جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

جعلی ویڈیو اور آڈیو ن لیگ کا وتیرہ بن گیا، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ جعلی ویڈیو اور آڈیو مسلم لیگ نون کا وتیرہ بن گیا ہے، فوج اور عدلیہ کو دباؤ میں لانے کی سازش کی گئی، عدلیہ کو اس کا نوٹس لینا چاہیے۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو…

تجوری ہائٹس کے ستون کاٹے جانے لگے

سپریم کورٹ آف پاکستان کے احکامات پر کراچی میں واقع تجوری ہائٹس کو گرانے کا آپریشن جاری ہے۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر کراچی میں واقع نسلہ ٹاور اور تجوری ہائٹس کو گرانے کا کام جاری ہے، نسلہ ٹاور کے باہر پولیس اہلکاروں کی تعداد…

برطانیہ میں’آرون طوفان‘ کی تباہ کاریاں

برطانیہ، اسکاٹ لینڈ اور ویلز میں شدید برفباری اور’ آروین طوفان‘ کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔طوفان سے اسکاٹ لینڈ میں تقریباً 80,000 گھر بجلی سے محروم ہوگئے جبکہ برطانیہ میں درخت گرنے سے ڈرائیور کی موت ہو گئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتے کو…

کاجو کے استعمال کے صحت پر منفی اثرات

کاجو ایک ایسا خشک میوہ ہے جس میں صحت سے متعلق بے شمار فوائد موجود ہیں مگر اس میوے کے غلط طریقہ استعمال کے سبب صحت پر منفی اثرات بھی آ سکتے ہیں۔غذائی ماہرین کے مطابق چھوٹوں بڑوں کی پسندیدہ خُشک گری کاجو میں قُدرتی طور پر صحت کے لیے درکار…

رواں سال پاکستانی فاسٹ بولرز کیلئے بہترین کیوں؟

1993ء کے بعد سے رواں سال ٹیسٹ کرکٹ فارمیٹ میں قومی فاسٹ بولرز کے لیے بہترین سال ثابت ہوگیا۔کرکٹ ایکسپرٹ کا کہنا ہے کہ 1993 کے بعد سے 2021 ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کی فاسٹ باؤلنگ کا بہترین سال رہا ہے۔کرکٹ ایکسپرٹ کے مطابق رواں سال پاکستان کے…

ڈاکٹر نوشین کی موت کی تحقیقات کرانے کی اپیل

چانڈکا میڈیکل کالج لاڑکانہ میں ایم بی بی ایس کی طالبہ ڈاکٹر نوشین کی پوسٹمارٹم رپورٹ پر اسکے والدکے عدم اطمینان کے بعد میڈیکل یونی ورسٹی انتظامیہ کا جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ سامنے آگیا۔شہید بے نظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی لاڑکانہ کے…

ورلڈ نمبر 3 کو شکست دینے کے بعد باکسر محمد وسیم کا پہلا ٹوئٹ

پاکستان کے باکسر محمد وسیم نے کولمبیا سے تعلق رکھنے والے عالمی نمبر 3 باکسر کو شکست دینے کے بعد سوشل میڈیا پر پہلا پیغام جاری کردیا۔باکسر محمد وسیم نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اپنی تصویر شیئر کی جوکہ گزشتہ رات اُن کی شاندار فتح کے…

حکومت نے اپنی ہی نااہلی کا ریکارڈ توڑ دیا ہے، شیری رحمٰن

پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمٰن نے روپے کی مسلسل گرتی قدر پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے اپنی ہی نااہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ایک بیان میں شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ 20 دنوں میں روپے کی قدر میں 6.2 روپے کی…

سربراہ RSS نے فریب آمیز بیان پہلی بار نہیں دیا: دفترِ خارجہ

دفترِ خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار کا کہنا ہے کہ بھارتی انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس کے سربراہ نے فریب آمیز بیان پہلی بار نہیں دیا۔ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار کا بھارتی پائلٹ ابھینندن کو ایوارڈ ملنے پر کہنا ہے کہ پاکستان کا ایف16 طیارہ…