جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاکستانیوں کی بڑی تعداد کیف میں پھنس گئی ہے، اویس علی خان

روسی فوج کے یوکرین پر حملے اور یوکرینی دارالحکومت کیف کے ایئر پورٹ پر بم دھماکے کے بعد وہاں ہنگامی صورت حال ہوگئی ہے، لوگوں نے شہر خالی کرنا شروع کر دیا۔یوکرین کے دارالحکومت کیف میں موجود پاکستانی اویس علی خان  نے جیو نیوز سے خصوصی گفتگو…

آصف زرداری اور سراج الحق میں دلچسپ مکالمہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے لاہور میں امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق سے ملاقات کی، جو ایک گھنٹہ سے زائد جاری رہی۔اس موقع پر دونوں رہنماؤں کے درمیان دلچسپ مکالمہ بھی ہوا۔ امیر جماعت اسلامی سراج…

یوکرین، روس بحران میں اسلامی ممالک کس کے ساتھ کھڑے ہیں؟

یوکرین، روس بحران میں اسلامی ممالک کس کے ساتھ کھڑے ہیں؟ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesیوکرین کی لگ بھگ ساڑھے چار کروڑ آبادی کا فقط ایک سے دو فیصد مسلمان ہیں۔ یہاں کی آبادی کی اکثریت مسیحی ہے۔روس نے جمعرات کی صبح مشرقی یوکرین کے…

روس کا یوکرین پر حملہ: تصاویر میں

روس کا یوکرین پر حملہ: تصاویر میں15 منٹ قبلروس کی فوج نے صدر پوتن کے حکم پر ہمسایہ ملک یوکرین کے خلاف کارروائی کی ہے۔ روسی افواج سرحد عبور کر کے یوکرینی علاقے میں داخل ہو گئی ہیں اور بڑے شہروں کے قریب عسکری تنصیبات کو نشانہ بنا رہی…

قوانین کو آرڈیننس کے ذریعے ڈریکونین بنا دیا گیا، چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیکا ترمیمی آرڈیننس کے خلاف درخواستوں کی سماعت میں ریمارکس دیے ہیں کہ یہ بات تشویشناک ہے کہ قوانین کو آرڈیننس کے ذریعے ڈریکونین بنا دیا گیا ہے، ایسی پارٹی جس کی اپنی طاقت ہی سوشل میڈیا تھی اس نے ایسا کیا، اگر…

قائم مقام وائس چانسلر جامعہ کراچی کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ برقرار

سندھ ہائی کورٹ نے قائم مقام وائس چانسلر جامعہ کراچی خالد عراقی کو عہدے سے ہٹانے اور 26 جنوری 2022 کے بعد ان کی جانب سے کئے گئے تمام فیصلے کالعدم قرار دینے کا حکم دے دیا۔ جسٹس آفتاب احمد گورڑ کی سربراہی میں بینچ کے روبرو خالد عراقی کو…

اچھی تعلیم طلبہ کا بنیادی حق ہے مگر انہیں یہ حق نہیں مل رہا: ڈاکٹر طارق بنوری

وفاقی ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر طارق بنوری نے کہا ہے کہ اس ملک کے بند کمروں میں چیزیں طے کی جاتی ہیں اور نافذ کردی جاتی ہیں جو کچھ ہورہا ہے غلط ہورہا ہے اور پہلی مرتبہ ہورہا ہے وہ جمعرات کو انجمن اساتذہ وفاقی اردو یونیورسٹی…

نور مقدم قتل: ظاہر جعفر کو سزائے موت سنا دی گئی

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے نور مقدم قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مجرم ظاہر جعفر کو سزائے موت سنا دی۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے ایڈیشنل اینڈ سیشن جج عطاء ربانی نے نور مقدم قتل کیس کا محفوظ کیا گیا فیصلہ…