جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان کے علاقے اسپین وام میں سیکورٹی فورسز کی خفیہ اطلاع پر کیے گئے آپریشن میں ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔آئی ایس پی آر  کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد مارا گیا۔ دہشت گرد کا اسلحہ اور ایمونیشن قبضے میں لے لیا گیا۔پاک…

قرنطینہ کے مشکل دنوں میں شنیرا نے متحرک کیا، وسیم اکرم

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ میلبورن میں قرنطینہ کے مشکل دنوں میں اہلیہ شنیرا اکرم نے کافی متحرک کیا۔11 ماہ بعد اہلیہ اور بیٹی سے ملنے میلبورن پہنچنے والے وسیم اکرم نے  قرنطینہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری…

ججز اور بیورو کریٹس کو دوسرے پلا ٹ کی الاٹمنٹ غیر قانونی قرار، تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے اعلیٰ عدلیہ کے ججز اور بیورو کریٹس کو دوسرے پلاٹ کی الاٹمنٹ غیر قانونی قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے 24 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔تحریری فیصلے…

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 120 جاں بحق

سماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے باعث پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر زور پکڑنے لگی، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پھر 31 ویں نمبر پر پہنچ گیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر…

عجیب الخلقت مچھلیوں کی سمندر کی سطح پر تیرتے ویڈیو وائرل

دنیا بھر میں زمین اور سمندر میں طرح طرح کی مخلوق بستی ہیں جنہیں دیکھ کر اکثر انسانی آنکھ دنگ رہ جاتی ہے۔ مچھلیوں کی ایک عجیب قسم کی گروہ کی شکل میں سمندر کی سطح پر تیرتے ہوئے ایک خوبصورت ویڈیو سامنے آئی ہے۔ڈرون کی مدد سے بنائی گئی اس…

انگلش کپتان نے جاوید میانداد کا بھارت کیخلاف بنایا ریکارڈ توڑ دیا

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان جو روٹ نے پاکستان کے سابق مایہ ناز بیٹسمین جاوید میانداد کا بھارت کے خلاف ریکارڈ رنز بنانے کا اعزازچھین لیا۔ پاکستان کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں خرم منظور نے ایک اور شاندار سنچری اسکور کر کے لیجنڈ کرکٹر سعید انور کا…

یورپی یونین کی واسا اور مردان واٹر کیلئے 8 ملین ڈالر کی گرانٹ

یورپی یونین کی واسا لاہور اور مردان واٹر سینی ٹیشن کمپنی کے لیے 8 ملین ڈالر کی گرانٹ منظور ہو گئی۔اس حوالے سے ایم ڈی واسا زاہد عزیز کا کہنا ہے کہ یورپی یونین کو 140 ممالک سے درخواستیں موصول ہوئی تھیں۔انہوں نے بتایا ہے کہ ان 140 میں سے 22…

شنیرا، وسیم کی نئی لُک دیکھ کر ناراض

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ اہلیہ شنیرا کو ان کا نیا لُک کچھ خاص نہیں بھایا۔سوشل میڈیا سائٹس پر وسیم اکرم نے اپنی اس نئی لُک کے ساتھ ایک ویڈیو جاری کی، ویڈیو پیغام میں کرکٹر کے مداح ان کی نئی لُک دیکھ کر حیران رہ…

بیرونِ ملک جانیوالوں کو بوسٹر ڈوز کی اجازت، فیس مقرر

حکومت کی جانب سے بیرونِ ملک جانے والوں کو بوسٹر ڈوز لگانے کی اجازت دے دی گئی ہے، بوسٹر ڈوز کی فیس 1270 روپے مقرر کی گئی ہے۔بوسٹر ڈوز صرف منتخب کردہ کورونا وائرس ویکسین سینٹرز میں لگائی جائے گی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او…

کیا افغان فوج کو لڑنے سے پاکستان نے منع کیا تھا؟ معید یوسف

وزیرِاعظم عمران خان کے قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف نے سوال اٹھایا ہے کہ افغان فوج کو طالبان سے لڑنے سے پاکستان نے منع کیا تھا؟ کیا اشرف غنی کو پاکستان نے کہا تھا کہ وہ بھاگ جائے؟امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کو انٹرویو میں معید یوسف نے کہا…

راولپنڈی: گاڑی کی ٹکر سے زخمی ٹریفک وارڈن چل بسا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے متصل شہر راولپنڈی میں گاڑی کی ٹکر سے زخمی ہونے والا ٹریفک وارڈن شفقت چل بسا۔ترجمان راولپنڈی ٹریفک پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والا ٹریفک وارڈن شفقت21 اگست کو ایئر پورٹ روڈ پر گاڑی کی ٹکر سے زخمی ہوا تھا…

کراچی فیکٹری واقعہ، حافظ نعیم کا جاں بحق افراد کے ورثا کو ایک کروڑ روپے معاوضہ دینے کا مطالبہ

امیرِ جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ کراچی میں کیمیکل فیکٹری میں ہوئے حادثے میں جاں بحق افراد کے ورثا کو ایک کروڑ روپے معاوضہ دیا جائے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کراچی کا کہنا تھا کہ ایک ہی…

آئرلینڈ نے پاکستان کا نام سفری ریڈ لسٹ سے نکال دیا

آئرلینڈ نے پاکستان کا نام سفری ریڈ لسٹ سے نکال دیا۔ آئرلینڈ میں پاکستانیوں کے لیے  ہوٹل میں قرنطینہ کی پابندی ختم کردی گئی ہے۔مسافروں کے لیے کورونا کی پی سی آر نیگیٹو رپورٹ لازمی قرار دی گئی ہے، جبکہ  گھروں پر پانچ روز قرنطینہ کرنا…

تین سال بعد بھی بدعنوانی کا سراغ نہیں ملا، پرویز رشید

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما پرویز رشید نے کہا ہے کہ شریف برادران اور ان کے ساتھیوں کے خلاف تین سال گزر جانے کے باوجود بدعنوانی کا کوئی سراغ نہیں ملا۔ اپنے بیان میں پرویز رشید نے کہا کہ تین سال سے ہر سرکاری فائل کنگھالنے کے بعد بھی…

لاہور میں رکشہ میں سوار لڑکی سے بے ہودہ حرکت کرنے والے ملزمان کو جیل بھجوادیا گیا

یوم آزادی پر مینار پاکستان کے قریب موٹر سائیکل رکشا میں سوار لڑکی سے بے ہودہ حرکت کے الزام میں گرفتار دو افراد کو شناخت پریڈ کے لیے جیل بھجوا دیا گیا۔ متاثرہ لڑکی کی مدد سے پولیس نے ملزم کا خاکہ بھی تیار کر لیا، خاکے کے مطابق ملزم کی عمر…

کراچی ایئرپورٹ کے رن وے پر آوارہ کتوں کا راج، جہاز کے قریب گھومتے نظر آئے

سول ایوی ایشن کے ایئرپورٹ کی سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کی قلعی کھل گئی۔ کراچی ایئرپورٹ کے رن وے پر آوارہ کتوں کا راج ہوگیا۔کتے ہڈی بوٹی کی تلاش میں مٹر گشت کرتے رہے اور جہاز کے انتہائی قریب پہنچ گئے۔ اسلام آباد جانے والی پرواز کے ایک…

پنجاب میں تبدیلی کے معاملے پر شریف خاندان میں اختلاف کی بات مفروضہ ہے، شہباز

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے میڈيا کے سوال پر کہا کہ پنجاب میں تبدیلی کے معاملے پر شریف خاندان میں اختلاف کی بات مفروضے پر مبنی ہے۔ میڈیاسے گفتگو کے دوران صحافی نے سوال کیا کہ پیپلز پارٹی…