جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

خیبرپختونخوا کا اسمارٹ اسکول ایجوکیشن پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے اسمارٹ اسکول ایجوکیشن پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔صوبائی حکومت کی طرف سے اسمارٹ اسکول منصوبے سے متعلق مفاہمتی یاداشت پر دستخط کیے گئے۔صوبائی وزیر تعلیم شہرام ترکئی نے اس حوالے سے کہا کہ دو اضلاع کے 15 اسکولوں…

گجرات میں کار پر فائرنگ: لڑکی کے بھائی اور سابق شوہر کے ملوث ہونے کا انکشاف

گجرات میں کار پر فائرنگ کرکے نوجوان کو قتل اور بیوی کو اغوا کرنے کے کیس میں خاتون کے بھائی اور سابق شوہر کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ملزمان نے کار پر فائرنگ کرکے لڑکی کے شوہر کو قتل کیا اور لڑکی کو اغواء کرکے لےگئے، لڑکی کا اپنے رشتہ…

بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی اوور بلنگ ثابت ہوگئی، ذرائع

بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی اوور بلنگ ثابت ہوگئی ہے، پاور انفارمیشن ٹیکنالوجی کمپنی نے رپورٹ پاور ڈویژن کو جمع کروادی۔رپورٹ کے مطابق لیسکو میں 46 بیچز میں سے 6 میں اوور بلنگ ہوئی، گیپکو میں 36 میں سے 7 بیچز میں اوور بلنگ ہوئی۔ پی آئی ٹی سی…

کورونا ویکسین کی مزید 40 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچادی گئیں

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے ترجمان نے کورونا ویکسین کی مزید 40 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچنے کی نوید سنادی۔ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق سائنوفارم ویکسین کی مزید 10 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچادی گئیں۔ترجمان این ڈی ایم…

لاہور کو دوبارہ باغات کا شہر بنائیں، کنکریٹ کا جنگل نہیں، وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان نے اپنے دورہ لاہور میں منصوبوں کو ٹائم فریم میں مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ لاہور میں پارکوں کی تزئین و آرائش کو یقینی بنایا جائے، لاہور باغات کا شہر تھا، دوبارہ باغات کا شہر بنائیں، کنکریٹ کا جنگل نہیں۔وزیر…

سندھ میں کورونا کے 817 نئے کیسز، 18 مریضوں کا انتقال

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 16935نمونوں کی جانچ کی گئی۔ جس کے نتیجے میں مزید 817 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 18 اموات رپورٹ ہوئیں۔ اس طرح…

کراچی میں رینجرز نے دو پولیس اہلکاروں کو منشیات بیچتے ہوئے گرفتار کرلیا

کراچی میں رینجرز نے دو پولیس اہلکاروں کومنشیات بیچتے ہوئے گرفتار کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سچل تھانے کے دونوں اہلکاروں سے 8 کلوگرام چرس برآمدکی گئی، اہلکاروں کو دو روز قبل گرفتار کیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سچل سے دو ملزمان کو گرفتار…

پٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا گیا۔ نئی قیمتوں کا اطلاق 16ستمبر سے ہوگا۔وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔پٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، پیٹرول کی نئی قیمت…

ملک میں گندم و چینی کی مناسب قیمت پر دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت

وزارت خزانہ نے ملک میں گندم اور چینی کی مناسب قیمت پر دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔اسلام آباد میں وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں سیکریٹری خزانہ نے بریفنگ دی اور بتایا کہ پاکستان…

شاہد آفریدی کا اپنی بیٹی کے لیے محبت بھرا پیغام

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے اپنی تیسری  بیٹی کی سالگرہ کے موقع پر اس کے لیے محبت بھرا پیغام جاری کیا ہے۔شاہد آفریدی نے اپنی بیٹی اجوہ کی تصویر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کرتے ہوئے اس کے لیے خوب صورت تہنیتی…

اسٹیٹ بینک کا شہریوں کو ڈیجیٹل چینلز سے اکاؤنٹ کھولنے کی سہولت دینے کا اعلان

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے ملک میں مقیم پاکستانیوں کو ڈیجیٹل چینلز سے اکاؤنٹ کھولنے کی سہولت فراہم کردی ہے۔ایس بی پی کے مطابق کسٹمرز ڈیجیٹل آن بورڈنگ فریم ورک تشکیل دیا گیا ہے، جس سے معاشرے کے تمام طبقوں کے لیے بینک اکاؤنٹ…

ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے ڈالر کی قیمت میں اضافے کی وجہ بتادی

ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے قائمہ کمیٹی کو ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہونے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ طلب اور رسد کی وجہ سے ڈالر کے ریٹ میں اضافہ ہوا۔سینیٹر طلحہ محمود کی زیر صدارت قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا، جس میں ڈپٹی گورنر اسٹیٹ…

امریکا سے پاکستان کو فائزر کی ایک اور کھیپ مل گئی

امریکا سے پاکستان کو فائزر ویکسین کی مزید ایک کھیپ مل گئی۔امریکی سفارتخانے نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کو فائزر ویکسین کی مزید 35 لاکھ ڈوز دے رہے ہیں۔امریکی سفارت خانہ پاکستان کے لیے فائزر ویکسین کی ایک اور کھیپ کے اعلان پر بہت خوش…

جنوبی وزیرستان: دہشت گردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے 7 جوان شہید، 5 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی: خیبر پختون خواہ کے ضلع جنوبی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 5 دہشتگرد مارے گئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں 7 فوجی جوان بھی شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی…

فیس بک پر رابطے کے بعد لاپتہ بیٹی کی 14 سال بعد ماں سے ملاقات

فیس بک پر رابطے کے بعد لاپتہ بیٹی کی 14 سال بعد اپنی ماں سے ملاقات15 ستمبر 2021، 21:06 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 4 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہCLERMONT POLICE DEPARTMENT،تصویر کا کیپشنماں بیٹی کی ملاقات کا منظرپولیس کا کہنا ہے کہ مبینہ طور پر اپنے والد…