جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

گوادر جيپ ریلی، اسٹاگ کیٹگری میں علی رضا کا پہلا نمبر

چوتھی گوادر آف روڈ جيپ ریلی کی اسٹاگ کیٹگری اے کیٹیگری میں سيد علی رضا نے پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ اسٹاگ بی ميں بسمہ اللٌٰہ مگسی پہلے نمبر پر رہے۔تھل جیپ ریلی کے ساتھ ساتھ تھل ثقافتی میلے سے لیہ میں چوبارہ کا صحرا بھی جھوم اٹھا۔ ایونٹ…

شوکت ترین نیویارک پہنچ گئے

سابق وزیرِ خزانہ شوکت ترین دورۂ امریکا کے دوسرے مرحلے میں نیویارک پہنچ گئے، گورنر اسٹیٹ بینک بھی ان کے ہمراہ نیویارک پہنچے ہیں۔قونصل جنرل نیویارک نے شوکت ترین اور گورنر اسٹیٹ بینک کا استقبال کیا۔ شوکت ترین کی بطور وزیرِ خزانہ عہدے کی…

گوجرانوالہ: بغیر اجازت موبائل فون رکھنے پر لڑکی قتل

گوجرانوالہ میں گھر والوں کی اجازت کے بغیر موبائل فون رکھنے پر لڑکی کو قتل کردیا گیا، لڑکی کے بھائی نے فائرنگ کر کے اسے قتل کیا۔پولیس کے مطابق ملزم عمیر نے بہن کے الگ سے موبائل فون رکھنے پر پابندی لگا رکھی تھی، لڑکی نے کچھ روز قبل گھر…

ٹی 20 ورلڈ کپ شیڈول: آٹھ ٹیموں پر محیط کوالیفائنگ مرحلے کا آغاز آج سے

ٹی 20 ورلڈ کپ شیڈول: پاکستان کے میچ کب، کہاں اور کس کے ساتھ کھیلے جائیں گے اور سکواڈ میں کون کون شامل ہے؟14 ستمبر 2021اپ ڈیٹ کی گئی 41 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ساتویں ایڈیشن کے آغاز میں ایک ہفتے سے بھی کم وقت…

گوگل کا سیاست دانوں کے اکاؤنٹس محفوظ بنانے کے لیے اہم اقدام

کیلی فورنیا: گوگل نے دنیا بھر میں 10 ہزار اہم شخصیات اور سیاست دانوں کے اکاؤنٹس محفوظ بنانے کے لیے بلا معاوضہ سیکیورٹی KEY فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ گوگل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق جی میل اور گوگل کی دیگر مصنوعات کی سیکیورٹی کو فول…

آزاد کشمیر، گلگت میں بارش، برفباری، موسم سرد

آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے ہلکی اور تیز بارش اور پہاڑوں پر برف باری سے موسم سرد ہو گیا۔ملک میں کہیں گرمی ہے تو کہیں بارش سے موسم کافی بہتر ہے جبکہ کہیں برف باری بھی جاری ہے۔آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر…

تیل کی قیمت بڑھنے پر پروپیگنڈا ہورہا ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ دنیا میں تیل اور گیس اوپر جائے گا تو پاکستان میں بھی اوپر جائے گا، تیل کی قیمت بڑھنے پر ایسے پروپیگنڈا ہورہا ہے جیسے ہم کسی الگ سیارے پر ہیں۔ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ آج دنیا میں تیل…

پاکستان میں اپنے قیام سے خوب محظوظ ہوا، مائیک ہیزمین

آسٹریلوی کمنٹیٹر مائیک ہیزمین نے کہا ہے کہ پاکستان میں اپنے قیام سے خوب محظوظ ہوا، پاکستان کرکٹ کا مستقبل روشن اور تابناک ہے۔نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں کمنٹری کے فرائض انجام دینے والے آسٹریلوی کمنٹیٹر مائیک ہیزمین نے ٹوئٹر پر اپنے خیالات…

پی پی کا جلسہ، سیکیورٹی کے انتظامات مکمل

پیپلز پارٹی کا کراچی کے باغ جناح میں آج ہونے والے جلسے کے حوالے سے پولیس نے سیکیورٹی کے انتظامات مکمل کرلئے ہیں۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ جلسے کے دوران ڈیوٹی پر 4 ہزار 111 افسر و اہل کار تعینات ہونگے جبکہ ضلع ایسٹ، ویسٹ اور ساؤتھ سمیت…

غذائیت سے بھرپور بیج کونسے ہیں؟

بیج ضروری غذائی اجزاء کا پاور ہاؤس ہیں، آپ اپنی خوراک میں مختلف قسم کے بیج شامل کر سکتے ہیں، آپ کی خوراک میں بیج شامل کرنے سے آپ کے جسم کو متعدد ضروری غذائی اجزاء حاصل کرنے مدد مل سکتی ہے۔ آپ مختلف خوراکوں اور مشروبات میں تھوڑی مقدار میں…

ضلع پونچھ: بھارتی فوج کے ہاتھوں 4 کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج نے ظلم اور بربریت کی تمام حدیں پار کر دیں، ضلع پونچھ میں قابض بھارتی فوج نے مزید 4 کشمیریوں کو شہید کر دیا۔مقامی میڈیا کے مطابق ضلع پونچھ میں قابض سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ساتویں روز بھی جاری ہے۔مقبوضہ جموں…

لاہور سمیت کئی شہروں میں فضائی آلودگی، اسموگ کا خدشہ

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں فضائی آلودگی بڑھنے سے اسموگ کا خدشہ بڑھنے لگا ہے، لاہور میں آج ایئر کوالٹی انڈیکس265 ریکارڈ کیا گیا ہے۔محکمہ ماحولیات پنجاب کے مطابق صوبے کا آلودہ ترین شہر ساہیوال رہا جہاں پر 170ایئر کوالٹی انڈیکس…

ایبٹ آباد: خاتون کے یہاں بیک وقت 7 بچوں کی پیدائش

صوبۂ خیبر پختون خوا کے ضلع ایبٹ آباد کے نجی اسپتال میں ایک خاتون نے بیک وقت 7 بچوں کو جنم دیا ہے۔کراچی(اسٹاف رپورٹر) شہر قائد کے علاقے ناظم آباد...اسپتال ذرائع کے مطابق 34 سالہ خاتون کا تعلق ضلع بٹ گرام سے ہے، خاتون کے ہاں پیدا ہونے…

مریم دھوبی گھاٹ پر فوج کو زیر بحث نہ لائیں، شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مریم نواز یاد رکھیں کہ دھوبی گھاٹ اور موچی دروازے پر فوج کو زیر بحث لائیں گی تو سیاست میں بھی ان کے ساتھ دھوبی گھاٹ والا سلوک ہوگا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے …

پی پی کے جلسے کا پارکنگ پلان جاری

کراچی کے باغ جناح میں پاکستان پیپلز پارٹی کے جلسے میں شرکت کے لئے  شہر کے مختلف علاقوں اور دیگر شہروں سے آنے والے کارکنوں کے لئے 4 مختلف مقامات پر پارکنگ کا انتظام کیا گیا ہے، شرکاء کی رہنمائی کے لئے ٹریفک پولیس کے ساتھ پی پی پی کے…