پی ٹی آئی کی گرفتاریوں کے خلاف درخواست پر سماعت
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی گرفتاریوں کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے ریمارکس دیے کہ یہ عدالت محض خدشے کے پیش نظر حکم جاری نہیں کرسکتی، بلینکٹ آرڈر نہیں دے سکتے کیونکہ اسلام…
حکومت کا پی ٹی آئی لانگ مارچ روکنے کا فیصلہ
حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کو روکنے کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ ہر غیرقانونی کام کا راستہ روکا جائے گا۔اجلاس میں کہا گیا ہے کہ امن وامان…
بریکنگ نیوز | رانا ثناء اللہ کا عمران خان پر الزم | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=dvvZti-f2cA
بریکنگ نیوز | پی ٹی آئی کے احترام کو روکنے کے خلاف درخوست پر سماع | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=IYtKpxYHqTI
پولیس کے پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کے گھروں پر چھاپے
عمران خان کی جانب سے لانگ مارچ کے اعلان کے بعد پولیس نے لاہور سمیت پنجاب، کراچی اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کے گھروں پر چھاپے مارے ہیں۔رپورٹس کے مطابق پولیس کی کارروائیوں کے دوران پاکستان تحریک…
لاہور، پی ٹی آئی رہنما کے گھر چھاپے کے دوران فائرنگ، اہلکار شہید
لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں پی ٹی آئی رہنما کے گھر چھاپے کے دوران ایک مکان کی چھت سے کی گئی فائرنگ سے کانسٹیبل شہید ہوگیا۔ پولیس کے مطابق اہلکار کمال احمد کو سینے پر گولی لگی، اسپتال لے جایا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہو سکا۔ڈی آئی جی…
چھاپوں سے ن لیگ کا چہرہ پھر عیاں ہوگیا، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کارکن اور قیادت کے گھروں پر چھاپوں سے ن لیگ کا چہرہ پھر عیاں ہوگیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر کیے گئے سلسلہ وار ٹوئٹس میں سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ…
طاہر القادری کا عمران خان کے لانگ مارچ سے اظہار لاتعلقی
پاکستان عوامی تحریک کے رہنما علامہ طاہر القادری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے لانگ مارچ سے لاتعلقی کا اظہار کردیا۔ایک بیان میں علامہ طاہر القادری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے ساڑھے 3 سال میں سانحہ ماڈل ٹاؤن…
چھاپے کے دوران اسٹور میں آدھا گھنٹہ چھپا رہا، محمود الرشید
پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے دعویٰ کیا کہ میرے گھر کی نگرانی کی جارہی ہے جبکہ سابق صوبائی وزیر میاں محمود الرشید نے بتایا کے چھاپے کے دوران گھر کے اسٹورمیں چھپ کر آدھا گھنٹہ بیٹھا رہا۔ملک بھر میں تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے اعلان کے…
ایرانی فائر فائٹر طیارہ شیرانی پہنچ گیا
بلوچستان کے علاقے شیرانی کے قدیم جنگلات میں آگ بجھانے کیلئے ایرانی فائر فائٹر طیارہ شیرانی پہنچ گیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کنزرویٹر محکمہ جنگلات امین مینگل کا کہنا ہے کہ ایرانی فائر فائٹر طیارے نے شیرانی کے جنگلات میں آگ بجھانے کےلئے…
شہید اہلکار کو لگی گولی عمران خان کے دہشتگرد ہونے کا ثبوت ہے، وفاقی وزیر داخلہ
وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ بےگناہ پولیس اہلکار کمال احمد کے سینے میں لگی گولی ثبوت ہے کہ عمران خان دہشتگرد ہے، کمال احمد کا قاتل عمران خان، شیخ رشید اور اس کے حواری ہیں۔اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر داخلہ رانا…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | صبح 10 بجے | وزیرِداخلہ کو احمد کام مل گیا | 24 مئی 2022
https://www.youtube.com/watch?v=O07ctQk4fAU
پاکستان میں منکی پوکس کے ’پھیلاؤ کا خدشہ‘: اس مرض کی علامات کیا ہیں اور علاج کیسے ممکن؟
منکی پوکس: دنیا کے 12 ممالک میں پھیلنے والا منکی پوکس کا مرض کتنا خطرناک ہے اور اس کا علاج کیا ہے؟2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنمنکی پوکس میں جسم پر دانے اور آبلے آ جاتے ہیںدنیا کے کم از کم 12 ممالک ایسے ہیں جہاں…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | صبح 9 بجے | اسد عمر اور بابر اعوان کے گھر پے چپہ | 24 مئی 2022
https://www.youtube.com/watch?v=BKyiE8NfCGA
چائے، ٹوسٹ اور میزبان | کریلا کے صحت کے فوائد | اہم خبریں | گھریلو علاج | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=sOaxMSNsRWM
سابق وفاقی وزیر حماد اظہر کے گھر پر پولیس کا چھاپا
لاہور میں سابق وفاقی وزیر حماد اظہر کے گھر پولیس کی نفری پہنچ گئی، پولیس کی آمد کے وقت حماد اظہر کے گھر یاسمین راشد سمیت دیگر پارٹی رہنما بھی موجود تھے۔چھاپے کی اطلاع پر پی ٹی آئی کے کارکن گارڈن ٹاؤن میں حماد اظہر کی رہائش گاہ پہنچ…
سندھ بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ کا فیصلہ
کراچی میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات اور ممکنہ خطرات کے پیش نظر سندھ حکومت نے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔محکمہ داخلہ سندھ نے دفعہ 144 کے نفاذ سے متعلق نوٹیفکیشن جلد جاری کرے گا۔حکمنامے کے اجراء کے بعد سندھ بھر میں…
آلو چاٹ، انڈا مسالہ اور ہرے عام کی چٹنی بنانے کا طریقہ | ہاں شیف محبوب | ڈان نیوز | 23-05-22
https://www.youtube.com/watch?v=svgkLFTuBEg
ترکی کا وہ اعتراض جو سویڈن اور فن لینڈ کی نیٹو میں شمولیت کی راہ میں رکاوٹ ہے
یوکرین جنگ: ترکی کو سویڈن اور فن لینڈ کے نیٹو اتحاد کا حصہ بننے پر کیا اعتراض ہے؟16 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images سویڈن اور فن لینڈ کی جانب سے نیٹو اتحاد میں شمولیت کی باضابطہ درخواست دائر کیے جانے کے بعد نیٹو کے ایک ممبر ملک، ترکی،…
اسمبلیوں کی جلد تحلیل کا فیصلہ کرلیا تھا، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے انکشاف کیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے اسمبلیوں کی دو، چار، پانچ، دس دن میں تحلیل کا فیصلہ کرلیا تھا، مگر پھر سوچ کر فیصلہ تبدیل کرلیا کہ یہ فیصلہ عمران خان کے دھرنے سے نتھی ہوجائے گا۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب…