جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ویلکم بیک ٹو پرانا پاکستان، بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زراری نے تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد خطاب کرتے ہوئے الفاظ کہے کہ ’ویلکم بیک ٹو پرانا پاکستان۔‘اپنے خطاب کے آغاز میں بلاول بھٹو زرداری نے ایوانِ زیریں اور پوری قوم کو مبارکباد دیتے…

اداروں کا احترام سب پر لازم ہے، چوہدری شجاعت حسین

مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ جمہوری نظام قائم رکھنے کیلئے اداروں کا احترام سب پر لازم ہے۔انہوں نے کہا کہ تمام ادارے آئینی حدود میں رہتے ہوئے کام کریں، ادارے ایک دوسرے کے کام میں مداخلت نہ کریں، اسی میں ملک کی…

سبینا نیسا: ’اس نے میری بہن پر ایسا خوفناک حملہ کیوں کیا؟‘

سبینا نیسا: ’اس نے میری بہن پر ایسا خوفناک حملہ کیوں کیا؟‘جون کیلی، نریش پوری اور ایلکس ڈیکاوِچبی بی سی ہوم افیئرز ٹیمایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہSchool handout،تصویر کا کیپشنسبینا نیسا جس سکول میں پڑھاتی تھیں وہاں ان کی یاد میں ایک باغیچہ…

عمران خان سے بہت پرانا تعلق ہے، اسد قیصر

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ عمران خان سے بہت پرانا تعلق ہے، میں آئین کا پابند ہوں۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ آئین کا پابند ہوں،اسپیکر کی کرسی پر بیٹھ کر آئین کا تحفظ میرا فرض ہے۔اسد قیصر…

مولانا فضل الرحمٰن کی آصف زرداری، بلاول سے ملاقات

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے سابق صدر آصف زرداری اور پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو سے ملاقات کی۔اپوزیشن رہنماؤں کی ملاقات میں آج قومی اسمبلی کے ہونے والے اجلاس سے متعلق حکمت عملی پر تبادلہ…

تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ ہر صورت آج ہوگی، قومی اسمبلی سیکریٹریٹ

قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ ہر صورت آج ہوگی۔قومی اسمبلی سیکریٹریٹ حکام کا کہنا ہے کہ خط کے معاملے پر ایوان میں بحث نہیں کی جاسکتی، اسپیکر قومی اسمبلی کوئی اور ایجنڈا نہیں لے سکتے۔حکام کے مطابق آج ووٹنگ…

تحریک عدم اعتماد سبوتاژ کرنے کی کوشش توہین عدالت ہوگی، بلاول

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر آج حکومت نے تحریک عدم اعتماد کے جمہوری و آئینی عمل کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی تو یہ دستور کی دوسری بار خلاف ورزی ہوگی۔بلاول بھٹو زرداری نے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ تحریک عدم اعتماد…