جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سپین کے وزیر اعظم کا خواتین کو جسم فروشی کی ’غلامی‘ سے نجات دلانے کا وعدہ

سپین کے وزیراعظم کا ملک میں جسم فروشی کو غیر قانونی قرار کروانے کا وعدہ42 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesسپین کے وزیراعظم پیدر سانچیز نے اتوار کے روز وعدہ کیا کہ وہ ملک میں جسم فروشی کو غیر قانونی بنا دیں گے۔ویلنسیا میں اپنی سوشلسٹ…

کراچی، مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی کا احتجاج

کراچی میں جماعت اسلامی کے تحت یونیورسٹی روڈ پر مہنگائی کے خلاف احتجاج کیا گیا۔احتجاج میں امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن بھی شریک تھے، شرکاء نے بینرز اٹھا رکھے تھے جس میں مہنگائی کے خلاف نعرے درج تھے۔علاوہ ازیں امیر جماعت…

کراچی، عید میلاد النبیؐ پر گورنر ہاؤس میں لنگر

عید میلاد النبیؐ کے موقع پر گورنر ہاؤس کراچی میں لنگر کا اہتمام کیا گیا جو کہ 19 اکتوبر تک جاری رہے گا۔گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ گورنر ہاؤس میں لنگر 19 اکتوبر تک جاری رہے گا۔ گورنر ہاؤس کا گیٹ عوام کے لئے کھول دیا گیا…

جشن میلاد النبیؐ قریب، جوش و خروش بھی بڑھ گیا

ملک بھر میں جشن میلاد النبی ﷺ قریب آنے کے ساتھ جوش و خروش بھی بڑھنے لگا۔ گلی گلی، شہر شہر درود و سلام اور نعتوں کی محافل کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ سبز جھنڈوں سے مساجد، گلی محلوں اور عمارتوں پر سجاوٹ کا سلسلہ بھی جاری ہے۔لاہور میں فن پاروں…

گوادر جیپ ریلی، منزل پر پہنچ کر ایک جیپ الُٹ گئی

گوادر میں آف روڈ جیپ ریلی کی پری پیئرڈ کیٹیگری میں منزل پر پہنچتے ہی ایک جیپ الٹ گئی، گاڑی نے کئی قلابازیاں کھائیں۔خوش قسمتی سے دونوں ڈرائیورز کو کوئی چوٹ نہیں آئی اور قریب موجود شائقین نے انہیں بحفاظت گاڑی سے باہر نکال لیا۔پری پیئرڈ…

شیخوپورہ: ہلاک ڈاکو کے لواحقین کی تھانے میں گھس کر توڑ پھوڑ

شیخوپورہ میں پولیس کے ہاتھوں مارے جانے والے  مبینہ ڈاکو کے لواحقین  نے تھانہ فیکٹری ایریا پولیس کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے تھانہ فیکٹری ایریا میں شیشوں سمیت کمپیوٹرز توڑ ڈالے، مظاہرین نے پولیس کی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچایا۔مبینہ ڈاکو کی…

نواز شریف نے کرپشن کی قیمت ادا کی، فرخ حبیب

وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ نواز شریف نے کرپشن اور لوٹ مار کی قیمت ادا کی ہے،مسلم لیگ( ن) نے تین بار حکومت کے باوجود ایک ڈیم نہیں بنایا۔پی ڈی ایم رہنماؤں کو جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فیصل آباد کو پاور لومز کا…

کراچی، پیپلزپارٹی آج باغ جناح میں جلسہ کرے گی

پیپلزپارٹی کا کراچی کے باغ جناح میں جلسہ آج ہوگا جس کے لیے پنڈال سجا دیا گیا ہے اور کرسیاں بھی لگا دی گئی ہیں۔پی پی پی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے باغ جناح کا دورہ کیا اور جلسے کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ جلسہ شام…

پیٹرول کی قیمت میں اضافہ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ

ملک بھر میں پیٹرول کی قیمت میں اضافہ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ہے، عوام نے مہنگائی پر دلچسپ تبصرے کئے ہیں۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر کسی نے وزیراعظم سے گھبرانے کی اجازت مانگی تو کسی نے عمران خان کو نئے پاکستان کی مبارک باد دے…

دیگر کھیلوں کے پاکستانی کھلاڑی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں قومی ٹیم کیلئے دعاگو

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا ایکشن شروع ہوچکا ہے، ٹیمیں 14 نومبر کو ٹرافی اٹھانے کا عزم لیے میدان میں اتر چکی ہیں، پاکستان کرکٹ ٹیم بھی 2009 کی تاریخ ایک بار پھر دہرانے کو متحدہ عرب امارات پہنچ چکی ہے، وہ 24 اکتوبر کو بھارت کے خلاف میچ…

اسکول کے طلبہ پر ویکسین کے مضر اثرات کی ویڈیو جعلی ہے، این سی او سی

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا کہنا ہے کہ اسکولوں کے بچوں پر ویکسین کے مضر اثرات سے متعلق زیرِگردش ویڈیو جعلی ہے۔این سی او سی کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر زیرگردش ویڈیو کلپ تین سال پرانا ہے۔این سی او سی کے مطابق کورونا…

سرفراز احمد کی آل راؤنڈر محمد حفیظ کو سالگرہ کی مبارکباد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان چیمپینز ٹرافی کے فاتح سرفراز احمد نے آل راؤنڈر محمد حفیظ کو ان کی سالگرہ پر مبارک باد دی۔سرفراز احمد نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر محمد حفیظ کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے انہیں سالگرہ کا تہنیتی پیغام بھی…

شیخوپورہ: ڈاکو کے لواحقین نے تھانے میں گھس کر توڑ پھوڑ کردی

شیخوپورہ میں پولیس کے ہاتھوں مارے جانے والے  مبینہ ڈاکو کے لواحقین  نے تھانہ فیکٹری ایریا پولیس کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے تھانہ فیکٹری ایریا میں شیشوں سمیت کمپیوٹرز توڑ ڈالے، مظاہرین نے پولیس کی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچایا۔مبینہ ڈاکو کی…

ڈاکٹر عشرت العباد کا کراچی آپریشن سے متعلق اہم انکشاف

سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے کہا ہے کہ 2013 میں ن لیگ کے دور اقتدار میں کراچی آپریشن کو اسلام آباد سے مکمل حمایت ملی۔لندن میں جیو نیوز کے ساتھ نشست میں ڈاکٹر عشرت العباد نے کئی بڑے انکشافات کیے ہیں۔انہوں نے کہا کہ 2013 میں ن…

عمران خان نے سوات میں چٹان پر کندہ مہاتما بدھ کے نقوش کی تصویر شیئر کردی

وزیراعظم عمران خان نے سوات میں چٹان پر کندہ مہاتما بدھ کے نقوش کی تصویر ٹوئٹر پر شیئر کردی۔عمران خان کا کہنا ہے کہ جہان آباد سوات میں چٹان پر کندہ مہاتما بدھ کے بڑے نقوش میں سے ایک ہیں۔وزیر اعظم نے کہا کہ مہاتما بدھ کے یہ نقوش کم و بیش 2…

گن پوائنٹ پر 100وارداتیں کرنیوالے سگے بھائی گرفتار

شہر اقتدار میں گن پوائنٹ پر 100 وارتیں کرنے والے 2 سگے بھائی گرفتار کرلیے گئے۔اسلام آباد پولیس نے گن پوائنٹ پر وارداتوں کی سنچری بنانے والے دو سگے بھائیوں کو بلآخر گرفتار کرلیا۔ پولیس حکام کے مطابق دونوں ملزمان لاہور پولیس کو بھی کئی…

شوکت ترین کے بطور وزیر خزانہ 6 ماہ مکمل

وزیرِ خزانہ کے طور پر شوکت ترین کی 6 ماہ کی مدت مکمل ہوگئی ہے۔چھ ماہ میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کئی گنا اضافہ ہوا، آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 6 ماہ میں اوسط 210 روپے 5 پیسے منہگا ہوا۔ ادارہ شماریات کی دستاویز کے مطابق چینی کی فی کلو…