جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پی ٹی آئی کے ووٹ کم اور ہمارے زیادہ ہیں، سعید غنی

وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کو کنٹونمنٹ انتخابات میں کامیابی حاصل ہوئی ہے، پی ٹی آئی کے ووٹ کم اور ہمارے زیادہ ہیں، کراچی کے لوگوں نے ایم کیو ایم کو مسترد کیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعید غنی…

پی ایم ڈی اے کالا قانون ہے، رضا ربانی

پیپلزپارٹی کے رہنما رضا ربانی نے کہا کہ پاکستان میڈیا ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (پی ایم ڈی اے) کالا قانون ہے ، ہم کسی صورت منظور ہونے نہیں دیں گے۔میڈیا پر قدغن اور پاکستان میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی کےخلاف صحافیوں کا پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنا…

خشخاش کے طبی فوائد اور نقصانات

قدیم زمانے سے متعدد بیماریوں میں بطور دوا استعمال کیے جانے والے بیج خشخاش کے استعمال سے بے شمار فوائد حاصل ہوتے ہیں، خشخاش کی افادیت سائنس سے بھی ثابت شدہ ہے۔زمانہ قدیم سے بزرگ افراد کی جانب سے خشخاش کے استعمال کا مشورہ دیا جاتا ہے، یہ…

کورونا سے لوگوں کے خاندان اور کاروبار متاثر ہیں، شاہ محمود

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کاکہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے لوگوں کے خاندان اور کاروبار متاثر ہیں۔ملتان میں حضرت بہاو الدین زکریا کے 782 ویں عرس پر درگاہ کے سجادہ نشین مخدوم شاہ محمود قریشی نے درگاہ کو غسل دیا اور دعا کرائی۔ شاہ…

افغانستان میں طالبان حکومت کے دوران پی آئی اے کی اسلام آباد-کابل پہلی پرواز

افغانستان سے امریکا کے مکمل انخلا اور طالبان کی حکومت کے قیام کے بعد پاکستان کی قومی ایئر لائن پی آئی اے کی پہلی پرواز اسلام آباد سے کابل پہنچ گئی۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق ان کی پرواز پی کے 6249 اسلام آباد سے ٹیک آف کے بعد مقامی وقت کے…

خواجہ آصف ٹوئٹر پر چھاگئے

مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف کے ٹوئٹر فالوورز کی تعداد میں اضافہ ہوگیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر خواجہ آصف کو 2 ملین یعنی 20 لاکھ صارفین نے فالو کرلیا ہے جس کے بعد خواجہ آصف پاکستان کے مقبول ترین…

فیصل جاوید کی رمیز راجہ کیلئے نیک تمنائیں

سینیٹر فیصل جاوید نے بلامقابلہ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ منتخب ہونے پر رمیز راجہ کو مبارکباد دی ہے۔سینیٹر فیصل جاوید نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے رمیز راجہ کو مبارکباد دی۔فیصل جاوید نے لکھا کہ آپ کیلئے نیک خواہشات اور بہت سی…

دنیا میں کرکٹ کا ایک برانڈ بننا چاہتے ہیں، رمیز راجہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے نو منتخب چیئر مین رمیز راجہ کاکہنا ہے کہ ہمیں اپنی ٹیم کے ساتھ کھڑا ہونا ہے، تمام تر سپورٹ اور سہولتیں دینی ہوں گی، ہم دنیا میں کرکٹ کا ایک برانڈ بننا چاہتے ہیں ۔رمیز راجہ نے پی سی بی چیئرمین منتخب ہونے پر…

ذاکر جعفرکی درخواست ضمانت پر 15 ستمبر کیلئے دوبارہ نوٹس جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نور مقدم قتل کیس میں مرکزی ملزم کے والدین کی درخواست ضمانت پر 15 ستمبر کے لیے دوبارہ نوٹس جاری کرتے ہوئے مدعی کے وکیل کو آج ہی وکالت نامہ داخل کرانے کی ہدایت کی ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے نور…

ججز تقرری کے معاملے پر ہمیشہ بار کونسلز کی رائے لی، چیف جسٹس پاکستان

چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ ججز تقرری کے معاملے پر ہمیشہ بار کونسلز کی رائے لی گئی، سمجھ نہیں آتا بار کونسلز کی ججز تقرری میں احتجاج کے پیچھے کیا محرکات ہیں۔سپریم کورٹ کے نئے عدالتی سال کے موقع پر فل کورٹ ریفرنس سے…

شمالی کوریا کا کروز میزائل تجربہ، اس ملک کی فوجی صلاحیت کے بارے میں کیا جانتے ہیں؟

شمالی کوریا کا کروز میزائل تجربہ، اس ملک کی فوجی صلاحیت کے بارے میں کیا جاننا ضروری ہے؟17 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہKCNA،تصویر کا کیپشنشمالی کوریا کی سرکاری میڈیا نے نئی کروز میزائل کے تجربے کی یہ تصاویر جاری کی ہےشمالی کوریا نے طویل فاصلے تک…

دنیا بھر میں ’مائیکروچِپ‘ بحران بڑھ رہا ہے

 لندن: دنیا بھر میں بالخصوص کارسازی کے شعبے میں مائیکروچپ کی کمی ایک بحران کی شکل اختیار کرچکی ہے۔  اس میں کووڈ وبا، عالمی تجارتی تناؤ اور ممالک کی بدلتی ہوئی ترجیحات بھی شامل ہیں۔ لگتا یوں ہے کہ ایک ساتھ کئی عناصرنے مائیکروچپ کے بحران…

کراچی میں 18 ستمبر کے بعد بارشوں کا امکان

ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں آئندہ تین سے چار روز کے دوران درجہ حرارت 38 سے 40 ڈگری کو چھو سکتا ہے، 18 ستمبر کے بعد بارشوں کا امکان ہے۔سردار سرفراز کے مطابق رواں ہفتے شہر قائد کا موسم گرم اور مرطوب رہے گا…

کپاس کی قیمتوں میں غیر معمولی مندی کا رجحان ہے، چیئرمین کاٹن جنرز فورم

چیئرمین کاٹن جنرز فورم احسان الحق کا کہنا ہے کہ کپاس کی قیمتوں میں غیر معمولی مندی کا رجحان ہے، روئی کی قیمتیں ایک ہفتےمیں 1000 روپے کم ہوئی ہیں۔احسان الحق نے بتایا کہ روئی کی فی من قیمت 13 ہزار 500 روپے ہے، پھٹی کی قیمت بھی 800 روپے کم…

ابھی وہ وقت نہیں آیا کہ ماسک اتارنے کا کہا جائے، فیصل سلطان

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائےصحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس ابھی پاکستان میں موجود ہے،ابھی وہ وقت نہیں آیا کہ ماسک اتارنے کا کہا جائے۔ ڈاکٹر فیصل سلطان نے ایک تقریب سے خطاب میں کہا کہ اگر ہم ویکسین لگوائیں اور…