جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

روس تو صرف بہانہ ہے، عمران خان نشانہ ہے، علی محمد خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور وزیر پارلیمانی امور علی محمد خان حکومتی بینچز پر موجود واحد شخص تھے جنہوں نے تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد اپنی طرف کا مؤقف خطاب کے دوران پیش کیا اور کہا کہ روس تو صرف بہانہ ہے، عمران خان…

استعفوں کے معاملے پر فیصلہ عمران خان کریں گے، شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ استعفوں کے معاملے پر فیصلہ عمران خان کریں گے، عمران خان استعفوں کے معاملے پر جو فیصلہ کریں گے سب اس کو تسلیم کریں گے۔ اپنے بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ…

نئے وزیراعظم کا انتخاب، متحدہ اپوزیشن نے بڑا اجلاس طلب کرلیا

متحدہ اپوزیشن نے قومی اسمبلی میں نئے قائد ایوان (وزیراعظم) کے انتخاب کے معاملے پر بڑا اجلاس طلب کرلیا ہے۔مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزارت عظمیٰ کے امیدوار شہباز شریف اسلام آباد میں زرداری ہاؤس پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق متحدہ اپوزیشن نے…

فردوس شمیم نقوی نے ایم کیو ایم کو غدار قرار دے دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فردوس شمیم نقوی نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کو غدار قرار دے دیا۔کراچی کے علاقے ڈالمیا روڈ پر پی ٹی آئی کے احتجاجی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے فردوس شمیم نقوی نے کہا کہ ایم کیو ایم نے…

تحریک انصاف کے ایم پی اے کے بیٹے پر قاتلانہ حملہ، گھر پر فائرنگ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن پنجاب اسمبلی خالد محمود کے بیٹے کا کہنا ہے کہ ان کے گھر کے باہر مسلح افراد نے فائرنگ کی ہے۔ایم پی اے خالد محمود کے بیٹے نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے گھر کے باہر مسلح افراد نے فائرنگ کی ہے۔ خالد…

جلیل شرقپوری کا عمران خان کو استعفے نہ دینے کا مشورہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے منحرف رکن پنجاب اسمبلی جلیل شرقپوری نے عمران خان کو استعفے نہ دینے کا مشورہ دے دیا۔میڈیا سے گفتگو میں جلیل شرقپوری نے کہا کہ آج بھی قوم عمران خان کے ساتھ ہے، استعفے دے کر میدان خالی نہ چھوڑیں۔سابق وزیر داخلہ شیخ…

ڈی نوٹیفائی ہونے کے باوجود پرائم منسٹر کے آفیشل پیج پر عمران خان کی تصویر موجود

وزیر اعظم کے ڈی نوٹیفائی ہونے کے باوجود پرائم منسٹر آفس کے آفیشل پیج پر عمران خان کی تصویر موجود ہے۔تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد وزیراعظم عمران خان، اُن کی کابینہ، مشیروں اور معاونین خصوصی کو ڈی نوٹیفائی کردیا گیا۔کابینہ ڈویژن نے…

عمران خان کے اعلان پر PTI کارکنان کا مختلف شہروں میں احتجاج

سابق وزیراعظم عمران خان کے اعلان پر ملک کے مختلف شہروں میں تحریک انصاف کے کارکنان احتجاج کے لیے سڑکوں پر نکل آئے۔پی ٹی آئی کے کارکنوں نے کراچی، لاہور، ملتان، فیصل آباد، چلاس، کوہاٹ، چیچہ وطنی، جہانیاں، میانوالی، بہاولنگر، منڈی بہاء…

پی ٹی آئی کی جانب سے استعفوں کے اعلان پر علی محمد خان کا مؤقف سامنے آگیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے قومی اسمبلی سے استعفے دیے جانے کے فیصلے پر رہنما پی ٹی آئی علی محمد خان نے اپنا مؤقف دے دیا۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے علی محمد خان نے کہا کہ استعفیٰ کسی بھی سیاست دان کا ہتھیار ہوتا ہے۔علی…

قومی اسمبلی اجلاس: بلاول اور آصفہ”آخری بال” اُچھالتے رہے

قومی اسمبلی کے تاریخی اجلاس میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور ان کی بہن  آصفہ بھٹو "آخری بال" اُچھالتے رہے۔عدم اعتماد پر گنتی کے دن حکومت کے تاخیری حربے اعصاب شکن ثابت ہوئے، صبح ساڑھے 10 بجے شروع ہونے…

شیخ رشید کی عید سے پہلے بڑے سیاسی معجزے کی پیشگوئی

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے عید سے قبل بڑے سیاسی معجزے کی پیشگوئی کردی۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں شیخ رشید نے کہا کہ آج اعلان کرتا ہوں کہ آئندہ الیکشن بھی لڑوں گا اور سیاست بھی کروں گا۔انہوں نے کہا کہ اگر اس ملک کو آگے لے کر…

اب عمران جیسے فِتنے نے تلخی پیدا کی تو بُری طرح بُھگتے گا، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ اب اگر عمران خان جیسے فتنے نے تلخی پیدا کرنے کی کوشش کی تو بُری طرح بھگتے گا۔اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ ایسے فتنے کو ملک اور قوم کی تقدیر سے کھیلنے کی اجازت نہیں دی جائے…

قوم کو پاکستانی ہٹلر عمران نیازی سے نجات مل گئی، حافظ حمداللّٰہ

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللّٰہ نے کہا ہے کہ قوم کو پاکستانی ہٹلر اور سویلین ڈکٹیٹر عمران خان نیازی سے نجات مل گئی، ہندوستانی قوم ہمت کرے اپنے ہٹلر نریندر مودی سے نجات حاصل کرے۔ایک بیان میں ترجمان پی ڈی ایم…