بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیر مملکت عبدالغفار ڈوگر کو اینٹی کرپشن حکام نے طلب کرلیا

وزیر مملکت عبدالغفار ڈوگر کو کل اینٹی کرپشن حکام نے طلب کرلیا۔

 اینٹی کرپشن حکام کا کہنا ہے کہ عبدالغفار ڈوگر پر جعلی کاغذات بنا کر ایک کنال کا گھر اپنے نام کروانے کا مقدمہ درج ہے۔

 ملک عبدالغفار ڈوگر نے حلقہ این اے 157 میں پیپلز پارٹی کے امیدوار علی موسیٰ  گیلانی کی حمایت کا اعلان کر رکھا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.