جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

نوجوان بولنگ اٹیک کی کارکردگی میں تسلسل لا سکتا ہوں، ورنن فلینڈر

ساوتھ افریقہ کے سابق فاسٹ بولر اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ ورنن فلینڈر کا کہنا ہے کہ نوجوان بولنگ اٹیک کی کارکردگی میں تسلسل لا سکتا ہوں۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ... ورنن فلینڈر نے میڈیا سے…

رمیز کی بطور PCB چیئرمین تقرری خوش آئند ہے: عاطف رانا

لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا نے رمیز راجہ کی پی سی بی چیئرمین کی حیثیت سے تقرری کو خوش آئند قرار دیا ہے۔عاطف رانا کا کہنا ہے کہ رمیز راجہ کا لیگز کے حوالے سے بہت ایکسپوژر ہے، وہ پی ایس ایل کے فنانشل ماڈل کے چیلنجز کو ترجیحی…

ابتدائی طبی امداد سے متعلق آگاہی فراہم کرنے کا عالمی دن

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ابتدائی طبی امداد سے متعلق آگاہی فراہم کرنے کا دن منایا جا رہا ہے۔ماہرین صحت کا ابتدائی طبی امداد سے متعلق کہنا ہے کہ ملک میں شرح خواندگی میں بہتری کے باعث حادثات میں کئی گنا کمی واقع ہو سکتی ہے۔ ڈاکٹر سعدیہ…

’میٹھی میٹھی‘ بیٹری، پانچ گنا زیادہ بجلی محفوظ کرنے والی!

میلبورن: پوری دنیا میں بیٹریوں کی افادیت، صلاحیت اور بجلی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت بڑھانے کےلیے غیرمعمولی کوششیں جاری ہیں۔ اس ضمن میں بالکل نئی ٹیکنالوجی پر مبنی ایک ڈیزائن پیش کیا گیا ہے جس میں لیتھیم سلفر سے بنی بیٹری میں شکر (گلوکوز)…

ایشیئن والی بال چیمپیئن شپ: ایران نے پاکستان کو ہرا دیا

ایشیئن والی بال چیمپیئن شپ کے تیسرے میچ میں عالمی نمبر 10 ایران نے پاکستان کو 3، 0 سے ہرا دیا۔جاپان میں جاری ایشیئن والی بال چیمپیئن شپ کے تیسرے میچ میں عالمی نمبر 10 ایران نے پاکستان کو 3، 0 سے ہرایا، ایونٹ میں مسلسل 2 کامیابیوں کے بعد…

بھالو کی اپنے بچے کے ہمراہ فُٹ بال کھیلتے ویڈیو وائرل

خطرناک جانوروں کی دلچسپ حرکتیں سب ہی کو بھا جاتی ہیں، ایسے ہی ایک بھاری بھر کم خون خوار شرارتی بھالو کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہے۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر وائرل ہوتی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بھالو کو فُٹ بال ملتے ہی کھیلنے…

آٹا چند روز میں سستا ہو گا: وزیرِ خزانہ کا دعویٰ

وفاقی وزیرِ خزانہ شوکت ترین کی جانب سے دعویٰ سامنے آیا ہے کہ ملک بھر میں آٹے کی قیمت میں چند روز میں کمی آئے گی، معیشت مستحکم ہو رہی ہے، مہنگائی بڑھنے کی رفتار میں کمی ہوئی ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیرِ خزانہ…

گوانتانامو بے: انسانوں سے غیرانسانی سلوک مگر اگوانا کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں

گوانتانامو بے: انسانوں سے غیرانسانی سلوک مگر اگوانا کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیںشاہ زیب جیلانیصحافی و تجزیہ کار 47 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images’کیا ہوا، ہم رُک کیوں گئے؟‘ میں نے گاڑی چلانے والے فوجی سے پوچھا۔ اُس نے آگے کی طرف اشارہ…

ملازمین، جج، بیوروکریٹس کیلئے پلاٹس کی قرعہ اندازی معطل

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سرکاری ملازمین، ججوں اور بیوروکریٹس کے لیے پلاٹوں کی قرعہ اندازی معطل کردی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیکٹر ایف 14 اور 15 میں پلاٹس کی قرعہ اندازی پر حکمِ امتناع جاری کردیا، عدالت نے قرار دیا کہ پالیسی کیا تھی؟…

پی ایم ڈی اے کا مجوزہ بل سب کا مسئلہ ہے، زاہد خان

عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما زاہد خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میڈیا ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کا مجوزہ بل کسی ایک تنظیم اور طبقے کا نہیں سب کا مسئلہ ہے۔زاہد خان نے کہا کہ صحافیوں کے ساتھ ہیں اور ساتھ رہیں گے۔علاوہ ازیں جماعت اسلامی کی رہنما عائشہ…