?بلاول بھٹو زرداری کا پاراچنار جلسہ سے خطاب ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=HcGV-PpLPn0
بریکنگ نیوز | کوئٹہ میں ڈاکٹروں کو جیل منتقل کرنے کا حکم | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=vt6j3bk87zI
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 2 PM | پی ٹی آئی کے کیمپ مائی آتشزادگی | 26 مارچ، 2022
https://www.youtube.com/watch?v=LUCVDVOYS3U
اسلام آباد: جلسوں کے باعث ریڈ زون سِیل کرنے کا فیصلہ
حکومت اور اپوزیشن کے جلسوں کے باعث وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ریڈ زون کو سِیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔انتظامیہ کی جانب سے ریڈ زون کے راستوں پر رکاوٹیں کھڑی کر دی گئی ہیں، آمد و رفت کے لیے مارگلہ روڈ، ایوب چوک، سرینا چوک کے متبادل…
ڈی آئی جی کی گاڑی کے پیچھے دوڑنے والی بیوہ کی ویڈیو وائرل
سندھ کے ضلع دادو کے شہر خیرپور ناتھن شاہ میں انصاف کی طلبگار بیوہ خاتون کے ڈی آئی جی کی گاڑی کے پیچھے دوڑنے کی ویڈیو منظرِ عام پر آگئی۔سیشن کورٹ دادو نے ایک شہری منٹھار ملاح کو اٹھا کر لے جانے اور گاؤں اگھامانی کے مقام پر نوجوان…
عمران خان کے 14 حکومتی ارکان سامنے آنے پر ہاتھ پاؤں پھول گئے، جاوید لطیف
رہنما مسلم لیگ ن چیئرمین قائمہ کمیٹی اطلاعات میاں جاوید لطیف کا کہنا عمران خان کے 14 حکومتی ارکان سامنے آنے پر ہاتھ پاؤں پھول گئے۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ خان صاحب حکومت سے نکل کر عوام میں آؤ گے تو اپنی مقبولیت کا درست اندازہ ہوگا،…
لاہور: PTI کا کیمپ جلا دیا گیا
لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ میں لگا ہوا حکمراں جماعت پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کا کیمپ مبینہ طور پر آگ لگا کر جلا دیا گیا۔ پی ٹی آئی کے کارکنان نے الزام عائد کیا ہے کہ ان کے کیمپ کو نامعلوم افراد نے آگ لگائی ہے۔عینی شاہدین کے…
ڈرامے کے کردار تبدیل ہوں گے، پرویزالہٰی
مسلم لیگ ق کے رہنما، اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ ڈرامے کے کردار تبدیل ہوں گے۔ لاہور میں چوہدری پرویز الہٰی نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں جاری سیاسی ڈرامے کا ابھی ڈراپ سین نہیں ہو…
ڈی جی ایف آئی اے کو جام عبدالکریم کو گرفتار کرنے کی ہدایت کردی ہے، گورنر سندھ
گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ ڈی جی ایف آئی اے کو جام عبدالکریم کو گرفتار کرنے کی ہدایت کردی ہے۔انہوں نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ جام عبدالکریم ناظم جوکھیو کے قتل میں مطلوب ہیں، ملزم عدالت سے مفرور اور دبئی میں مقیم ہے۔ گورنر…
ویسٹ انڈیز کے دورہ پاکستان سے متعلق بات چیت جاری
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کی ون ڈے سیریز کے لیے پاکستان آمد سے متعلق بات چیت جاری ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ ون ڈے سیریز کے لیے ویسٹ انڈیز کے دورہ پاکستان سے متعلق بات چیت جاری ہے۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز بورڈز میچز کے شیڈول اور وینیوز پر بات چیت…
چوہدری برادران سے شاہ محمود قریشی اور پرویزخٹک کی ملاقات
وفاقی وزیر برائے خارجہ امور، شاہ محمود قریشی اور وزیر برائے دفاع پرویز خٹک کی پاکستان مسلم لیگ ق کی اعلیٰ قیادت، چوہدری برادران سے ملاقات جاری ہے۔ذرائع کے مطابق ق لیگ کی جانب سے پرویزالہیٰ، طارق بشیر چیمہ اور مونس الہیٰ اس ملاقات میں…
بلاول بھٹو زرداری بذریعہ ہیلی کاپٹر جلسہ گاہ پہنچ گئے
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری پاراچنار اسپورٹس کمپلیکس میں جلسے سے خطاب کرنے بذریعہ ہیلی کاپٹرجلسہ گاہ پہنچ گئے۔ بلاول بھٹو زرداری نے جلسہ گاہ میں موجود پشاور دھماکے کے متاثرین سے ملاقات کی۔اس موقع پر بلاول بھٹو زرداری نے کہا…
جام عبدالکریم کی واپسی، عمران اسماعیل نے ڈی جی ایف آئی اے کو خط لکھ دیا
گورنر سندھ عمران اسماعیل نے قتل کیس میں نامزد پیپلزپارٹی رکن قومی اسمبلی جام عبدالکریم کی دبئی سے وطن واپسی کے معاملے پر ڈی جی ایف آئی اے کو خط لکھ دیا۔گورنر سندھ کاجام عبدالکریم کا نام پی این آئی ایل میں شامل کرنے کا مطالبہ کیا، انہوں…
بریکنگ نیوز | PTI Wafad Ki چوہدری پرویز الٰہی Aham Sey Mulakat | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=BxEqy-Eh7BQ
یوکرین جنگ پر انڈیا کے پُرخطر داؤ کو کیا اب سفارتی دباؤ کا سامنا ہے؟
روس یوکرین جنگ: کیا انڈیا کا اس تنازع پر غیر جانبدارانہ موقف اب دباؤ کا شکار ہے؟سوتک بسواسبی بی سی نامہ نگار، انڈیا23 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہEPAسوموار کے روز امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے واشنگٹن میں کارباری شخصیات سے ایک ملاقات میں کہا کہ…
مشرقی یوکرین کی ’آزادی‘ روسی افواج کا نیا ہدف، پہلے مرحلے کی تکمیل کا دعویٰ
یوکرین جنگ: روسی افواج کا جنگ کا پہلا مرحلہ مکمل کرنے کا دعویٰ، مشرقی یوکرین کی ’آزادی‘ نیا ہدف قرار52 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersروس نے یوکرین جنگ میں اپنے ابتدائی اہداف حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ماسکو کے مطابق اب اس کی توپوں کا رخ…
بریکنگ نیوز | پی ڈی ایم کو لانگ مارچ اور جلسے سے قبل بارہ ڈھچکا ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=wRc1hCgtam4
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 12 PM | خواجہ سراوں کی گاڑی فی فائرنگ | 26 مارچ، 2022
https://www.youtube.com/watch?v=b5K7Ctj7hzw
پاکستان: کورونا شرح 1 فیصد سے کم، مزید 4 مریض جاں بحق
پاکستان میں پانچویں لہر کے دوران کورونا وائرس کے کیسز میں واضح کمی آئی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 47 ویں نمبر پر آ چکا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کیسز کی شرح 0 اعشاریہ 62 فیصد ریکارڈ کی گئی، جبکہ مزید 4…