جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی شہید کی آخری ویڈیو وائرل

کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی شہید کی آخری ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی شہید کی آخری ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں اُنہیں لوگوں کے ہجوم میں بیٹھے دیکھا جاسکتا…

ن لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور

مسلم لیگ ن کے رہنما نذیر چوہان کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت سے ضمانت منظور ہو گئی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے نذیر چوہان کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے نذیر چوہان سمیت دیگر ملزمان کی بعد ازگرفتاری ضمانت…

چلتی گاڑی سے بچی کے گرنے کی ویڈیو وائرل

چین میں ایک چلتی گاڑی سے بچی سڑک پر گر گئی تاہم خوش قسمتی سے وہ کسی بڑے حادثے سے محفوظ رہی۔سوشل میڈیا پر چین کے صوبے زی جیانگ کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سڑک پر سگنل بند ہونے پر کچھ گاڑیاں رک جاتی ہیں، اسی…

مراد علی شاہ کا دہری شہریت کا معاملہ حل نہ ہوا، واؤڈا فارغ ہو گئے: علی زیدی

پی ٹی آئی سندھ کے صدر و سابق وفاقی وزیر علی زیدی کا کہنا ہے کہ مراد علی شاہ کی دہری شہریت کا معاملہ ابھی تک حل نہیں ہوا، جبکہ فیصل واؤڈا فارغ کر دیے گئے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی سندھ کے صدر و سابق وفاقی وزیر علی زیدی…

کامن ویلتھ گیمز: پاکستان کو میڈلز جتوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری

پاکستان کو کامن ویلتھ گیمز میں میڈلز جتوانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ ( پی ایس بی) نے نوح دستگیر بٹ کے لیے 50 لاکھ اور شاہ حسین شاہ کے لیے 10 لاکھ روپے کیش کا اعلان کردیا۔ ڈی جی پی ایس بی کرنل…

چیف الیکشن کمشنر کیخلاف PTI کا سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے خلاف ریفرنس سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر کر دیا۔چیف الیکشن کمشنر کے خلاف ریفرنس بابر اعوان کے ذریعے بھجوایا گیا ہے۔ریفرنس میں پاکستان تحریکِ انصاف کی جانب سے مؤقف…

ق لیگ اور پی ٹی آئی میں بکاؤ مال ختم ہو گیا: پرویز الہٰی

وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ ق لیگ اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں بکاؤ مال ختم ہو گیا۔پولیس لائنز لاہور میں شہید پولیس اہلکاروں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری…

آصف زرداری کورونا سے صحتیاب ہوگئے

سابق صدر آصف علی زرداری کا کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آگیا جس کی اطلاع اُن کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو نے سوشل میڈیا پر دی۔ بختاور بھٹو نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں کہا کہ دس دن کا قرنطینہ مکمل ہونے پر آصف زرداری کا…

جسٹس سجاد علی شاہ نے چیف جسٹس کو خط میں کیا لکھا؟

سپریم کورٹ میں 5 ججز کی تعیناتی پر جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کے معاملے پر سپریم کورٹ کے جج جسٹس سجاد علی شاہ نے چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کو خط لکھ دیا۔اپنے خط میں جسٹس سجاد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ایک جج کے سندھ ہائی کورٹ کے ججز کے…

جھوٹا بیانیہ کسی احتجاج سے نہیں چھپ سکتا: شیری رحمٰن

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ جھوٹا بیانیہ کسی احتجاج سے نہیں چھپ سکتا، تحریکِ انصاف کے احتجاج کی کوئی سیاسی و آئینی حیثیت نہیں۔جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ عمران خان صبح سے شام تک یوٹرن لیتے ہیں،…

چین نے پاکستان کے قرض کی واپسی کی میعاد ایک سال کیلئے بڑھا دی

چین نے پاکستان کے دو ارب ڈالر کے قرض کی واپسی کی میعاد ایک سال کے لیے بڑھا دی۔چین کے دو ارب ڈالر کے قرض کی واپسی کی پہلی قسط 50 کروڑ ڈالر 27 جون 2022 کو واجب الادا تھی۔ چین کی اسٹیٹ ایڈمنسٹریشن فارن ایکسچینج نے قرض کی واپسی ایک سال کے…

اب پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت ہر ہفتے تبدیل ہوں گی؟

ملک میں اب 15 دن کی بجائے ہر ہفتے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تبدیل کی جائیں گی۔وزارتِ خزانہ کے ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستان کی جانب سے آئی ایم ایف کی عائد کی گئی ایک اور شرط پوری کیے جانے کا امکان ہے۔وزارتِ خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ…