جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاکستان کی نئی ویزا پالیسی افغان بھائیوں کی مدد کی عکاس ہے، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہماری حکومت کی نئی ویزا پالیسی افغان بھائیوں کی مدد کی عکاس ہے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ٹرانزٹ ویزا سے سفر کے لیے کاغذی کارروائی مکمل کرنے میں مدد ملے گی۔شہباز شریف نے کہا کہ عالمی برادری کو بھی افغان…

شوہر کے پاس جانے کی خواہش پر سسر نے بہو کو قتل کردیا

پنجاب کے شہر سرگودھا میں بیرون ملک مقیم شوہر کے پاس جانے کے اصرار پر مبینہ طور پر سسر نے بہو کو کلہاڑی کے وار کر کے قتل کردیا۔پولیس کے مطابق واقعہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں پیش آیا، خاتون کا شوہر روزگار کے سلسلے میں بحرین میں مقیم ہے، مقتولہ کے…

شام میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے پی آئی اے کے انتظامات مکمل

ترجمان پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے مطابق شام میں تعینات پاکستانی سفیر کی درخواست پر پی آئی اے نے طیارہ بھیجنے کے انتظامات کر لیے۔پاکستانی سفیر نے سی ای او قومی ایئرلائنز اور حکومت پاکستان کو مکتوب لکھا۔سفیر نے حکومت کے…

وفاقی بجٹ میں تماشے نظر آرہے ہیں، علی زیدی

سابق وفاقی وزیر علی زیدی کا کہنا ہے کہ وفاقی بجٹ میں تماشے نظر آرہے ہیں۔حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج کے حالات دیکھیں پچھلے دو ماہ میں مہنگائی اوپر گئی یا نیچے آئی؟پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ ہمارے دورِ…

موجودہ حکومت کے لیے الیکشن جیتنا ناممکن ہے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت کے لیے الیکشن جیتنا ناممکن ہے۔نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ  موجودہ حکومت کے لیے انتخابی مہم چلانا بھی…

آرمی چیف کی قیادت میں مسلح افواج کے اعلیٰ سطح وفد کا دورۂ چین، پاکستان کی اعلیٰ فوجی قیادت کا دورہ…

اسلام آباد: پاکستان کی تینوں مسلح افواج کے اعلیٰ سطح کے وفد نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی قیادت میں 9 سے 12 جون تک عوامی جمہوریہ چین کا دورہ کیا، وفد نے چینی فوج اور دیگر سرکاری محکموں کے اعلیٰ حکام…

کانگریس رہنما سونیا گاندھی طبیعت بگڑنے پر اسپتال منتقل

بھارت کی مرکزی اپوزیشن جماعت انڈین نیشنل کانگریس المعروف کانگریس کی صدر سونیا گاندھی کو کورونا وائرس سے متعلقہ مسائل کی وجہ سے اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔کانگریس پارٹی کے جنرل سیکریٹری رندیپ سنگھ نے اپنے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل سے بیان جاری…

عمران خان نے ہراساں خاتون کی ویڈیو اس کی مرضی کے بغیر چلوائی، عظمیٰ بخاری

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے ہراسانی کی شکار خاتون کی ویڈیو کو اس کی مرضی کے بغیر چلوایا، سابق چیئرمین نیب کو بلیک میل کر کے مخالفین پر کیس بنوائے۔سابق چیئرمین نیب پر ہراسانی کا الزام…

بجٹ میں گلگت بلتستان کا حق مارا گیا، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان

وزیرِاعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کا بجٹ مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں، بجٹ میں گلگت بلتستان کا حق مارا گیا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرِاعلیٰ گلگت بلتستان نے کہا کہ گلگت بلتستان کو اس کے…

طالبان کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، ایک جاں بحق

افغان صوبہ کنڑ کے دارالحکومت اسدآباد میں دھماکے سے ایک طالبان جاں بحق جبکہ 6 افراد زخمی ہوئے جن میں دو شہری بھی شامل تھے۔ افغانستان کے خبر رساں ادارے خامہ کے مطابق یہ دھماکا صبح 9 بجے کے قریب ہوا۔طالبان جنگوؤں کی گاڑی سڑک پر نصب بارودی…