آرٹیکل63 اے کی تشریح، ن لیگ کا موقف بھی سامنے آگیا
مسلم لیگ ن کا کہنا ہے کہ صدارتی ریفرنس قبل از وقت اور غیر ضروری مشق ہے۔ مسلم لیگ ن کے وکیل مخدوم علی خان نے آرٹیکل63 اے کی تشریح کیلئے دائر صدارتی ریفرنس پر اپنے موقف میں کہا ہے کہ آئین کا آرٹیکل63 اے اور95 واضح ہے۔ن لیگ نے سپریم کورٹ…
سیاسی جماعتیں آئین کے دفاع میں کھڑی ہوں، چیف جسٹس پاکستان
سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63اے کی تشریح کے صدارتی ریفرنس اور سپریم کورٹ بارکی درخواست پر سماعت میں چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے کہ عدالت چاہے گی کہ سیاسی جماعتیں آئین کے دفاع میں کھڑی ہوں۔سپریم کورٹ میں وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک…
انا پرست عمران خان کے لیے اب کوئی راستہ نہیں بچا ، شیری رحمان
نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان کا وزیر اعظم پر تنقید کرتے ہوئے کہنا ہے کہ انا پرست عمران خان کے لیے اب کوئی راستہ نہیں بچا ہے، عمران خان نے اپنا مینڈیٹ کھو دیا ہے، ان کے ساتھ نہ مانگے تانگے کے ارکان ہیں نہ ہی اتحادی۔پی پی رہنما…
پاکستان ، IMF کے درمیان مذاکرات تاحال بے نتیجہ
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ٹیکنیکل لیول کے مذاکرات کے بعد اب تک ہونے والے پالیسی سطح کے مذاکرات بھی بے نتیجہ رہے ہیں، آئی ایم ایف کا بدستور ٹیکس ایمنسٹی اسکیم سمیت بجلی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر دیئے جانے والے ریلیف پر…
پاسپورٹ آفس کے ملازمین کا شیخ رشید کو خط
پاسپورٹ آفس کے ملازمین کی جانب سے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو خط لکھا گیا ہے جس میں تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔پاسپورٹ آفس کے ملازمین کا شیخ رشید کو لکھے گئے خط میں کہنا ہے کہ سالانہ 20 ارب روپے کما کر دیتے ہیں مگر ہماری…
حکومتی اتحاد میں رہنے سے متعلق کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا، کشور زہرا
رہنما ایم کیو ایم پاکستان کشور زہرا کا کہنا ہے کہ حکومتی اتحاد میں رہنے سے متعلق ایم کیو ایم پاکستان نے تاحال کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا ہے۔کشور زہرا کی جانب سے سندھ ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کی گئی۔ایک صحافی نے کشور زہرا…
وزیراطلاعات کا بیان توہین عدالت ہے، طلب کیا جائے، اعظم نذیر تارڑ
سینیٹر مسلم لیگ ن، اعظم نذیر تارڑ کی جانب سے سپریم کورٹ بار سے متعلق وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بیان کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔اعظم نذیر تارڑ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ فواد چوہدری کا بیان توہین عدالت ہے، سپریم کورٹ بار کی…
عظمیٰ بخاری کا بزدار کیخلاف چوری کا مقدمہ درج کرانے کا اعلان
ترجمان مسلم لیگ ن پنجاب، عظمیٰ بخاری نے وزیراعلیٰ ہاﺅس کا ریکارڈ غائب کرنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے خلاف سامان چوری کرانے کا مقدمہ درج کرانے کا اعلان کیا ہے۔عظمیٰ بخاری نے اپنے بیان میں عثمان بزدار کو…
کچھ منحرف اراکین واپس آنے کے لیےہم سے رابطہ کرچکے ہیں، فیصل جاوید
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما، سینیٹر فیصل جاوید خان نے دعویٰ کیا ہے کہ کچھ لوگ واپس آنے کے لیےہم سے رابطہ کرچکے ہیں۔فیصل جاوید خان نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ منحرف ارکان کو شو کاز دیا ہے کہ انہوں نے ہمشہ کے…
روس یوکرین جنگ، روسی صحافی نے اپنا نوبیل انعام نیلام کرنے کا اعلان کردیا
روس کے نوبیل امن انعام حاصل کرنے والے صحافی دمتری موراتوف نے یوکرینی مہاجرین کی مدد کے لیے اپنا میڈل نیلام کرنے کا اعلان کیا کردیا۔دمتری موراتوف اور فلپائن کی ماریا ریسا کو 2021 میں اظہار رائے کی آزادی کے تحفظ کی کوششوں پر مشترکہ طور…
مفتاح اسماعیل نے ثانیہ عاشق کے دوپٹے سے پسینہ پونچھنے پر معافی مانگ لی
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے اپنی ساتھی سیاسی رہنما ثانیہ عاشق کا دوپٹہ پسینہ پونچھنے کے لیے استعمال کرنے پر معافی مانگ لی ہے ۔مفتاح اسماعیل نے سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی ایک ویڈیو پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان…
عثمان بزدار کو ہٹانے کے بعد ہی مذاکرات نتیجہ خیز ہوسکتے ہیں، عون چوہدری
جہانگیر ترین گروپ کے رہنما عون چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو ہٹانے کے بعد ہی مذاکرات نتیجہ خیز ہو سکتے ہیں، عثمان بزدار کو ہٹانے بغیر معاملات آگے نہیں بڑھ سکتے۔عون چوہدری نے کہا کہ ہمارے مذاکرات اب وزیراعظم عمران خان…
یوکرین جنگ کا ایک ماہ مکمل ہونے پر صدر زیلنسکی کی لوگوں سے سڑکوں پر نکلنے کی اپیل
یوکرین روس تنازع: ماریوپول میں اب بھی ایک لاکھ افراد ’غیر انسانی حالات‘ میں محصور ہیں، صدر زیلنسکی کا دعویٰ27 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesیوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ ملک کے جنوب میں ساحلی شہر ماریوپول میں اب بھی ایک…
’شمالی کوریا نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا غیر قانونی تجربہ کیا‘: جنوبی کوریا کا دعویٰ
’شمالی کوریا نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا غیر قانونی تجربہ کیا‘: جنوبی کوریا کا دعویٰ27 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesجنوبی کوریا کا دعویٰ ہے کہ شمالی کوریا نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل (آئی سی بی ایم) کا ایک غیر قانونی تجربہ…
بریکنگ نیوز | سبیق پی ٹی آئی رہنما اکبر ایس بابر کا بارہ دعوہ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=e4rvFhBemas
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 12 PM | مہاجر قومی موومنٹ کا کراچی کو سوبنے کا مطلب | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=4At2qK1ZrtQ
کیا آرمی چیف کو تبدل کیا جا رہا ہے؟ | سینئر صحافی عاصمہ شیرازی نہ اندر کی بات بتادی
https://www.youtube.com/watch?v=gKRbRbrf2vU
وزیراعلیٰ پنجاب کے لیا پرویز الٰہی کا نام شاہد خاقان عباسی کا ایہام بیان سامنے آگیا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=TMSiIkBsH54
سیہون میلے میں سانپ اور سانڈے کا تیل بیچنے والے ملزمان گرفتار
محکمہ جنگلی حیات نے سیہون میلے میں سانپ اور سانڈے کا تیل بیچنے والے گروہ کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔سیہون میلے میں سانپ اور سانڈے کا تیل بیچنے والے گروہ سے 16 زندہ سانڈے بازیاب کرائے گئے جنہیں محکمہ جنگلی حیات نے…
طالبان بااختیار خواتین سے ڈرتے ہیں، ملالہ
پاکستان سے تعلق رکھنے والی دنیا کی کم عمر ترین نوبیل انعام یافتہ سماجی کارکن ملالہ یوسفزئی نے افغانستان میں لڑکیوں کے اسکول کھلنے کے چند گھنٹوں بعد ہی بند ہونے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے ۔انہوں نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ مجھے…