جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

دُعا زہرہ کیس، IG کو شوکاز جاری کررہے ہیں، سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ میں آج بھی دُعا زہرہ کو پیش نہ کیا جاسکا، ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے بتایا کہ دعا ہزارہ یا مانسہرہ میں ہیں، عدالت نے ریمارکس دیئے آئی جی سندھ کو شوکاز جاری کر رہے ہیں۔سندھ ہائیکورٹ میں دعا زہرہ اور نمرہ کاظمی کی بازیابی سے…

دلہن کی ٹریکٹر چلا کر شادی کے منڈپ پر پہنچنے کی ویڈیو وائرل

بھارت میں خواتین کا اپنی شادیوں کو یادگار بنانے کے لیے کچھ انوکھا کرنے کا رواج عام ہوتا جا رہا ہے، کبھی کوئی لڑکی موٹر سائیکل پر سوار ہو کر شادی کے منڈپ پر پہنچ رہی ہے تو کبھی کوئی لڑکی شادی کو یادگار بنانے کے لیے دولہا کو لینے اس کے گھر…

وزیراعظم کی HEC کی بحالی اور بجٹ میں کٹوتی نہ کرنے کی ہدایات

وزیراعظم شہباز شریف نے ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی بحالی اور بجٹ 2022-23 میں کٹوتی نہ کرنے کی ہدایات جاری کردی۔وزیراعظم نے ہدایت جاری کی کہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کو ن لیگ کے سابق دور کی طرز پر فعال بنایا جائے،اس حوالے سے وزارت منصوبہ بندی اور…

نیپال کے لاپتہ طیارے کا ملبہ مل گیا

نیپال میں لاپتہ ہونے والے نجی ایئرلائن کے طیارے کا ملبہ مل گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طیارے میں سوارتمام افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ کچھ لاشیں ناقابل شناخت ہیں۔گزشتہ روزلاپتہ ہونے والے طیارے میں 22 افراد سوار تھے جن میں 19مسافر…

وزیر اعظم کل 3 روزہ دورے پر ترکی جائیں گے

وزیر اعظم شہباز شریف اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ کل 3 روز کے دورے پر ترکی روانہ ہوں گے۔وزیر اعظم شہباز شریف ترک صدر رجب طیب اردوان کی دعوت پر ترکی کا دورہ کریں گے۔وزیر اعظم کے ترکی کے دورے میں دو طرفہ امور، تجارت اور سرمایہ کاری پر گفتگو…

گرفتاری نہیں اغوا کیا گیا، آزاد کمیشن بننا چاہیے، شیریں مزاری

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ گرفتاری نہیں اصل میں تو اغوا کیا گیا، آزاد کمیشن بننا چاہیے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری نے کہا کہ بغیر وارنٹ کے جبری گمشدگی کرنے کی…

معاشی صورت حال پر وزیر اعظم نے اجلاس بلالیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے معاشی صورت حال پراجلاس بلالیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی بعد کی صورتحال پر اجلاس طلب کیا گیا ہے۔وزیرا عظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی سربراہی میں پیٹرولیم مصنوعات سے…

پشاور، سعادت ٹاؤن میں گھر کے باہر دھماکا، 2 افراد زخمی

پشاور کے علاقے سعادت ٹاؤن میں گھر کے باہر دھماکے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق دھماکا خیز مواد گھر کے گیٹ کے ساتھ نصب کیا گیا تھا، زخمیوں میں خاتون اور بچہ شامل ہیں جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس نے بتایا کہ اے این پی کے…

یکم جولائی سے بجلی مہنگی ہونے کا امکان

یکم جولائی سے بجلی کی قیمت میں 8 روپے فی یونٹ تک اضافے کا امکان ہے۔ذرائع وزارت توانائی کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ بنیادی ٹیرف کی مد میں کیا جائے گا، اضافے کا فیصلہ 10 بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی درخواستوں پر نیپرا کے فیصلوں کے بعد…

آسٹریلیا میں ہونے والی سیریز کی تفصیلات جاری

آسٹریلیا میں آئندہ سیزن میں چھ ٹیمیں سیریز کھیلیں گی، کرکٹ آسٹریلیا نے جس کی تفصیلات جاری کر دیں۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق زمبابوے کی ٹیم تین ون ڈے میچز کی سیریز 28، 31 اگست اور 3 ستمبر کو کھیلے گی جبکہ نیوزی لینڈ کی ٹیم 6، 8 اور 11…