بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

حج درخواستوں کےساتھ 50 ہزار روپےٹوکن منی لی جائےگی

حج درخواستوں کے ساتھ پچاس ہزار روپے کی ٹوکن منی وصول کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

 وفاقی وزير برائے مذہبی امور مفتی عبدالشکور نے پریس کانفرنس میں بتایاکہ اس سال حج کے اخراجات بڑھ جائيں گے۔

انہوں نے کہا کہ  7 لاکھ سے 10 لاکھ روپے حج اخراجات ہوسکتے ہیں۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان کے پاس 81 ہزار 132 کا حج کوٹہ آیا ہے، حج درخواستیں یکم تا تیرہ مئی تک وصول کی جائيں گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.