جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پیپلز پارٹی نے پی ڈی ایم سے اپنی وابستگی کو بھی ریزہ ریزہ کردیا، احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا کہ اگر بلاول بھٹو زرداری نے آج پی ڈی ایم کا وضاحتی نوٹس پھاڑ کر پھینک دیا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ پیپلز پارٹی نے پی ڈی ایم سے اپنی وابستگی کو بھی ریزہ ریزہ کردیا ہے۔اپنے ایک بیان میں…

پشاور: ڈاکٹر الیاس سعیدی کورونا وائرس سے انتقال کرگئے

پشاور میں کورونا وائرس سے پروفیسر ڈاکٹر الیاس سعیدی انتقال کرگئے۔صوبائی ڈاکٹرز ایسوسی ایشن (پی ڈی اے) کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے انتقال کرنے والے ڈاکٹروں کی تعداد 57 ہوگئی ہے۔پی ڈی اے کے مطابق ڈاکٹر الیاس سعیدی لیڈی ریڈنگ…

پی سی بی بورڈ آف گورنرز کو PSL میں کوویڈ-19 پروٹوکولز میں خامیوں پر مایوسی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے بورڈ آف گورنرز نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کوویڈ-19 پروٹوکولز میں خامیوں پر مایوسی کا اظہار کیا اور مناسب اقدامات کے ساتھ زیرو ٹالیرنس پالیسی پر زور دیا ہے۔ورچوئل اجلاس میں پی ایس ایل 2021 کے بائیو…

کراچی: گلستانِ جوہر میں 3 بچوں کی ہلاکت، ڈاکٹر کا اہم انکشاف

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں بچوں کی ہلاکت کے معاملے پر میڈیکو لیگل آفیسر (ایم ایل او) ڈاکٹر افشاں نے اہم انکشاف کیا ہے۔ایم ایل او ڈاکٹر افشاں نے بتایا کہ تینوں بچوں کا پوسٹ مارٹم مکمل ہوا ہے، لیکن اُن کے جسم پر تشدد کے نشانات…

پی سی بی ہال آف فیم کا آغاز، ابتدائی طور پر 6 کھلاڑی شامل

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے بورڈ آف گورنرز نے ہال آف فیم کا آغاز کردیا۔ملک کے نامور کرکٹ شخصیات کی خدمات کا اعتراف کے لیے پی سی بی ہال آف فیم کا آغاز کیا ہے، جس میں ابتدائی طور پر 6 کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے۔پی سی بی نے…

وزيراعظم عمران خان اور ولى عہد ابوظہبی شيخ محمد بن زید كے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

وزيراعظم عمران خان اور ولى عہد ابوظہبی شيخ محمد بن زید كے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے شیخ محمد بن زید سے ان کی والدہ کی خیریت دریافت کی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان نے  پاکستان کی حکومت اور عوام کی طرف…

کراچی: فینسنگ کی خواتین کھلاڑیوں کا عدم سہولیات پر شکوہ

سہولیات سے محروم سندھ کی خواتین کھلاڑی دوسری انٹر ڈیوثرن سندھ فینسنگ چیمپئن شپ میں بہتر کارکردگی نہ دکھا سکیں، سندھ کی خواتین پلئیرز نے شکوہ کیا کہ انھیں اپنے علاقے میں کئی مسائل کا سامنا ہے۔شمشیر زنی خطرناک مگر دلچسپ کھیل ہے، اولمپک کے…

اوکاڑہ: بھائی اور والدہ کے بعد شاعرہ کرن وقار بھی چل بسیں

اوکاڑہ سے تعلق رکھنے والی شاعرہ اور مصنفہ 34 برس کی کرن وقار، ان کے بھائی اور والدہ کورونا وائرس  کی وجہ سے لاہور کے نجی اسپتال میں انتقال کرگئے، کرن وقار کی شیر خوار بیٹی ہمیشہ کے لیے ماں کی محبت سے محروم ہوگئی، متاثرہ خاندان نے نجی…

ڈسکہ کے ضمنی انتخاب میں 2018 سے 12 فیصد زیادہ ووٹ لیے، احسن اقبال

مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ ڈسکہ کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) نے 2018 کے انتخابات سے 12 فیصد زیادہ ووٹ لیے۔ جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے  احسن اقبال نے کہا کہ 2018 میں دو امیدوار ہمارے خلاف…

ہم ڈسکہ میں تھوڑی سی مزید محنت کرتے توجیت جاتے، سینیٹر شبلی فراز

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ ڈسکہ میں ہونے والے این اے 75 کے ضمنی انتخاب میں ہم نے اچھے ووٹ حاصل کیے، اگر تھوڑی اور محنت کرلیتے تو جیت جاتے۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے…

جنوبی افریقا سے دوسرا ٹی 20: پاکستان فتح الیون کے ساتھ میدان میں اترے گی

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ آج جوہانسبرگ میں کھیلا جائے گا۔قومی ٹیم گزشتہ میچ کے فاتح الیون کے ساتھ میدان میں اترے گی جبکہ میزبان ٹیم میں ایک سے دو تبدیلیوں کا امکان ہے۔جنوبی افریقا اور پاکستان کی ٹیمیں ایک بار…

زاہد محمود زمبابوے کیوں نہیں جاسکے؟ دلچسپ وجہ سامنے آگئی

کرکٹر زاہد محمود کے زمبابوے روانہ نہ ہونے کی دلچسپ وجوہات سامنے آگئیں۔ذرائع کے مطابق کرکٹر زاہد محمود کے کل صبح زمبابوے نہ جانے کی وجہ اُن کی طبیعت کی خرابی ہے۔زاہد محمود نے اس حوالے سے کہا کہ وہ اکیلے سفر نہیں کرسکتے، مجھے گھبراہٹ ہو…

سلو اوور ریٹ، جنوبی افریقی ٹیم پر جرمانہ عائد

پاکستان کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں سلو اوور ریٹ کے باعث جنوبی افریقا پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔آئی سی سی نے جوہانسبرگ میں کھیلے گئے ٹی 20 مقابلے میں جنوبی افریقی ٹیم پر میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ عائد کیا ہے۔آئی سی سی اعلامیے کے مطابق…

پی سی بی نے ڈاکٹر سہیل سلیم کا استعفیٰ منظور کرلیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے شعبہ میڈیکل اینڈ اسپورٹس سائنسز ڈاکٹر سہیل سلیم کا استعفیٰ منظور کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹر سہیل سلیم کا نوٹس پیریڈ بھی مکمل ہوگیا ہے، دوسری طرف پی سی بی نے اُن کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے۔پی سی بی نے…

زاہد محمود زمبابوے کیوں نہ جاسکے؟ دلچسپ وجہ سامنے آگئی

کرکٹر زاہد محمود کے زمبابوے روانہ نہ ہونے کی دلچسپ وجوہات سامنے آگئیں۔ذرائع کے مطابق کرکٹر زاہد محمود کے کل صبح زمبابوے نہ جانے کی وجہ اُن کی طبیعت کی خرابی ہے۔زاہد محمود نے اس حوالے سے کہا کہ وہ اکیلے سفر نہیں کرسکتے، مجھے گھبراہٹ ہو…

ڈسکہ میں نون لیگ نہیں جیتی، پی ٹی آئی ہاری ہے: فواد چوہدری

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ گزشتہ روز ڈسکہ میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ نون نہیں جیتی بلکہ پاکستان تحریک انصاف ہاری ہے اور اس کی وجوہات ہیں جن کی طرف وہ پارٹی میں توجہ دلاتے ہی رہے ہیں۔سوشل میڈیا…

علی نواز اعوان کا شہریوں کو سستی چیزوں کی فراہمی کے حوالے سے اہم اعلان

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی علی نواز اعوان نے کہا ہے کہ دارالحکومت اسلام آباد میں 25 موبائل یوٹیلٹی اسٹورز کام کریں گے۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے ہمراہ پریس کانفرنس میں علی نواز اعوان نے کہا کہ حکومت نے 7 ارب روپے کے رمضان پیکیج کے…

ایشیا کپ 2021 ملتوی کردیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے رواں سال سری لنکا میں منعقدہ ایشیا کپ 2021 کو آئندہ برس تک ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا۔اس حوالے سے پی سی بی نے ایک اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں ایشیاکپ 2021 کے التوا کا اعلان کیا گیا۔ترجمان پی سی بی کے مطابق…

کراچی: جاں بحق 3 بچوں کے والد کی پولیس مدد سے ماں سے ملاقات

کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں گزشتہ روز پر اسرار طور پر جاں بحق ہونے والے 3 بچوں کے والد پولیس کے ہمراہ بچوں کی والدہ سے ملے اور ان سے بچوں کی موت کی وجہ پوچھی، بچوں کے والدین علیحدگی کے باعث الگ رہتے ہیں۔پولیس کے مطابق گزشتہ روز…

نیو کراچی اور بلدیہ میں حادثات، 1 جاں بحق، 4 زخمی

کراچی کے علاقوں نیو کراچی اور بلدیہ ٹاؤن میں ٹریفک حادثات میں 1 شخص جاں بحق ہو گیا، جبکہ1 ہی خاندان کے 4 افراد زخمی ہو گئے جن میں 3 خواتین بھی شامل ہیں۔کراچی(اسٹاف رپورٹر) ٹریفک حادثات میں4افراد جاں بحق...ریسکیو ذرائع کے مطابق بلدیہ ٹاؤن…