جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کشمیر ڈے میراتھن محمد امجد نے جیت لی

کشمیر ڈے کے موقع پر کراچی میں عالمی معیار کی پہلی میراتھن ریس کا انعقاد کیا گیا جس کے فاتح محمد امجد رہے۔ سی ویو سے شروع ہونے والی میراتھون 42 اعشاریہ 2 کلومیٹر پر مشتمل تھی، ڈیفنس فیز 8 تک ریس کے شرکاء نے چار چکر میں فاصلہ طے کیا،…

ہم امن کیلئے دو قدم آگے بڑھنے کیلئے تیار ہیں، وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم امن کےلیے دو قدم آگے بڑھنے کے لیے تیار ہیں۔وزیراعظم عمران خان نے یوم یکجہتی کشمیر سے متعلق اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان ہمیشہ کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی جدوجہد میں اُن کے ساتھ رہے گا۔انہوں نے کہا کہ…

کراچی سے قبضےمیں لیے گئے 2باز آزاد کردیئے گئے

دو ماہ قبل محکمہ جنگلی حیات سندھ کی جانب سے کراچی کے علاقے مواچھ گوٹھ سے قبضے میں لئے گئے 8 بازوں میں سے دو باز بحالی کے بعد گھوٹکی میں آزاد کر دئیے گئے۔ کنزرویٹر سندھ وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ جاوید مہر کے مطابق دو ماہ قبل موچھ گوٹھ پولیس…

مریم نواز مظفر آباد روانہ

سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز مظفر آباد میں ہونے والے اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے میں شرکت کے لیے روانہ ہو گئیں۔مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب کا…

افسوس ہے میرے مداحوں کو میرا یہ روپ دیکھنا پڑا: بلال سعید

واضح رہے کہ لاہور میں معروف گلوکار بلال سعید اور ان کے بھائی کے درمیان ذاتی معاملے پر جھگڑا ہوا تھا۔ جھگڑ ے کی ویڈیو بھی منظر عام پر آئی تھی۔ڈولفن پولیس کی موجودگی میں بلال سعید نے اپنے بھائی اور ایک خاتون سے جھگڑا کیا تھا۔بشکریہ جنگ;} a…

بالوں کو جڑوں سے کمزور کرنیوالی خُشکی کا آسان علاج

سر میں خشکی مرد و خواتین دونوں میں عام ہے، یہ اُس وقت تکلیف کا باعث  بننے لگتی ہے جب اس کے سبب  بال جڑوں سے  جھڑنے لگتے ہیں اور سر میں بار بار خارش ہوتی ہے، کسی محفل میں موجود سر میں کھجانے کے نتیجے میں انسان کو شرمندگی کا سامنا بھی کرنا…

بختاور بھٹو نے اپنی شادی کی ویڈیو جاری کردی

پاکستان کی سابق وزیراعظم شہید محترمہ بےنظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے حال ہی میں ہونے والی اپنی شادی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی ہے۔انسٹاگرام  پر شیئر کی گئی بختاور بھٹو اور محمود چوہدری…

5 فروری تجدیدِ عہد کا دن ہے: پیر نور الحق قادری

وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری کہتے ہیں کہ 5 فروری کشمیر کاز کے ساتھ تجدیدِ عہد کا دن ہے۔آج پاکستان سمیت دنیا بھرمیں یومِ یک جہتیٔ کشمیر منایا جا رہا ہے، اسی مناسبت سے وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے جاری کیئے گئے…

کشمیریوں کے جذبے کو سلام پیش کرنے نکلے ہیں، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ کشمیریوں کے لیے پیغام ہے کہ پوری پاکستانی قوم ان کے ساتھ ہے، کشمیریوں کے جذبے کو سلام پیش کرنے باہر نکلے ہیں، کشمیری تہنا نہیں ہیں، ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہیں۔اسلام آباد میں یوم یکجہتی کشمیر سے متعلق…

بچی سے زیادتی کے مجرم کی اپیل مسترد، فیصلہ جاری

سپریم کورٹ آف پاکستان نے 8 سال کی بچی سے زیادتی کے مجرم کی سزائے موت کے خلاف اپیل کا فیصلہ جاری کر دیا۔سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے مجرم علی حیدر عرف پپو کی اپیل مسترد کر تے ہوئے سزائے موت برقرار رکھی ہے۔سپریم…

آسٹریلین اوپن میں شریک تمام کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے

آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں شریک تمام کھلاڑیوں کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ منفی آگئے۔ایونٹ کے منتظمین کے مطابق سال کے پہلے گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ آسٹریلین اوپن کے قرنطینہ میں گزشتہ روز ٹیسٹ کئے گئے۔منتظمین کا کہنا تھا کہ تین روز قبل ایک…

یوم یکجہتی کشمیر، ملک کے مختلف شہروں میں یکجہتی واک کا انعقاد

آج 5 فروری کو ملک بھر میں یوم یکجہتی کشمیر منایا جارہا ہے، اس حوالے سے ملک کے مختلف شہروں میں کشمیر یکجہتی واک کا انعقاد کیا گیا ہے۔پشاور میں وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ سے گورنر ہاؤس تک کشمیر یکجہتی واک کی جائے گی، گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان…

پاکستان میں امریکا، برطانیہ کی ویکسین بھی جلد دستیاب ہوگی، ذرائع وزارت صحت

وزارت صحت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان میں چین کی ویکسن کے علاوہ امریکا اور برطانیہ کی ویکسین بھی جلد دستیاب ہو گی۔ذرائع وزارت صحت کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارے گاوی نے پاکستان کو فائزر ویکسین دینے سے متعلق آگاہ کر دیا ہے، کوویکس…

سوئٹزرلینڈ: خواتین کو ووٹ کا حق ملنےکی 50 سال مکمل

سوئٹزر لینڈ میں اتوار کو خواتین کو ووٹ کا حق ملنےکی 50 ویں سالگرہ منائی جائے گی۔دنیا کی قدیم ترین جمہوریتوں میں سےایک سوئٹزرلینڈ ہے جہاں خواتین کو ووٹ ڈالنے کا حق بہت دیر سے ملا تھا۔واضح رہے کہ سوئٹزرلینڈ میں خواتین کو ووٹ ڈالنے کا حق…

مقبوضہ کشمیر میں وزیرِاعظم عمران خان کے پوسٹرز آویزاں

یومِ یکجہتیٔ کشمیر کے موقع پر مقبوضہ کشمیر کے کئی علاقوں میں وزیرِاعظم پاکستان عمران خان کی تصویر والے پوسٹرز آویزاں کر دیئے گئے ہیں۔کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں پاکستان کے وزیرِاعظم عمران خان کی تصویر والے…

کراچی: کپڑے کے کارخانے میں لگی آگ بجھا دی گئی

کراچی میں سائٹ کے علاقے میں کپڑے بنانے کے کارخانے میں آگ لگ گئی جسے 3 فائر ٹینڈر کی مدد سے بجھا دیا گیا۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق سائٹ میں کپڑے بنانے کے کارخانے میں آگ لگ جانے کے بعد فائربریگیڈ کی 3 گاڑیاں آگ بجھانے کے لئے روانہ کی…

لاہور: 12 سالہ بچے کی گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی

لاہور کے علاقے ویلنشیا ٹاؤن میں 12 سالہ بچے نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کر لی۔پولیس کے مطابق 12 سالہ بچے رمضان کو والدہ سے ڈانٹ پڑی تو اس نے دل برداشتہ ہو کر گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی۔رمضان کی لاش کو جناح اسپتال کے مردہ خانے…

پاکستان: کورونا وائرس سے مزید 53 ہلاکتیں

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 30 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے…