hookup Stafford CT dailydot hookup app hookup Millerton my uber hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

قومی اسمبلی میں انٹر گورنمنٹل کمرشل ٹرانزیکشن بل 2022 متفقہ طور پر منظور

قومی اسمبلی میں انٹر گورنمنٹل کمرشل ٹرانزیکشن بل 2022 متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا ہے۔

وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے انٹر گورنمنٹل کمرشل ٹرانزیکشن بل 2022 ایوان میں پیش کیا۔

قومی اسمبلی میں انٹر گورنمنٹل کمرشل ٹرانزیکشن بل کی شق وار منظوری دی گئی۔

وزیر قانون نے بل پیش کرنے کیلئے قواعد و ضوابط معطل کرنے کی تحریک پیش کی، ایوان نے قواعد و ضوابط معطل کرکے بل پیش کرنے کی منظوری دی۔

قومی اسمبلی میں پاکستان ٹوبیکو آرڈیننس 1968 ترمیمی بل بھی متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.