جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ایک ہی تنے پر 12 سو سے زائد ٹماٹر اگانے کا ریکارڈ قائم

برطانیہ کے ہرٹ فورڈ شائر سے تعلق رکھنے والے باغبان نے ایک ہی تنے پر ہزاروں ٹماٹر اُگا کا نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ  بنا ڈالا ہے۔ڈگلس اسمتھ نامی انگلش باغبان سابق ​​ریکارڈ توڑنے میں کامیاب ہو گئے ہیں جو کہ ایک دہائی سے زیادہ عرصے سے کسی کے لیے…

یوکرین نے پیوٹن کے قریبی اتحادی کو گرفتار کرلیا

یوکرین کی سیکیورٹی سروسز نے پیوٹن کے ایک قریبی اتحادی کو گرفتار کرلیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، روس اور یوکرین کے درمیان جاری تنازع کے دوران یوکرین کی سیکیورٹی سروسز نے روسی صدر کے سب سے قریبی اور بااثر اتحادی وکٹر…

وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتخاب، درخواستوں پر مختصر فیصلہ آج سنایا جائے گا

وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے درخواستوں پر مختصر فیصلہ آج سنایا جائے گا۔ذرائع کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی حمزہ شہباز اور ڈپٹی اسپیکر کی درخواستوں پر آج 5 بجے شام مختصر فیصلہ سنائیں گے۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے…

علیم خان سے لڑائی کی خبروں پر حمزہ شہباز کا بھی بیان آگیا

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ کا بھی علیم خان سے لڑائی کی خبروں پر بیان سامنے آگیا ہے۔ایک بیان میں حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ میرے اور علیم خان صاحب کے حوالے سے پروپیگنڈا کیا جارہا ہے، پروپیگنڈا جھوٹا، بے بنیاد اور سراسر کسی کے تخیل…

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ایک روزہ دورۂ کراچی کے دوران اتحادی جماعتوں کے سربراہان کے ہمراہ مزارِ قائد پر حاضری دی۔وزیراعظم شہباز شریف نے مزار قائد پر حاضری دی، پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی۔وزیراعظم شہبازشریف نے مہمانوں کی کتاب میں…

پی سی بی کلبز کا اسکروٹنی کیلئے آزاد فرم کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے کلب اسکروٹنی کے لیے اشتہار جاری کر دیا گیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق اسکروٹنی کے لیے پہلی بار آزاد فرم کی خدمات حاصل کی جائیں گی، پی سی بی کی آزاد فرم کی خدمات حاصل کرنے کا مقصد کلبز کی…

شہباز گل عمران خان کے چیف آف اسٹاف مقرر

عمران خان کے معاونِ خصوصی رہنے والے شہباز گل چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے چیف آف اسٹاف مقرر کردیے گئے ہیں۔شہباز گِل عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالا میں اپنے فرائض سرانجام دیں گے۔شہباز گِل نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری بیان میں اپنے بطور…

عمران خان کے ساتھ ہوں، پی ٹی آئی کا حصہ نہیں، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کی کال دینے سے پہلے عمران خان کی جان کو خطرہ ہے، عمران خان کو جیل میں بھی ڈال سکتے ہیں۔سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ میں اپنا استعفیٰ عمران خان کو…

وزیر اعظم شہباز شریف کی وزیر اعلیٰ سندھ کو تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی

نومنتخب وزیر اعظم شہباز شریف نے وزیر اعلیٰ سند مراد علی شاہ کو صوبوں کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرادی۔وزیراعلیٰ ہاؤس میں سندھ کے ترقیاتی پروگراموں سمیت وفاق اور سندھ کے مسائل سے متعلق اجلاس ہوا جس کی صدارت وزیراعظم شہباز شریف…

حکومت سندھ ریڈ لائن بی آر ٹی سسٹم شروع کررہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ حکومت سندھ ریڈ لائن بی آر ٹی سسٹم شروع کررہی ہے، اس منصوبے کے لیے 250 بایو ہائبرڈ بسیں خریدی جائیں گی۔وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم شہباز شریف کو بی آر ٹی پروجیکٹس پر بریفنگ دی۔اس موقع پر مراد…

وزیراعظم ہاؤس میں کھانے پینے کا خرچ شہباز شریف خود دیں گے؟

نومنتخب وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف وزارتِ عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد سے ہی ہر جانب کافی متحرک نظر آرہے ہیں۔ان کے حوالے سے یہ خبر بھی سامنے  آئی ہے کہ وزیراعظم ہاؤس کا کھانے پینے کا تمام خرچ شہباز شریف خود دیں گے۔ایک صحافی نے…

بھارتی کمپنی نے ملازمین کو مہنگی ترین گاڑیوں سے نواز دیا

بھارتی کمپنی کی جانب سے اپنے وفادار ملازمین کو صلے کی صورت میں کروڑوں روپوں کی مالیت کی گاڑیوں کا تحفہ دیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست چنئی کی ایک سافٹ ویئر کمپنی کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر کی جانب سے پانچ ملازمین کو کمپنی کے کڑے…