آسانی سے چلاسکتے ہیں۔ …
کابل سے اپنے اور ہمسایہ ممالک کے شہریوں کا انخلا کا مرحلہ مکمل کرلیا، بیلجیئم
بیلجیئم کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اس نے افغانستان کے دارالحکومت کابل سے اپنے اور ہمسایہ ممالک کے شہریوں کے انخلاء کا مرحلہ مکمل کر لیا ہے۔ یہ اعلان بیلجیئم کے وزیراعظم الیگزینڈر دی کرو نے دیگر وفاقی وزراء کے ہمراہ برسلز میں ایک پریس…
پاکستان کرکٹ کے لیے میرے پاس کئی منصوبے ہیں، رمیز راجا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے نئے چیئرمین رمیز راجا نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ کے لیے میرے پاس کئی منصوبے ہیں۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم ہاؤس سے چیئرمین پی سی بی بنانے کا بتایا گیا ہے۔رمیز راجا…
یورپین یونین کابل سے شہریوں کے انخلاء میں تعاون پر پاکستان کی شکرگزار
یورپین یونین نے کابل سے شہریوں کے انخلاء میں تعاون پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اس حوالے سے یورپین کونسل کے سربراہ چارلس مشل نے آج وزیراعظم پاکستان عمران خان کو ٹیلیفون کیا اور ان سے خطے میں سیکیورٹی کی تازہ صورتحال پر گفتگو اور…
ایک نوجوان کا اپنی بھیڑوں کی مدد سے دل بنا کر اپنی آنٹی کو آخری سلام
ایک نوجوان کا اپنی بھیڑوں کی مدد سے دل بنا کر اپنی آنٹی کو آخری سلام4 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہFacebook/Benjamin Jacksonکورونا وائرس کی وبا کے دوران جیسے بہت سے خاندان ایک دوسرے سے دور رہنے پر مجبور تھے ویسے ہی بن جیکسن بھی اس دوری کی وجہ سے…
? براہ راست | پی ٹی آئی حکومت کے 3 سال مکمل عمران خان کی تقریر
https://www.youtube.com/watch?v=-G4SQKyF0MU