جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سعودی عرب: منی لانڈرنگ کا الزام، 17 ملزمان کو قید کی سزائیں

سعودی عرب میں منی لانڈرنگ کے الزام میں 17 ملزمان کو قید کی سزائیں سنادی گئیں۔ ریاض سے عرب میڈیا کے مطابق ملزمان نے1 ارب 74 کروڑ 50 لاکھ سعودی ریال بیرون ملک منتقل کیے۔پراسیکیوٹر جنرل کے مطابق عدالت نے ملزمان پر 80 کروڑ 6 لاکھ سعودی ریال…

ملک میں بجلی کا بحران، طلب بڑھ گئی، شارٹ فال برقرار

ملک بھر میں بجلی کا بحران شدت اختیار کرگیا جس کے ساتھ ہی لوڈشیڈنگ میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔ذرائع نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی) کا کہنا ہے کہ بجلی کی طلب بڑھ گئی ہے اور شارٹ فال برقرار ہے۔بجلی کی طلب 28 ہزار 500 میگاواٹ سے…

پی ٹی آئی دور میں کابینہ نے ججز کو پلاٹ دینے کیخلاف فیصلہ کیا، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی دور میں کابینہ نے ججز کو پلاٹ دینے کے خلاف فیصلہ کیا۔سابق وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں گرین بیلٹ پر ججز کی ہاؤسنگ کالونی بن گئی، پی ٹی آئی کابینہ…

حمزہ شہباز اب پنجاب کے آئینی وزیراعلیٰ نہیں رہے، شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نائب چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حمزہ شہباز اب پنجاب کے آئینی وزیراعلیٰ نہیں رہے۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ حمزہ کے پاس اب 186 ووٹ نہیں رہے اس کے پاس…

بھارت نے ریڈیو پاکستان، 4 پاکستانی سفارتخانوں کے ٹوئٹر اکاؤنٹس بلاک کردیے

بھارت نے ریڈیو پاکستان اور 4 پاکستانی سفارتخانوں کے ٹوئٹر اکاؤنٹس بلاک کردیے۔ پاکستانی ٹوئٹر اکاؤنٹس معطل کیے جانے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔بھارت نے جعلی خبروں کا بےبنیاد الزام لگا کر پاکستانی ٹوئٹر اکاؤنٹس بلاک کیے۔بھارتی میڈیا کے مطابق…

یورپی یونین کی کوششوں سے امریکہ اور ایران کے مذاکرات ہو رہے ہیں، پیٹر اسٹانو

یورپین ایکسٹرنل ایکشن سروس کے مرکزی ترجمان پیٹر اسٹانو نے کہا ہے کہ یورپی یونین کی کوششوں سے امریکہ اور ایران کے مذاکرات آج دوحہ میں ہو رہے ہیں۔ یہ بات یورپی دارالحکومت برسلز میں ایک نیوز پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے ساتھ ہی اس بات کی…

وزیر خزانہ کا قلمدان سنبھالنے کا فیصلہ پارٹی اور قیادت کا ہوگا، اسحاق ڈار

سابق وزیر خزانہ اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وزیر خزانہ کا قلمدان سنبھالنے کا فیصلہ پارٹی اور قیادت کا ہوگا۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ اگلے ماہ پاکستان واپسی کی…

حکومت گرفتار کرنا چاہتی ہے کرلے، عمران خان کے ساتھ نکلوں گا، شیخ رشید

سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان کو سامراجی طاقتوں کے کہنے پر ڈراپ کروایا گیا، حکومت مجھے گرفتار کرنا چاہتی ہے تو کر لے، جلسے کے لیے عمران خان کے ساتھ نکلوں گا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا…

آرمی چیف سے برطانوی فوج کے 12 رکنی سکھ فوجی وفد کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی فوج کے 12 رکنی سکھ فوجی وفد نے میجر جنرل سیلیا جے ہاروے کی قیادت میں ملاقات کی۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تمام مذاہب کا احترام کرتا ہے۔آرمی چیف کا…

حکومت ناراض بلوچوں سے مذاکرات شروع کرے، خالد مگسی

بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے رہنما خالد مگسی نے کہا ہے کہ حکومت ناراض بلوچوں سے مذاکرات شروع کرے۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے خالد مگسی کا کہنا تھا کہ ان کی شہباز شریف سے کوئی ناراضی نہیں، شہباز شریف مسکرا کر…

خانیوال: شوہر دو بیویوں کے درمیان پھنس گیا، تکرار کی ویڈیو وائرل

خانیوال میں ایک شوہر دو بیویوں کے درمیان پھنس گیا، دو بیویوں کی تکرار کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔جب ایک ہفتے تک پہلی بیوی کو شوہر نہ ملا تو پتہ چلنے پر وہ محکمہ زراعت کے دفتر پہنچ گئی جہاں شوہر اور اس کی دوسری بیوی موجود…

9 فیصد گھرانوں کے کسی فرد کے پاس بیرون ملک ملازمت موجود، سروے

ملک کے صرف 9 فیصد گھرانے ایسے ہیں جن کے گھر کا کوئی نہ کوئی فرد بیرون ملک کام کرتا ہے۔گیلپ سروے کے مطابق 91 فیصد پاکستانی گھرانے ایسے ہیں جن کے گھر کا کوئی شخص بیرون ملک ملازمت نہیں کرتا۔سروے میں سوال کیا گیا کہ بیرونِ ملک کام کرنے والے…

ہاکی ٹیم کے منیجر خواجہ جنید مستعفی ہوگئے

پاکستان ہاکی ٹیم کے منیجر خواجہ جنید اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے، ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری آصف باجوہ کا کہنا ہے کہ خواجہ جنید نے بہت پہلے کہہ دیا تھا کہ وہ منیجر کی ذمہ داری نہیں نبھا سکتے۔آصف باجوہ نے کہا کہ 12 کھلاڑیوں کو ایشیا کپ میں…

جاپان: پاکستانی نژاد جاپانی شہری عقیل بخاری نے کِک باکسنگ کا اہم ٹائٹل جیت لیا

پاکستانی نژاد جاپانی شہری عقیل بخاری نے جاپان میں کِک باکسنگ کا اہم ٹائٹل جیت کر ملک کا نام روشن کردیا۔تفصیلات کے مطابق جاپان کی معروف سماجی و کاروباری شخصیت حسن بخاری کے صاحبزادے عقیل بخاری جاپان کے کِک باکسنگ کے شعبے میں تیزی سے اپنا…

ورلڈکپ کے فاتح انگلش کپتان ایون مورگن کرکٹ سے ریٹائر

انگلینڈ کو پہلی مرتبہ کرکٹ ورلڈکپ چیمپئن بنانے والے کپتان ایون مورگن نے ہر طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ اپنی ریٹائرمنٹ سے متعلق مورگن کا کہنا تھا کہ انہوں نے بہت سوچ سمجھ کر کرکٹ کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سابق انگلش…