لائیو | مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کی پریس کانفرنس ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=pNZ2vTYVofk
پاکستان میں ارینجڈ میرج کے فوائد دیکھے، جمائما خان
وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما خان کا کہنا ہے کہ پاکستان چھوڑنے کے بعد انہیں اس بات کا یقین ہوگیا ہے کہ ارینجڈ میرج زیادہ کامیاب ہوتی ہے۔ جمائما خان بل کلنٹن اور مونیکا لیونسکی کے تعلقات اور اس سے جڑے مواخذے کی کہانی پر مبنی شو…
برطانیہ کے رکن پارلیمنٹ کا قاتل گرفتار
برطانیہ کے رکن پارلیمنٹ سر ڈیوڈ ایمس کے قتل کی واردات میں ملوث صومالیہ سے آبائی تعلق رکھنے والے برٹش مسلم کو گرفتار کیا گیا ہے۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ سر ڈیوڈ ایمس ایسیکس میں انتخابی حلقے کے افراد سے ملنے آئے تھے جہاں پر خاموش کھڑے…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے پاکستان کی نئی کِٹ کی رونمائی
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے قومی ٹیم کی نئی کِٹ کی رونمائی کردی گئی ہے ۔قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم آئندہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران اپنی بہترین…
عیدمیلادالنبیؐ کا ایسا جشن منائیں کہ پہلے ایسا نہیں منایا گیا ہو، عمران خان
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ عیدمیلادالنبیؐ کا ایسا جشن منائیں کہ ملکی تاریخ میں پہلےکبھی ایسا نہیں منایا گیا ہو۔وزیراعظم نے عید میلادالنبیؐ کی تیاریوں کےحوالے سے خصوصی پیغام میں کہا کہ ربیع الاوّل کا مہینہ مسلمانوں کے لیے بہت خاص…
بھارت میں بھوک کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ
بھارت میں بھوک کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے، بھارت گلوبل ہنگر انڈیکس میں شامل 116 ممالک میں 101 ویں نمبر پر آگیا ہے، نئی دہلی نیپال، بنگلا دیش اور پاکستان سے بھی کافی نیچے آ چکا ہے۔کنسرن ورلڈ وائیڈ اور ویلٹ ہنگرہلفے کی جاری…
پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 24 اموات
پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آنے لگی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 33 ویں نمبر پر آ گیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او…
اسلام آباد: ڈینگی کے مزید 152 کیسز رپورٹ
اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 152 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جو کہ اب تک کے سب سے زیادہ کیسز ہیں جس کے بعد دارالحکومت میں ڈینگی کےکُل کیسز1801 ہوگئے۔اسلام آباد میں 24 گھنٹوں میں مزید 78 شہری ڈینگی سے متاثر ہوگئے، دیہی علاقوں میں…
آلودگی: دنیا میں لاہور پہلے، کراچی چوتھے نمبر پر
ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی اور دوسرے بڑے شہر لاہور کی فضا مزید مضرِ صحت ہو گئی۔ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آج پہلے نمبر پر آ گیا ہے، جہاں آلودہ ذرات کی مقدار 190 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی…
محمد عامر بھی دبئی کیلئے روانہ
فاسٹ بولر محمد عامر بھی دبئی روانہ ہوگئے۔خیال رہے کہ گزشتہ برس دسمبر میں محمد عامر نے کرکٹ مینجمنٹ سے مایوس ہو کر کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کیا تھا۔کرکٹ مینجمنٹ سے مایوس قومی کرکٹر محمد عامر کے ریٹائرمنٹ کے معاملے پر پی سی بی نے…
ایک اور پاکستانی کرکٹر کا امریکی لیگ سے معاہدہ
عمر اکمل اور سمیع اسلم کے بعد ایک اور پاکستانی کرکٹر سعد علی نے بھی امریکی کرکٹ لیگ سے معاہدہ کرلیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دو ون ڈے انٹرنیشنل میچوں میں پاکستانی ٹیم کی نمائندگی کرنے والے سعد علی نے امریکی کرکٹ لیگ سے معاہدہ کرلیا ہے۔سعد…
سندھ: کورونا پابندیاں مزید نرم، بازار ہفتہ بھر کھلیں گے
کراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا وائرس کے باعث دکانوں کے شٹر اب ایک روز بھی نہیں گریں گے، ہفتہ بھر بازار کھل سکیں گے، کورونا ویکسین کی دونوں خوراک لگوانے والے سینما ہال جا سکیں گے۔پاکستان میں کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے قائم…
رانا ثناء اللّٰہ کیخلاف کیس، سماعت 16 نومبر تک ملتوی
لاہور کی انسدادِ منشیات کی عدالت نے مسلم لیگ نون پنجاب کے صدر رانا ثناء اللّٰہ کے خلاف کیس کی سماعت 16 نومبر تک ملتوی کر دی۔دورانِ سماعت مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ عدالت میں پیش ہوئے۔3 شریک ملزمان سبطین، عثمان اور اکرم کی…
بائیو سیکیور ببل میں ’بے بس‘ کوہلی کی تصویر وائرل
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے بائیوسیکیور ببل کی سختیوں کی جھلکی مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا کی کرکٹ ٹیمیں ان دنوں بائیو سیکیور ببل میں ہیں، ایسے میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے سوشل میڈیا پر اپنی…
مہنگائی کے خلاف عوام کو باہر نکلنا ہوگا: رانا ثناء اللّٰہ
مسلم لیگ نون پنجاب کے صدر رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ مہنگائی کے خلاف عوام کو باہر نکلنا ہوگا، متحدہ اپوزیشن اور پی ڈی ایم کو لانگ مارچ کی کال دینی چاہیئے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ نون پنجاب کے صدر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ…
سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی توشہ خانہ کیس پر حکومت پر تنقید ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=QNc1OzHOzSk
سندھ میں سی این جی اسٹیشنز 9 دن کے لیے بند ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=thOgFCzu1K8
سردیوں میں گزشتہ سال سے زیادہ گیس بحران آئے گا
ملک میں اس سال سردیوں میں گیس بحران گزشتہ سال سے بھی زیادہ شدید ہوگا۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں میزبان اینکر نے حقائق سامنے رکھ دیے۔پروگرام میں شاہزیب خانزادہ نے بتایا کہ گزشتہ سال حکومتی نااہلی کی وجہ سے کم ایل این جی…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے جو فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلامیہ جاری کردیا۔اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 10 روپے 49 پیسے بڑھا دی گئی ہے…
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی مہلت ختم ہوگئی
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی مہلت ختم ہوگئی۔ 15 اکتوبر تک 25 لاکھ 62 ہزار سے زائد گوشوارے جمع ہوئے۔ایف بی آر کا کہنا ہے کہ 48 ارب 46 کروڑ روپے سے زائد ٹیکس جمع کرایا گیا۔ٹیکس گزاروں کی سہولت کے لئے ایف بی آر دفاتر رات 12 بجے اور…