بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اےایس پی کیپٹن (ر) غلام مرتضیٰ بھٹو نوکری سے برطرف

اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (اے ایس پی) کیپٹن (ر)غلام مرتضیٰ بھٹو کو نوکری سے برطرف کردیا گیا۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے غلام مرتضیٰ بھٹو کو برطرف کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

 نوٹیفکیشن کے مطابق غلام مرتضیٰ بھٹو پر کرپشن، غبن اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات تھے۔

نوٹیفکیشن  کے مطابق غلام مرتضیٰ کو محکمہ جاتی کارروائی پر الزامات ثابت ہونے پر برطرف کیا گیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.