جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پنجاب اسمبلی کی 5 مخصوص نشستوں سے متعلق اہم پیشرفت

پنجاب اسمبلی کی 5 مخصوص نشستوں سے متعلق نوٹیفکیشن اجراء کے معاملے پر اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کو پنجاب اسمبلی کی 5 نشستوں سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ موصول ہوگیا ہے۔ای سی پی نے ترجیحی لسٹ کے…

قیمتوں میں اضافے کے بعد ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں کمی

قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں کمی ہوگئی ہے۔ایک ماہ کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں 11 فیصد کمی دیکھی گئی۔پیٹرول کی کھپت میں دو فیصد، ڈیزل کی کھپت میں 16 فیصد اور مٹی کے تیل کی کھپت میں 12 فیصد…

لاہور میں سینئر صحافی ایاز امیر پر نامعلوم افراد کا حملہ

لاہور کے علاقے ایبٹ روڈ پر سینئر صحافی ایاز امیر پر نامعلوم افراد نے حملہ کردیا۔ایاز امیر نجی ٹی وی کے دفتر سے نکلے تو نامعلوم افراد نے انہیں روکا۔حملہ آوروں نے ایاز امیر پر تشدد کرکے ان کا موبائل فون اور پرس بھی چھین لیا۔آئی جی پنجاب …

سندھ: کورونا گائیڈلائنز پر عملدرآمد کے احکامات

حکومت سندھ نے صوبے میں کورونا وائرس گائیڈلائنز پر عمل درآمد کے احکامات جاری کردیے ہیں۔سندھ حکومت کے احکامات میں کہا گیا ہے کہ ماسک لازمی لگائیں، ہاتھ بار بار دھوئیں اور سینیٹائز کریں۔صوبائی حکومت نے لوگوں سے کہا ہے کہ ہاتھ سے بار بار…

فرح گوگی کو 10 ایکڑ پلاٹ کی غیرقانونی الاٹمنٹ، 2 افراد گرفتار

سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوست فرح گوگی کو فیصل آباد اکنامک زون میں 10 ایکڑ انڈسٹریل پلاٹ کی غیرقانونی الاٹمنٹ کے معاملے پر اینٹی کرپشن حکام نے 2 افراد کو گرفتار کرلیا۔محکمہ اینٹی کرپشن کے حکام کا کہنا ہے کہ فیڈمک…

امریکا کی پاکستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی

امریکا نے پاکستان میں پن بجلی، ٹیکسٹائل اور زراعت کے شعبوں میں سرمایہ لگانے میں دلچسپی ظاہر کردی۔امریکی محکمہ خارجہ کے نمائندہ خصوصی برائے تجارتی و کاروباری امور دلاور سید کی سربراہی میں وفد نے اسلام آباد میں وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے…

وزیر اعظم شہباز شریف سے پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات

وزیر اعظم شہباز شریف سے پاکستان میں تعینات امریکا کے سفیر مسٹر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی، وزیر اعظم نے سفیر کو سفارتی اسناد پیش کرنے پر مبارک باد دی۔شہباز شریف نے کہا کہ امید ہے ڈونلڈ بلوم دو طرفہ تعلقات مزید بڑھانے کے لیے اپنی کوششیں وقف…

پی ٹی آئی کے منحرف اراکین کی الیکشن کمیشن کیخلاف درخواستیں سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے منحرف اراکین کی الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کردیں۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 5 جولائی کو پی ٹی…

سپریم کورٹ: وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب پر پی ٹی آئی کی اپیل، تین رکنی بینچ تشکیل

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے پی ٹی آئی کی اپیل پر وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے معاملے میں تین رکنی بینچ تشکیل دے دیا ، جس میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس جمال خان مندوخیل شامل ہیں۔ تین…

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب؛ پی ٹی آئی کی اپیل پر سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ تشکیل

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی اپیل پر 3 رکنی بینچ تشکیل دے دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے وکیل فیصل چوہدری اور امتیاز صدیقی کی جانب سے سپریم  کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔…