جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی میں رینجرز نے دو پولیس اہلکاروں کو منشیات بیچتے ہوئے گرفتار کرلیا

کراچی میں رینجرز نے دو پولیس اہلکاروں کومنشیات بیچتے ہوئے گرفتار کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سچل تھانے کے دونوں اہلکاروں سے 8 کلوگرام چرس برآمدکی گئی، اہلکاروں کو دو روز قبل گرفتار کیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سچل سے دو ملزمان کو گرفتار…

پٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا گیا۔ نئی قیمتوں کا اطلاق 16ستمبر سے ہوگا۔وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔پٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، پیٹرول کی نئی قیمت…

ملک میں گندم و چینی کی مناسب قیمت پر دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت

وزارت خزانہ نے ملک میں گندم اور چینی کی مناسب قیمت پر دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔اسلام آباد میں وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں سیکریٹری خزانہ نے بریفنگ دی اور بتایا کہ پاکستان…

شاہد آفریدی کا اپنی بیٹی کے لیے محبت بھرا پیغام

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے اپنی تیسری  بیٹی کی سالگرہ کے موقع پر اس کے لیے محبت بھرا پیغام جاری کیا ہے۔شاہد آفریدی نے اپنی بیٹی اجوہ کی تصویر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کرتے ہوئے اس کے لیے خوب صورت تہنیتی…

اسٹیٹ بینک کا شہریوں کو ڈیجیٹل چینلز سے اکاؤنٹ کھولنے کی سہولت دینے کا اعلان

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے ملک میں مقیم پاکستانیوں کو ڈیجیٹل چینلز سے اکاؤنٹ کھولنے کی سہولت فراہم کردی ہے۔ایس بی پی کے مطابق کسٹمرز ڈیجیٹل آن بورڈنگ فریم ورک تشکیل دیا گیا ہے، جس سے معاشرے کے تمام طبقوں کے لیے بینک اکاؤنٹ…

ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے ڈالر کی قیمت میں اضافے کی وجہ بتادی

ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے قائمہ کمیٹی کو ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہونے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ طلب اور رسد کی وجہ سے ڈالر کے ریٹ میں اضافہ ہوا۔سینیٹر طلحہ محمود کی زیر صدارت قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا، جس میں ڈپٹی گورنر اسٹیٹ…

امریکا سے پاکستان کو فائزر کی ایک اور کھیپ مل گئی

امریکا سے پاکستان کو فائزر ویکسین کی مزید ایک کھیپ مل گئی۔امریکی سفارتخانے نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کو فائزر ویکسین کی مزید 35 لاکھ ڈوز دے رہے ہیں۔امریکی سفارت خانہ پاکستان کے لیے فائزر ویکسین کی ایک اور کھیپ کے اعلان پر بہت خوش…

جنوبی وزیرستان: دہشت گردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے 7 جوان شہید، 5 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی: خیبر پختون خواہ کے ضلع جنوبی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 5 دہشتگرد مارے گئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں 7 فوجی جوان بھی شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی…

فیس بک پر رابطے کے بعد لاپتہ بیٹی کی 14 سال بعد ماں سے ملاقات

فیس بک پر رابطے کے بعد لاپتہ بیٹی کی 14 سال بعد اپنی ماں سے ملاقات15 ستمبر 2021، 21:06 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 4 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہCLERMONT POLICE DEPARTMENT،تصویر کا کیپشنماں بیٹی کی ملاقات کا منظرپولیس کا کہنا ہے کہ مبینہ طور پر اپنے والد…

سینیٹ کمیٹی اجلاس: پی ایم ڈی اے پر فواد چوہدری اپنی بات کہہ کر چلے گئے

سینیٹ قائمہ برائے اطلاعات میں وفاقی وزیر فواد چوہدری نے پاکستان میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی (پی ایم ڈی اے) بل پرحکومتی موقف رکھ دیا۔تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید کی زیر صدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں وفاقی…

ورلڈ بیچ ریسلنگ میں دو گولڈ میڈل جیتنے والے انعام بٹ کا شاندار استقبال

ورلڈ بیچ ریسلنگ سیریز کے مسلسل دو راؤنڈ میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والے قومی ریسلر انعام بٹ وطن واپس پہنچ گئے۔ پاکستان ریسلنگ فیڈریشن کی جانب سے انعام بٹ کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ اٹلی اور یونان میں منعقدہ ورلڈ بیچ ریسلنگ سیریز کے راؤنڈ…

کےالیکٹرک کے ذریعے ٹیکس وصولی، ایڈمنسٹریٹر کی ہدایت پر میٹروپولیٹن کمشنر کا سندھ حکومت کو خط

کراچی کے شہریوں پر عائد ٹیکس کےالیکڑک کے ذریعے جمع کرنے کے معاملے پر ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر میٹروپولیٹن کمشنر کراچی افضل زیدی نے سندھ حکومت کے محکمہ توانائی کو خط تحریر کیا ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ کےالیکڑک کے…

محمد یوسف کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

قومی ٹیم کے سابق مایہ ناز بیٹسمین اور نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔لاہور سے جاری بیان میں محمد یوسف نے کورونا وائرس کا شکار ہونے کی تصدیق کی اور کہا کہ مکمل آئسولیشن میں ہوں، گھر والے سب…

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، فائرنگ کے تبادلے میں 7 فوجی شہید ہوئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے علاقے آسمان منزہ میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا۔آئی ایس پی آر کے…

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان جاری ہے، انٹربینک میں کاروبار کے دوران ایک ڈالر61 پیسےمہنگا ہوکر169  روپے 55 پیسے ہو گیا۔انٹربینک میں کاروباری دن میں ڈالر کا بھاؤ 61 پیسے اضافے سے 169 روپے 55 پیسے تک گیا۔ لیکن کاروبار بندش تک ڈالر…

افغانستان کی صورتحال پریشان کن ہے، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے افغانستان کی صورتحال کو پریشان کن قرار دے دیا۔امریکی ٹی وی چینل کو انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ افغانستان کو بھی دہشت گردی کا سامنا ہوسکتا ہے۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ افغانستان کی صورتحال پریشان کن ہے، وہاں…