جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مری میں تمام شاہراہیں کلیئر، پاک فوج کی تصدیق

پاک فوج نے مری میں تمام اہم شاہراہوں کے کلیئر ہونے کی تصدیق کردی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر اعلامیے کے مطابق مری میں تمام اہم شاہراہیں کلیئر کردی گئیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق کلڈنہ باڑیاں روڈ کو بھی کلئیرکر دیا گیا،…

ٹائیگر نے دانتوں سے مسافر گاڑی کو کھینچ لیا

سوشل میڈیا ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں ہم ہر گزرتے لمحے کے ساتھ عجیب و غریب اور مزاحیہ ویڈیوز دیکھتے ہیں جن سے اکثر ہم خوش تو وہیں حیران بھی ہوجاتے ہیں۔سوشل میڈیا پر پڑوسی ملک بھارت کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جوکہ کافی حیران کُن ہے۔اس…

ایشیز سیریز، انگلینڈ چوتھا ٹیسٹ ڈرا کرنے میں کامیاب

آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے گئے ایشیز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میچ کو مہمان ٹیم ڈرا کرنے میں کامیاب ہوگئی۔میزبان ٹیم کی جانب سے دیئے گئے 388 رنز کے ٹارگٹ کے تعاقب میں انگلینڈ 9 وکٹ 270 رنز بنا سکی۔مہمان ٹیم کی جانب سے زیک کرولی77،…

دوسرا ٹیسٹ: نیوزی لینڈ کا بنگلادیش کیخلاف شاندار آغاز

کرائسٹ چرچ میں کھیلے جارہے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ نے بنگلادیش کے خلاف شاندارآ غاز کیا ہے۔ ہوم ٹیم نے مہمان ٹیم کے خلاف پہلے ہی روز ایک وکٹ پر 349 رنز بنا لیے ہیں۔ کیوی کپتان ٹوم لیتھم 186 اور ڈیون کونوے 99 رنز بناکر ناٹ…

اومی کرون سے کون زیادہ متاثر؟

سربراہ ڈاؤ کورونا لیب پروفیسر سعید خان کا کہنا ہے کہ کراچی میں اومی کرون میں مبتلا افراد میں 60 فیصد سے زائد خواتین ہیں۔پروفیسر سعید خان کا کہنا ہے کہ متاثرہ خواتین میں سے 55 فیصد سے زائد کی عمر 30 سال سے زائد ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ…

کے پی پولیس میں ضم ہونیوالے سابقہ لیویز و خاصہ دار اہلکاروں کی تربیت جاری

خیبر پختون خوا پولیس میں ضم ہونے کے بعد قبائلی اضلاع باجوڑ، مہمند اور خیبر کے سابقہ لیویز اور خاصہ دار اہلکاروں کی تربیت کا عمل جاری ہے۔اس تربیت کا مقصد ان اضلاع کی پولیس کی صلاحیت کو بڑھانے کے ساتھ ساتھ جدید تقاضوں کے مطابق دہشت گردی سے…

کراچی: گزشتہ رات سال کی سرد ترین قرار

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں گزشتہ رات رواں سال کی سرد ترین شب رہی، پارہ سنگل ڈیجیٹ میں آ گیا۔شہرِ قائد میں موسم کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی درجہ حرارت 10 ڈگری سینٹی گریڈ سے بھی کم ہو گیا ہے۔کراچی میں کم سے کم درجۂ حرارت 9 اعشاریہ 7…

ملک میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح 3 فیصد سے زائد، مزید 7 اموات

پاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 40 ویں نمبر پر آ گیا، تاہم یہاں کورونا کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور یہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 فیصد سے زائد ہو گئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے…