جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

لانگ مارچ میں توڑ پھوڑ، PTI رہنماؤں کی 5 ہزار کے مچلکوں پر ضمانت منظور

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے کیس کی سماعت ہوئی۔پی ٹی آئی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل، عامر کیانی اور سیف اللّٰہ سرور…

شاہ محمود قریشی اور پرویز الہٰی کی ملاقات کی اندرونی کہانی

پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی اور ق لیگ کے رہنما چوہدری پرویز الہٰی کے درمیان ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق پرویزالہٰی نے تحریک انصاف کو قومی اسمبلی سےاستعفوں پرنظرثانی کا مشورہ…

پی آئی اے نے حج آپریشن کا شیڈول جاری کر دیا

وزارت مذہبی امور کے اعلان کے ساتھ ہی قومی ایئر لائن (پی آئی اے) نے اپنا حج آپریشن کا شیڈول جاری کردیا ہے۔قومی ایئر لائن کے ذرائع کے مطابق پی آئی اے اپنا حج آپریشن 6 جون سے شروع کرے گا،  پہلی حج پرواز 329 عازمین کو لے کر اسلام آباد سے…

عمران اب اسلام آباد دوبارہ نہیں آئے گا، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان اب اسلام آباد دوبارہ نہیں آئے گا۔اسلام آباد میں وفاقی وزراء نے پریس کانفرنس کی، اس موقع پر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ پی ٹی آئی نے…

کراچی، PTI احتجاج میں پولیس وین جلانے والوں کی تصاویر و ویڈیو جاری

کراچی میں 25 مئی کو قیدیوں کی وین کو آگ لگانے والے ملزمان کی ویڈیو اور تصاویر پولیس نے جاری کردیں۔نمائش چورنگی پر 25 مئی کو پی ٹی آئی کے دھرنے میں ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ کا مقدمہ سولجر بازار تھانے میں درج کیا گیا تھا۔پولیس کا…

نمرہ کا شوہر جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

نمرہ کاظمی کے شوہر نجیب شاہ رخ کو 3 جون تک جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا گیا۔کراچی سٹی کورٹ میں نمرہ کاظمی اغوا کیس کی سماعت ہوئی ، پولیس نے نمرہ کاظمی کے شوہر نجیب شاہ رخ کو عدالت میں پیش کیا۔پولیس نے عدالت سے ملزم کے…

آصف زرداری کے بہنوئی سے گاڑی نہیں چھینی گئی، پولیس

سابق صدر آصف علی زرداری کی بہن و صوبائی وزیر عذرا پیچوہو کے شوہر فضل اللّٰہ پیچوہو کی گاڑی سے قیمتی سامان اور موبائل فون لوٹ لیے گئے۔بعض میڈیا پر ان کی ویگو گاڑی چھیننے کی خبروں کو پولیس نے غلط قرار دے دیا ہے۔ کراچی پولیس کے اسپیشل…

درآمدی اشیاء پر لگائی گئی پابندی میں نرمی، نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت نے 19مئی کو درآمدی اشیاء پر لگائی گئی پابندی میں نرمی کردی، وزارت تجارت نے درآمدی چھوٹ دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔وزارت تجارت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق صنعتی شعبے کیلئے درآمد کردہ خام مال پر پابندی عائد…