جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بلوچستان میں آٹے کی قیمت میں ایک ماہ میں دوسری بار اضافہ

بلوچستان میں آٹے کی قیمت  بے لگام ہوگئی، ایک ماہ کے اندر دوسری مرتبہ دو روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا۔کوئٹہ سمیت صوبے میں بیس کلو آٹے کا تھیلا چالیس روپے اضافے کے بعد 1480روپے کا ہوگیا، بلوچستان حکومت نے آٹے کی قیمتوں میں اضافے کی روک…

فواد چوہدری کی شہید سپاہی زین کے گھر والوں سے ملاقات

وفاقی وزیر اطلاعات  فواد چوہدری نے کیچ میں دہشت گردوں کے حملے میں شہید سیکیورٹی اہل کار زین علی کے گھر پہنچ کر ان کے گھر والوں سے تعزیت کا اظہار کیا۔فواد چوہدری نے کہا کہ 23 سال کی عمر کالج جانے کی ہوتی ہے، شہید زین علی نے پاکستان کے لیے…

اہل کراچی کے حقوق کےلیے پیش رفت پر ایم کیو ایم قیادت کے کانوں سے دھواں نکل رہا ہے، حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ اہل کراچی کے حقوق کے لیے پیش رفت پر ایم کیو ایم قیادت کے کانوں سےدھواں نکل رہا ہے۔ کراچی میں ریلی کے شرکاء سے خطاب  کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ پی ٹی آئی والے بھی ساڑھے…

میرا پورا گھر کورونا سے متاثر ہوا ہے، مشاہد حسین سید

مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر مشاہد حسین سید نے اہم ترین سینٹ اجلاس میں عدم شرکت کی وجہ بتادی۔اسلام آباد میں جیونیوز سے گفتگو میں سینیٹر مشاہد حسین سید نے بتایا کہ وہ چند روز سے کورونا میں مبتلا ہیں۔انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کا شکار ہونے کے…

پی ایس ایل، بچوں کیلئے خریدے گئے ٹکٹس ری فنڈ کرنے کا اعلان

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل سیون) کے میچز میں 12 سال سے کم عمر شائقین کے داخلوں کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بچوں کیلئے خریدے جانے والے ٹکٹس ری فنڈ کرنے کا اعلان کردیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ ٹکٹوں کی فروخت نیشنل…

دنیا کی موٹی ترین بلی کی مالکن کو کن الزامات کا سامنا ہے؟

دنیا کی سب سے موٹی بلی کی مالکن کو جانوروں پر ظلم کرنے کے الزام سہنا پڑگیا۔اپنے پالتو جانور کو اتنے موٹا ہونے کی اجازت کیوں دی؟ اس کا اچھے سے خیال کیوں نہ رکھا؟ دنیا کی سب سے موٹی بلی کی مالکن کو ان الزامات کا سامنا کرنا پڑا۔بلی ’لیزنیا…

افغان حکومت نے سول و ملٹری ایئرپورٹس پر سرگرمیاں بحال کردیں

افغان حکومت نے ملک بھر کے سول اور ملٹری ایئرپورٹس کی سرگرمیاں بحال کردی ہیں۔افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق سربراہ ملٹری سول ریگولیٹری کمیشن لطیف اللّٰہ حکیمی نے کہا کہ 27 سول اور ملٹری ایئرپورٹس پر آپریشنز بحال کردیا گیا ہے۔اُن کا کہنا تھا…

برطانیہ میں طوفان ’ملک‘ کی تباہ کاریاں جاری

برطانیہ میں طوفان ’ملک‘ کی تباہ کاریاں جاری ہیں، جس کے دوران ایک خاتون ہلاک ہوگئی، جبکہ  62 ہزار گھر بجلی سے محروم ہوگئے۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسکاٹ لینڈ میں 85 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔اسکاٹ لینڈ میں ویک…

یوگینڈا ’رول پراٹھے‘ کا چیمپیئن بن گیا

یوگینڈا کا رولیکس کوئی گھڑی نہیں بلکہ ایک پراٹھا رول ہےامینوئل اوانگا اور میریم وٹسمبابی بی سی نیوز 4 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہMiriam Watsamba/BBCآپ نے پاکستان میں ناشتے میں انڈا پراٹھا تو کھایا ہی ہوگا، اور رول پراٹھے کا نام بھی سنا ہوگا۔…