جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

طالبان کا خواتین کرکٹ پر پابندی کا عندیہ

افغانستان میں طالبان نے خواتین کے کرکٹ اور دیگر اسپورٹس کھیلنے پر پابندی عائد کرنے کا عندیہ دے دیا۔طالبان کے ترجمان احمد اللّٰہ واثق نے آسٹریلوی میڈیا سے خصوصی بات چیت میں کہا کہ طالبان افغانستان میں خواتین کے کرکٹ اور دیگر اسپورٹس…

پنڈی: نالے میں بہنے والا 6 سال کا بچہ نہ مل سکا

راولپنڈی کے علاقے مظہر آباد میں واقع نالے میں بہہ جانے والا 6 سال کا بچہ نہ مل سکا، 40 گھنٹے سے زائد وقت گزر جانے کے باوجود ریسکیو ٹیمیں نور باز کو تلاش نہ کر سکیں۔ذرائع کے مطابق نور باز نامی بچہ 2 روز قبل بارش میں نہاتے ہوئے نالے میں…

خشک خوبانی کے صحت پر حیرت انگیز اثرات

خوبانی لذیذ میٹھے ذائقے اور غذائیت سے بھر پور پھل ہے، خوبانی کو تازہ اور اسے سکھا کر دونوں طریقوں سے استعمال کیا جاتا ہے، خوبانی پوٹاشیم، آئرن، فائبر اور بیٹا کروٹین سے مالامال پھل ہے جسے اکثر نظر انداز کر دیا جاتا ہے۔ماہرین غذائیت کے…

ہماری چین سے اچھے تعلقات کی پالیسی ہے: سہیل شاہین

افغانستان میں حکومت قائم کرنے والے طالبان کے ترجمان سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ ہماری پالیسی چین سے اچھے تعلقات رکھنے کی ہے۔چینی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ امید ہے کہ مستقبل میں افغانستان کی تعمیرِ…

آسٹریلیا نے افغانستان کی میزبانی ویمن کرکٹ سے مشروط کر دی

کر کٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ اگر میڈیا رپورٹس ثابت ہو گئیں کہ ویمن کرکٹ کو افغانستان میں سپورٹ نہیں کیا جائے گا تو افغانستان کی میزبانی نہیں کریں گے۔کرکٹ آسٹریلیا نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ویمن کرکٹ کی دنیا بھر میں ترقی کرکٹ آسٹریلیا…

طالبان 200 غیر ملکیوں کے انخلاء پر رضامند ہو گئے: امریکی حکام

امریکی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان میں 31 اگست کے بعد رہ جانے والے غیر ملکیوں کے انخلاء پر طالبان رضا مند ہوگئے۔افغانستان میں حکومت قائم کرنے والے طالبان کے ترجمان سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ ہماری پالیسی چین سے اچھے تعلقات رکھنے کی…

افغانستان میں خواتین کرکٹ کی اجازت نہ ملنے پر تشویش ہے، آئی سی سی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا کہنا ہے کہ افغانستان میں خواتین کرکٹ کی اجازت نہ ملنے کی اطلاعات پر تشویش ہے۔آسٹریلوی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان آئی سی سی نے کہا کہ ہم افغانستان میں تبدیل ہوتی صورتِ حال کا مشاہدہ کر رہے…

کراچی، اورنگی ٹاؤن میں چھت گر گئی، ماں اور 3 بچے جاں بحق

کراچی کے ضلع غربی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں ایک گھر کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر ماں اور 3 بچے جاں بحق ہو گئے۔سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس ویسٹ کراچی سہائے عزیز کے مطابق واقعہ بارش کا پانی جمع ہونے کی وجہ سے حادثاتی طور پر قصبہ کالونی کی…

افغان حکومت کی حلف برداری، روسی عہدیدار شریک ہونگے

نئی افغان حکومت 11 ستمبر کو حلف اٹھائے گی، تقریب میں روس کے عہدے دار شریک ہوں گے، پاکستان نے نئی افغان حکومت کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان دفترِ خارجہ نے کہا ہے کہ امید ہے کہ افغانستان میں نئے سیاسی انتظام کے تحت امن و…

کراچی: زیادہ تر سڑکوں پر جمع پانی اتر گیا

کراچی میں رات گئے ڈیڑھ گھنٹے تک ہونے والی موسلا دھار بارش کے بعد کراچی کی زیادہ تر سڑکوں پر جمع پانی اتر گیا۔ نیپا چورنگی، سفاری پارک، سرجانی ٹاؤن، شاہراہِ فیصل، مسیحی قبرستان، نیو ٹاؤن، لیاقت آباد سپر مارکیٹ، ڈاک خانہ، جوہر چورنگی،…

کراچی: کلفٹن میں باغِ رستم کا افتتاح

کراچی کے علاقے کلفٹن میں باغِ رستم کا ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے افتتاح کر دیا۔باغِ رستم میں خوبصورت پھولوں والے پودوں کے گملے رکھے گئے ہیں جبکہ پارک میں نئی بینچز بھی لگائی گئی ہیں۔ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے باغ کی تصویریں…

فیصل واوڈا کی مرحومہ والدہ کیلئے دُعاؤں کی اپیل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما و سینیٹر فیصل واوڈا نے اپنی مرحومہ والدہ کے لیے دُعاؤں کی اپیل کردی۔اس حوالے سے سینیٹر فیصل واوڈا نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اپنے چاہنے والوں اور عزیز و اقارب کے لیے خصوصی پیغام جاری…

کراچی: کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

کراچی میں رات گئے تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ہے جس کے دوران کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق گلشنِ معمار میں بنگالی موڑ کے قریب واقع گھر میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوا ہے۔کراچی کے ضلع غربی کے…

شکر گڑھ: سیلابی ریلے میں بہنے والی بچی کی تلاش دوبارہ شروع

شکر گڑھ کے علاقے سرحدی موضع سکمال میں سیلابی ریلے میں بہہ جانے والی بچی شانزہ سلیمان کی لاش تاحال نہ مل سکی۔گزشتہ شب اندھیرے کے سبب بچی کی تلاش کا کام روک دیا گیا تھا، ریسکیو آپریشن آج صبح دوبارہ شروع کر دیا گیا ہے۔شکر گڑھ کے سرحدی…

کراچی: آج دوپہر تھنڈر سیلز بننے سے تیز بارش کا امکان

ملک اور صوبۂ سندھ کے سب سے بڑے شہر کراچی میں رات گئے تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ دیر تک بارش ہوئی۔ڈائریکٹر محکمۂ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔کراچی کے ضلع غربی کے علاقے اورنگی…

جب نائن الیون حملوں کا منصوبہ ساز ’میرے ہاتھ آتے آتے رہ گیا‘

خالد شیخ محمد: جب نائن الیون حملوں کا منصوبہ ساز ’میرے ہاتھ آتے آتے رہ گیا‘گورڈن کوریرا اور سٹیو سوینبی بی سی نیوزایک منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنمطلوب ترین افراد کا پوسٹر20 سال قبل امریکہ میں اغوا شدہ طیاروں کو امریکہ…

بارش شروع ہوتے ہی کراچی کے اکثر علاقوں میں بجلی غائب

بارش شروع ہونے کے ساتھ ہی کراچی کے متعدد علاقوں میں بجلی غائب ہوگئی، بجلی کی بندش کے باعث جو علاقے متاثر ہوئے ان میں ڈیفنس، ملیر، شاہ فیصل، ماڈل کالونی، نیوکراچی، فیڈرل بی ایریا، لیاقت آباد، اورنگی ٹاون اور جمشیدروڈ شامل ہیں۔ترجمان کے…

کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے موسلادھار بارش

کراچی بھر میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش کے بعد یونیورسٹی روڈ، نیپاچورنگی، سفاری پارک، شاہراہ فیصل اور گورا قبرستان کے قریب پانی کھڑا ہوگیا۔سرجانی ٹاؤن، جوہر چورنگی، لیاقت آباد، نیوٹاؤن میں بھی یہی صورتحال ہے جبکہ بارش کا سلسلہ…